Breaking News
Home / عالمی خبریں (page 25)

عالمی خبریں

نیویارک ٹائمز کے 1100 سے زائد صحافیوں اور دیگر ملازمین نے 24 گھنٹے کی ہڑتال کا اعلان کر دیا

نیویارک ٹائمز کے 1100 سے زائد صحافیوں اور دیگر ملازمین نے 24 گھنٹے کی ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیویارک ٹائمز میں گزشتہ 4 دہائیوں سے زائد عرصے میں یہ پہلا موقع ہے جب ملازمین نے ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ اخبار کے …

Read More »

جوہری جنگ کا خطرہ بڑھ رہا ہے لیکن روس پاگل نہیں ہے۔ جوہری ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہیں کرے گا، روس

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ جوہری جنگ کا خطرہ بڑھ رہا ہے لیکن روس پاگل نہیں ہے۔ جوہری ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہیں کرے گا۔روس کی سالانہ انسانی حقوق کونسل سے خطاب کر تے انہوں نے کہا کہ یوکرین سے جنگ طویل ہو سکتی …

Read More »

2024 کے انتخابات کیلئے میدان میں اترنے کے خواہاں ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک اور دھچکہ لگ گیا

2024 کے انتخابات کیلئے میدان میں اترنے کے خواہاں ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک اور دھچکہ لگ گیا ہے، سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی کمپنی پر ٹیکس حکام کو دھوکہ دینے کا جرم ثابت ہو گیا ہے۔ نیویارک کی 12 رکنی جیوری نے 6 ہفتے ٹرائل کے بعد سابق امریکی صدر …

Read More »

چین کے صدر شی جن پنگ 3روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ،29 ارب ڈالرز کے معاہدے متوقع

چین کے صدر شی جن پنگ 3روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ دونوں ممالک کے درمیان 110 ارب ریال یعنی 29 ارب سے زائد ڈالرز کے معاہدے متوقع ہیں۔چینی صدر سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر سعودی عرب پہنچے ہیں۔ ان کا یہ دورہ 9 دسمبر …

Read More »

طالبان کی ”وائس آف امریکا” سمیت دیگر چینلز پر پابندی

افغان طالبان حکومت نے وائس آف امریکا سمیت دیگر چینلز پر پابندی عائد کردی ہے۔ وائس آف امریکا کے مطابق طالبان نے وی او اے ، ریڈیو آزادی اور ریڈیو فری یورپ کی نشریات پر پابندی لگا دی ہے، طالبان کا موقف ہے کہ پابندی پروگراموں کے مواد سے متعلق …

Read More »

چوہے مارنے کی نوکری، تنخواہ 25 لاکھ ہو گی

امریکی شہر نیویارک میں ملازمت ڈھونڈنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی، مئیر نے نئی نوکری کا اشتہار دے دیا۔ میئر کی جانب سے شہر میں چوہوں کی بڑھتی آبادی کو روکنے کیلئے انہیں مارنے کی نوکری متعارف کرائی ہے، جس کیلئے چوہے ختم کرنے کے لیے نوکری کا اشتہار بھی …

Read More »

نیٹ فلیکس نے شہزادہ ہیری اور انکی اہلیہ پر مبنی ڈاکومینٹری کا ٹریلر جاری کر دیا

نیٹ فلیکس نے برطانیہ کے شاہ چارلس سوم کے بیٹے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن پر مبنی ڈاکومینٹری کا ٹریلر جاری کر دیا ہے۔ شہزادہ ہیری اور انکی اہلیہ میگھن کی شادی شدہ زندگی اور چند برسوں سے ان کی جانب سے کیے جانے والے بعض اہم فیصلوں …

Read More »

امریکہ نے کئی دہائیوں بعد پہلا جدید بمبار طیارہ تیار کرلیا

امریکی ایئر فورس نے پہلا جدید بمبار طیارہ ’بی 21 ریڈر‘ تیار کرلیا ہے جو روایتی ہتھیار سمیت جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ایئر فورس نے بی 21 ریڈر کے نام سے جدید بمبار طیارہ تیار کیا …

Read More »

دو سال کی عمر میں بچھڑنے والی خاتون کی 50 سال بعد والدین سے ملاقات

امریکہ میں دو سال کی عمر پراسرار طریقے سے غائب ہونے والی خاتون کی 50 سال کی عمر کے بعد اپنے والدین سے ملاقات ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ مطابق میلیسا ہائی سمتھ نامی خاتون1971 میں لاپتہ ہوگئیں جب وہ صرف 22 ماہ کی تھیں۔ رپورٹ …

Read More »

چین میں کریک ڈاؤن سے تنگ علی بابا کے مالک جیک ما نے ٹوکیو میں سکونت اختیار کرلی

چین میں ٹیکنالوجی کے اداروں میں کریک ڈاؤن کے بعد علی بابا کے مالک جیک ما گذشتہ ماہ سے ٹوکیو میں رہ رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین کی ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے جیک ما کی کمپنی اینٹ گروپ اور علی بابا پر …

Read More »