چین کے صدر شی جن پنگ نے پارٹی میٹنگ کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تائیوان کے تنازع کا حل چینی عوام پر منحصر ہے اور چین اس کے پرامن حل کے لیے کوششیں جاری رکھے گا لیکن طاقت کے استعمال کے حق سے کبھی دستبردار …
Read More »عالمی خبریں
امریکا کے سابق فوجی صدر جوبائیڈن پر ایک تقریب کے دوران برس پڑے اور انہیں پالیسیوں پر کھری کھری سنا دی
واشنگٹن: امریکا کے سابق فوجی صدر جوبائیڈن پر ایک تقریب کے دوران برس پڑے اور انہیں پالیسیوں پر کھری کھری سنا دی۔ سابق فوجی نے عراق اور افغانستان میں اپنے بہن بھائیوں کی موت کا ذمے دار صدر جوبائیڈن کو قرار دے دیا۔ انہوں نے صدر کو مخاطب کرتے ہوئے …
Read More »بیرسٹر سلطان محمود چوہدری16اکتوبر بروز اتوار شام 6بجے امریکہ کی ریاست نیوجرسی میں ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گے
صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری امریکہ کی مختلف ریاستوں کے دورے کر رہے ہیں اس سلسلے میں صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری16اکتوبر بروز اتوار شام 6بجے امریکہ کی ریاست نیوجرسی میں ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ اس سلسلے میں جلسہ …
Read More »امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو بے قاعدہ قرار دے دیا ہے ، پاکستانیوں کا رد عمل
امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو بے قاعدہ قرار دے دیا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے ڈیموکریٹک کانگریشنل کمپین کمیٹی میں تقریر کے دوران روس اور چین کا حوالہ دیتے ہوئے پاکستان پر ایک بار پھر عدم اعتماد کا اظہار کیا۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے …
Read More »بھارتی درخواست مسترد،انٹرپول کاخالصتان رہنما کے ریڈ وارنٹ جاری کرنےسے انکار
انٹرپول نے خالصتان کے رہنما کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی بھارت کی درخواست مسترد کردی۔ بھارت کو ایک بار پھر سبکی کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ انٹر پول نے بھارت کی درخواست پر خالصتان رہنما گروپتونت سنگھ پنوں کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے سے انکار کردیا۔ گروپتونت سنگھ پنوں …
Read More »عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ سبسڈی دینا کبھی بھی مددگار ثابت نہیں ہوتا، وسائل کا استعمال کریں
نیویارک: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ سبسڈی دینا کبھی بھی مددگار ثابت نہیں ہوتا، وسائل کا استعمال کریں۔ آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر مڈل ایسٹ و سینٹرل ایشیا جہاد آزور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سیلاب کی وجہ سے جانی …
Read More »بھارتی سپریم کورٹ کا بینچ ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے حوالے سے متفقہ فیصلہ سنانے میں ناکام رہا
بھارتی سپریم کورٹ کا بینچ ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے حوالے سے متفقہ فیصلہ سنانے میں ناکام رہا جہاں منقسم فیصلے کی وجہ سے معاملہ چیف جسٹس کے سامنے رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق بھارتی سپریم …
Read More »جنگ یوکرین میں شدت، کئی شہروں میں خطرے کے سائرن بجنے لگے
کیف:یوکرین کے متعدد شہروں میں خطرے کے سائرن بجائے جانے اور روسی حملوں میں شدت کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔ اس سے پہلے روس نے کہا تھا کہ اس نے پیر کو یوکرین کے بہت سے فوجی اہداف کو نشانہ بنا کر انہیں تباہ کردیا ہے۔مقامی میڈیا رپورٹوں کے مطابق …
Read More »یوکرین جنگ کا اثر، جرمنی کے پاس ہتھیاروں کا ذخیرہ ختم
برلن:جرمن دفاعی صنعت اور پارلیمانی ذرائع کے مطابق اس ملک کی فوج Bundeswehr)) کے پاس صرف ایک یا دو دن کی جنگ کے لیے کافی گولہ بارود ہے۔رپورٹ کے مطابق "بزنس انسائیڈر” ویب سائٹ کے جرمن سیکشن نے پارلیمانی اور دفاعی صنعت کے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے اطلاع دی …
Read More »امریکہ کے ساتھ مذاکرات لاحاصل ہیں،شمالی کوریا
پیانگ یانگ:شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کو لاحاصل قرار دیا ہے۔رشیا ٹوڈے کے مطابق کم جونگ ان نے امریکہ کے ساتھ ہر قسم کے مذاکرات کو لاحاصل قرار دیتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن ایک جانب مذاکرات کی بات کرتا ہے اور دوسری جانب …
Read More »