سعودی عرب میں جیسے ہی اعلان ہوا کہ خواتین کو فوجی ملازمت کے مواقع دیئے جا رہے ہیں تو قوم کی بیٹیاں اپنے ملک کی خدمت کے لیے دوڑ پڑیں۔ نسلوں کی پرورش کرنے والی ماں نے فوجی وردی کو بھی فخر اور وقار کے ساتھ پہننے کا راستہ اختیار …
Read More »عالمی خبریں
بکنگھم پیلس کی دیوار کو آگ لگانے والا شخص گرفتار
برطانیہ میں بکنگھم پیلس کی دیوار کو آگ لگانے والے شخص کو مقامی پولیس نے فوراً گرفتار کر لیا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق منگل کو بکنگھم پیلس کے دروازوں کے قریب لگی آگ دیکھنے کے بعد ایک 30 سالہ شخص کو مجرمانہ نقصان پہنچانے کے الزام میں گرفتار …
Read More »ٹوئٹر نے سی این این اور نیویارک ٹائمز کے صحافیوں کے اکاونٹس معطل کردئیے
ٹوئٹر نے سی این این اور نیویارک ٹائمز کے صحافیوں کے اکاونٹس معطل کردئیے ہیں۔کئی صحافیوں نے حال ہی میں ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک کے بارے میں لکھا تھا، ایلون مسک کے مطابق دن بھر ان پر تنقید کرنا ٹھیک ہے، لیکن ان کی لوکیشن فالو کرنا اور …
Read More »روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ میں مزید شدت آنے اور جنگ طویل ہونے کا خدشہ بڑھ گیا ہے
روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ میں مزید شدت آنے اور جنگ طویل ہونے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ یوکرین نے اعلان کیا ہے کہ وہ روس کے قبضے سے کریمیا کو چھڑوانے کے لیے جنگ کرے گا۔ یوکرین کے صدر زیلنسکی نے کہا ہے کہ کریمیا کو بزور …
Read More »جرمنی یورپ میں ایران کا سب سے بڑا تجارتی پارٹنر برقرار
برلن:جرمنی اور ایران کی تجارت میں اضافہ ہوا ہے، جرمنی کے وفاقی شماریات دفتر سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جرمنی نے رواں برس جنوری سے اکتوبر تک 1.2 ارب یورو کی اشیا ایران کو برآمد کیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسی عرصے میں جرمنی کا ایران …
Read More »یوکرین اور امریکہ جراثیمی ہتھیار تیار کر رہے ہیں: روس
نیویارک:اقوام متحدہ کے جراثیمی ہتھیاروں کے ترک اسلحہ معاہدے کا نواں اجلاس اختتام پذیر ہوا۔ رپورٹ کے مطابق یہ اجلاس اقوام متحدہ کے جنیوا ہیڈکوارٹر میں منعقد ہوا تھا۔ اجلاس کے شرکا نے کانفرنس کے دوران اس معاہدے کی تقویت پر زور دیا تا کہ مختلف قسم کے وائرس اور …
Read More »امریکی طیارے میں ہچکولوں کے باعث 36 مسافر زخمی ہو گئے
امریکی حکام کے مطابق ’ریاست ہوائی میں شدید ٹربولینس (ہچکولوں) کے باعث ایک مسافر طیارے میں کم سے کم 36 مسافر زخمی ہو گئے ہیں۔‘ ہوائی کے دارالحکومت ہونولولو کے ایمرجنسی میڈیکل سروسز نے تصدیق کی ہے کہ ’ہوائی ایئرلائنز کی فلائٹ کے 35 سے 36 مسافروں کو طبی امداد دی گئی جبکہ 20 …
Read More »برطانیہ برف کی چادر سے ڈھک گیا
برف باری فطرت کا حسن بھی ہے اور امتحان بھی، شدید برف باری سے پورا برطانیہ برف سے ڈھک گیا، سردی کی لہر نے ہر چیز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ جہاں سڑکوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی وہیں گیٹ وک ہوائی اڈے سمیت متعدد اٗئیرپورٹس پر برفانی …
Read More »چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری کا دن بھی جلد آئے گا، نواز شریف
لندن: سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری کا دن بھی جلد آئے گا۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان اور سیاستدان کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی جبکہ ہم …
Read More »لمحہ با لمحہقومی خبریںبین الاقوامی خبریںتجارتی خبریںکھیلوں کی خبریںانٹرٹینمنٹصحتدلچسپ و عجیبخاص رپورٹ برطانیہ میں لڑکی کو گھورنا، سیٹی بجانا جرم ہوگا برطانیہ میں سڑک پر جنسی ہراسانی قابلِ سزا جرم ہوگا، جس پر دو برس کی سزا دی جاسکے گی
برطانیہ میں سڑک پر جنسی ہراسانی قابلِ سزا جرم ہوگا، جس پر دو برس کی سزا دی جاسکے گی۔ برطانوی وزیر داخلہ سویلا بریورمین نے نئے منصوبے پر کام شروع کردیا، مجوزہ قانون کے تحت کسی کو دیکھ کر سیٹی بجانا، نامناسب اشارہ کرنا، پیچھا کرنا اور گھورنا جرم ہوگا۔ …
Read More »