Breaking News
Home / عالمی خبریں (page 29)

عالمی خبریں

یوکرین جنگ کیلئے امریکا اور یورپ عالمی دہشت گرد بھرتی کر رہے ہیں: روس

ماسکو:روس کی قومی سلامتی کونسل کےسربراہ نیکولائی پیتروشیف نے کہا ہے کہ امریکا اور برطانیہ یوکرین کی جنگ میں حصہ لینے کے لیے بین الاقوامی دہشت گرد بھرتی کرنے میں مصروف ہیں۔ روسی دولت مشترکہ سی آئی ایس کے رکن ملکوں کے قومی سلامتی کے عہدیداروں کے اجلاس سے خطاب …

Read More »

امریکہ، بینکوں و کمپنیوں سے بھتہ وصولی میں غیر معمولی اضافہ

واشنگٹن: امریکہ بینکوں اور نجی کمپنیوں سے بھتہ و تاوان لینے میں غیر معمولی اضافہ ہو گیا ہے، اعداد و شمار کے تحت گزشتہ ایک سال کے دوران امریکی اداروں نے تقریباً ایک ارب 20 کروڑ ڈالرز بطور بھتہ و تاوان ادا کیے ہیں۔ مؤقر امریکی نشریاتی ادارے سی این …

Read More »

کینیڈا کی نئی امیگریشن پالیسی، لاکھوں ملازمین کی ضرورت

کینیڈین شہری اپنی ملازمتوں سے سبکدوش ہو رہے ہیں، تو کینیڈا کو اپنا ملک چلانے کیلیے غیر ملکیوں کی ضرورت آن پڑی ہے، جبکہ نیا پروگرام  پناہ گزینوں کی دوبارہ آبادکاری کو بڑھانے کی کوشش بھی ہے جو اس وقت حکومتی امداد پر منحصر ہیں۔ کینیڈا کی جانب سے آئندہ …

Read More »

امریکی فوجی یمن کے تیل کی دولت سے مالا مال صوبہ حضر موت میں داخل

صںعا:سعودی اتحاد کی طرف سے مقرر کردہ حضرموت کے گورنر «مبخوت بن ماضی» نے اس امریکی وفد سے ملاقات کی۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے "وکیل الصحفہ الایمنیہ” کے حوالے سے خبر دی ہے کہ حضرموت کے امریکیوں کے پے درپے دوروں کا مقصد یمن کے تیل اور گیس کو زیادہ …

Read More »

سعودی اتحاد ہمارے تیل اور گیس کو لوٹنے سے باز رہے: یمن

صنعا: یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر خارجہ ہشام شرف نے زور دیکر کہا ہے کہ سعودی اماراتی اتحاد نہ صرف یمنی عوام کے مسائل کو حل کرنا نہیں چاہتا بلکہ صورتحال کو مزید بگاڑنے کی پلاننگ کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنگ بندی کے دوران، صنعا …

Read More »

وسط مدتی انتخابات، سازشی تھیوریوں کا راستہ روکنے کیلئے ہر شخص باہر نکلے: اوباما

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی سابق صدر براک اوباما نے وسط مدتی انتخابات کے تناظر میں کہا ہے کہ اگلے ماہ جمہوریت خطرے میں ہو سکتی ہے۔ جمہوری پاور پلئیر اور اپنی جماعت میں غیر معمولی مقبول سابق صدر اوباما نے ڈیموکریٹس کی انتخابی مہم کے سلسلے میں جارجیا میں پہلے …

Read More »

ہم فلسطینی مزاحمت کی حمایت کرتے ہیں:افغان طالبان

کابل:افغان طالبان کی حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کے ساتھ ملاقات میں اس بات پر زور دیا کہ طالبان فلسطینی مزاحمت اور اس کے عوام کی حمایت کرتے ہیں۔ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے ٹوئٹر پیج پر ملاقات کی تصویر …

Read More »

سعودی عرب نہ ہوتا تو عرب ممالک کے ساتھ اسرائیل کا معاہدہ نہ ہوتا:نیتن یاہو

یروشلم:اسرائیل کے سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب نہ ہوتا تو عرب ممالک کے ساتھ اسرائیل کا معاہدہ نہ ہوتا۔قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے سابق وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ سب سے پہلے ہمیں یہ تسلیم کرنا چاہیے کہ سعودی …

Read More »

عمران خان کے لانگ مارچ پر نواز شریف نے ٹویٹ کر دیا

لندن: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ کسی انقلاب کیلئے نہیں بلکہ اپنی مرضی کا آرمی چیف لگانے کے لیے ہے۔سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے یہ بات …

Read More »

ارشد شریف کے کام سے دنیا واقف تھی، مکمل تحقیقات کی جائیں، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے سینیئر صحافی ارشد شریف کی موت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ نیڈ پرائس نے کینیا حکومت پر زور دیا ہے کہ واقعے کی مکمل شفاف تحقیقات کی جائیں، ارشد شریف کی موت کی مکمل معلومات منظر عام پر …

Read More »