Breaking News
Home / عالمی خبریں (page 28)

عالمی خبریں

ترکیہ کے شہر استنبول میں دھماکہ، 6 افراد جاں بحق، 53 زخمی

استنبول: ترکیہ کے شہر استنبول میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق جب کہ 53 زخمی ہو گئے ہیں، اس کی تصدیق گورنر استنبول نے کی ہے۔عالمی اورعرب ذرائع ابلاغ کے مطابق دھماکہ تقسیم اسکوائر کے قریب ہوا جس کے بعد بھگدڑ مچ گئی، ترک …

Read More »

برطانیہ: اسلام اور مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم میں اضافہ ہو گیا

لندن:انگلینڈ میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم کے بڑھتے ہوئے رجحان کے باوجود، لندن میں قدامت پسند حکومت اسلام فوبیا کے مسئلے کے لیے ایک واحد اور قابل اطلاق تعریف کو قبول کرنے سے گریزاں ہے۔ تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق، انگلستان میں شائع ہونے والے …

Read More »

بیلجیئم کے سینیٹر نے یوکرینی صدر کو امریکہ کا کٹھ پتلی قرار دیدیا

برسلز:بیلجیئم کے ایک سینیٹر نے یوکرین کے صدر کو امریکہ کی کٹھ پتلی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں اس کی بات نہیں ماننی چاہیے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بیلجیئم کے ایک سینیٹر نے یورپ سے کہا کہ وہ امریکہ کے مطالبات …

Read More »

روسی فوج کے یوکرین سے مکمل انخلا تک جنگ بند نہیں ہوگی ، جوبائیڈن

واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن نےکہا ہے کہ روسی فوج کے یوکرین سے مکمل انخلا تک جنگ بند نہیں ہوگی ۔امریکی صدر نے وائٹ ہاوس میں شمالی افریقہ اور ایشیا کے دوروں سے قبل اخباری نمائندوں کے سوالوں کے جواب دیئے۔ بائیڈن نے کہا کہ میری اورچینی صدر شی جن پنگ …

Read More »

برطانوی شہری کی اپنے بادشاہ کو انڈے مارنے کی کوشش، پولیس نے گرفتار کر لیا گیا

لندن: بادشاہ چارلس اور ان کی اہلیہ کمیلا کو انڈے مارنے کی کوشش کرنے والے برطانوی شہری کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز اور بی بی سی کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بادشاہ چارلس اپنی اہلیہ کے ہمراہ شمالی انگلینڈ کے …

Read More »

ہمیں ایران سے نمٹنے کا طریقہ بدلنا چاہیے!فرانسیسی صدر

پیرس:فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون،جن کا ملک گزشتہ جوہری معاہدے کے مذاکرات میں "بُری پولیس” کا کردار ادا کر چکا ہے، ویانا میں ایران کی جانب سے حالیہ پابندیوں کے خاتمے کے مذاکرات میں ایک بار پھر تہران کے خلاف بے بنیاد دعوے دہرائے ہیں۔ "الحدث” نیٹ ورک کو انٹرویو …

Read More »

امریکا مڈٹرم انتخابات: جوبائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ آمنے سامنے

واشنگٹن:امریکا میں ہونے والے مڈٹرم انتخابات کے سلسلے میں امریکی صدر جوبائیڈن اورسابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم جاری ہے۔انتخابات کی انتخابی مہم کے سلسلے میں جوبائیڈن پنسلوانیا، نیویارک اور ڈونلڈ ٹرمپ بھی پنسلوانیا اور میامی پہنچے جہاں دونوں نے اپنے اپنے امیدوار کی حمایت میں ریلیوں سے خطاب …

Read More »

اسرائیل کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمارے ہتھیار کافی ہیں:حزب اللہ

بیروت:لبنان کی حزب اللہ تحریک کی سیاسی کونسل کے سربراہ "ابراہیم امین السید” نے اس بات پر زور دیا کہ اس تحریک نے ہتھیاروں کے استعمال کے بغیر صیہونی عبوری حکومت کے خلاف کامیابی حاصل کی ہے۔ تقریب خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کہ مطابق انہوں نے کہا کہ حزب …

Read More »

متحدہ عرب امارات کا کورونا کی تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات نے عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے عائد کردہ تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ عوامی سہولیات سینٹرز اور حکومتی اداروں میں داخلے …

Read More »

محمد بن سلمان کے خلاف "محل میں سازش” کے نام سے کتاب شائع؛اہم انکشافات

ریاض:محمد بن سلمان کی سوانح عمری اور ان کے دور حکومت میں سعودی عرب کی موجودہ صورتحال پر حال ہی میں لندن میں ایک کتاب شائع ہوئی ہے۔ "محل میں سازش” کے عنوان سے یہ کتاب – مصنف کی تفصیل کے مطابق – محمد بن سلمان کی زندگی سے متعلق …

Read More »