سوئٹزرلینڈ کی حکومت نے چہرے کے حجاب پر عائد پابندی پر سختی سے عمل درآمد کی خلاف ورزی کرنے والوں پر ایک ہزار سوئس فرانک (ایک ہزار 5 ڈالر) جرمانے کا بل پارلیمنٹ کو بھیج دیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق کابینہ کی جانب سے برقعے پر پابندی کی …
Read More »عالمی خبریں
یورپ کے خلاف ستر ہزار فوجی بھیجنے کے لئے آمادہ ہیں۔ چچن صدر رمضان قدیروف
چیچنیا:صدر رمضان قدیروف نے ٹیلی گرام پر اپنے اکاؤنٹ پر اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ یورپ کی دین اورمذہب مخالف اقدار کے خلاف ہیں اور چچنیا شیطانی پجاریوں سے مقابلے کےلئے دنیاکے ہرکونے میں مقابلے کا اعلان کرتا ہے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق چچنیا کے صدر رمضان …
Read More »تیل کی پیداوار میں کمی؛واشنگٹن نے ریاض کو جوابی اقدامات کی دھمکی دے دی
واشگنٹن:امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ واشنگٹن سعودی عرب اور اوپیک کے تیل کی پیداوار میں نمایاں کمی کے فیصلے کے بعد سعودی عرب اور اوپیک+ کے ساتھ تعلقات کو جاری رکھنے کے حوالے سے مختلف آپشنز پر غور کر رہا ہے جس کی وجہ سے توانائی …
Read More »امریکا نے دہشتگردی کے خلاف ڈرون حملوں کی پالیسی تبدیل کرتے ہوئے مزید سخت کردی ہے
واشنگٹن:امریکا نے دہشتگردی کے خلاف ڈرون حملوں کی پالیسی تبدیل کرتے ہوئے مزید سخت کردی ہے اور اب صدر بائیڈن سے منظوری لینا ضروری ہوگی۔ایک ٹی وی رپورٹ کے مطابق امریکا نے دہشتگردی کے خلاف ڈرون حملوں کی پالیسی سخت کرتے ہوئے اسے صدر کی منظوری سے مشروط کردیا ہے، …
Read More »اقوام متحدہ نے بحرین کو جابر ترین ممالک کی فہرست میں شامل کر لیا
نیویارک:اقوام متحدہ نے بحرین کو سب سے زیادہ جابرانہ ممالک کی فہرست میں شامل کیا ہے جو حکمران حکومت کے ظلم و بربریت اور حقوق اور آزادیوں کو کچلنے پر مبنی ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے اپنی سرکاری ویب سائٹ پر شائع ہونے والی اس رپورٹ میں کہا گیا …
Read More »کیا شہزادہ محمد بن سلمان کے عہدے میں ترقی آئی ہے؟
(تحریر: سید رحیم نعمتی) گذشتہ ہفتے سعودی عرب کے فرمانروا ملک سلمان بن عبدالعزیز نے بعض اہم عہدوں پر فائز افراد کے عہدوں میں ردوبدل کے احکام جاری کئے ہیں۔ ان میں سرفہرست شہزادہ محمد بن سلمان ہیں جو پہلے صرف ولیعہد تھے لیکن اب ولیعہد ہونے کے ساتھ ساتھ …
Read More »امریکہ نے یوکرین کے چار مقبوضہ علاقوں سے الحاق کے خلاف روس پر سخت پابندیاں عائد کر دیں
امریکہ نے یوکرین کے چار مقبوضہ علاقوں سے الحاق کے خلاف روس پر سخت پابندیاں عائد کر دیں امریکی پابندیوں کے تحت روس کے سیکڑوں افراد اور کمپنیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ روسی ملٹری انڈسٹریل کمپلیکس اور قانون سازی کرنے والے ارکان بھی امریکی پابندیوں کی زد میں آگئے۔ …
Read More »بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک میں تیز ترفتار فائیو جی انٹرنیٹ سروس کا افتتاح کر دیا
نئی دہلی: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک میں تیز ترفتار فائیو جی انٹرنیٹ سروس کا افتتاح کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نے فائیو جی انٹرنیٹ سروس کا افتتاح نئی دہلی میں منعقد ہونے والے چھٹے انڈیا موبائل کانگریس 2022 کے موقع پر کیا اور …
Read More »پیوٹن کا یوکرین کے 4 علاقوں کو ضم کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا
روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے یوکرین کے 4علاقوں کو ضم کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روسی صدر نے اعلان کیا ہے کہ ڈونیٹسک ،لوہانسک،خیرسون اور زاپورژیا کے شہریوں کو روسی شہریت دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ سوویت …
Read More »ایران مخالف کارروائیاں کرنے والوں کو عبرت کا نشان بنا دیں گے:بریگیڈیئر جنرل "نیلفروشان
بغداد: آئی آر جی سی کے ڈپٹی کمانڈر برائے آپریشنز کے امور نے کہا کہ ایران کی حالیہ صورتحال کے پیش نظر، ملک کو خطرات کا شکار ہونے کی اجازت نہیں دیں گے اور ہم نے سب کو کہا ہے کہ ایران کیخلاف کاروائی کرنے والوں کو دنیا کے کسی …
Read More »