Breaking News
Home / عالمی خبریں (page 26)

عالمی خبریں

برطانیہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ عیسائیوں کی آبادی نصف سے بھی کم رہ گئی

برطانیہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ عیسائیوں کی آبادی نصف سے بھی کم رہ گئی ہے جب کہ مسلمان اور ہندوؤں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔برطانیہ میں مردم شماری کے نئے اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں جس کے مطابق عیسائیوں کی مجموعی تعداد اب 2.75 کروڑ یعنی …

Read More »

بھارت میں مسلمان طالب علم کو دہشت گرد کہنے والے پروفیسر کو کام سے روک دیا گیا

بھارتی ریاست کرناٹک میں مسلمان طالب علم کو دہشت گرد کہنے والے پروفیسر کو کام سے روک کر اس کے خلاف انکوائری شروع کردی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر اڈوپی میں ایک مسلم طالب علم کو دہشت گرد کہہ کر پکارا …

Read More »

شمالی کوریا کو دنیا کی طاقتور ترین قوت بنانا میرا ہدف ہے:کِم جونگ اُن

پیانگ یانگ:شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ اُن نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کو دنیا کی طاقتور ترین قوت بنانا میرا ہدف ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ اُن نے اس عزم کا اظہار شمالی کوریا کی جانب سے نئے بین البراعظمی …

Read More »

برطانوی صحافی کی حراست حیران کن ہے، ترجمان رشی سونک

چین میں کورونا وائرس کی پابندیوں کے حوالے سے جاری احتجاج کے دوران برطانوی صحافی کو حراست میں لینے کے معاملے پر ترجمان برطانوی وزیراعظم رشی سونک کا کہنا ہے کہ برطانوی صحافی کی حراست حیران کُن اور ناقابل قبول تھی، صحافیوں کو بغیر کسی خوف کے اپنا کام کرنے …

Read More »

ترکیہ سی پیک کا حصہ بنے، چینی دوستوں سے بات کرنے کیلئے تیار ہوں، وزیراعظم شہباز شریف

استنبول: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں سی پیک کو چین، پاکستان اور ترکیہ تک وسعت دینے کی تجویز دیتا ہوں، اس حوالے سے چینی دوستوں سے بخوشی بات کرنے کے لیے بھی تیار ہوں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی صدر میاں شہباز شریف نے یہ …

Read More »

امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے صدر ولادی میر پیوٹن سے ناراض روسی شہریوں کو مغربی ممالک کی خفیہ ایجنسیوں میں بھرتی کرنے کا مشورہ دے دیا

واشنگٹن: امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے صدر ولادی میر پیوٹن سے ناراض روسی شہریوں کو مغربی ممالک کی خفیہ ایجنسیوں میں بھرتی کرنے کا مشورہ دے دیا ہے۔ مؤقر امریکی اخبار ’وال اسٹریٹ جرنل‘ کے مطابق یہ مشورہ امریکی سی آئی اے میں ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز کی حیثیت …

Read More »

بن سلمان کے مطابق اصلاحات کا مطلب سرزمین وحی پر فحاشی پھیلانا ہے:سعودی صارف

ریاض: ایک سعودی صارف اور محقق "فہد الغفیلی” نے ایک کلپ شائع کرکے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی اصلاحات کے بینر تلے سعودی عرب میں فحاشی پھیلانے پر تنقید کی۔ حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،ایک سعودی کارکن اور محقق فہد الغفیلی نے سعودی ولی عہد …

Read More »

چین میں سخت ترین اقدامات کے باوجود عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہ

چین میں سخت ترین اقدامات کے باوجود عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق چین کے دارالحکومت بیجنگ اور جنوبی تجارتی مرکز گوانگ زو سمیت کئی بڑے شہر وباء کا سامنا کر رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بدھ کو چین …

Read More »

ایران کے خلاف برطانیہ اور صیہونی ایجنسیز کی سازش کا انکشاف

تہران:ایران کے خلاف برطانیہ اور صیہونی حکومت کی خونخوار ایجنسیوں کی سازشوں کا انکشاف ہوا ہے۔ایک صیہونی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانیہ کی داخلی انٹیلیجنس سروس کے اس دعوے کے پیچھے صیہونی حکومت کا ہاتھ ہے کہ ایران، برطانیہ کے لئے خطرہ ہے۔ صیہونی حکومت کے کان-11 چینل …

Read More »

انڈونیشیا زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 252 ہو گئی

انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 252 ہوگئی ہے جبکہ 400 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں جبکہ  بے گھر ہونے والوں کی تعداد 7 ہزار سے تجاوز کرگئی ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ چھ ریکارڈ کی گئی ہے،  زلز۔لے کا مرکز …

Read More »