Breaking News
Home / عالمی خبریں (page 33)

عالمی خبریں

ریاض- تہران مذاکرات کے نئے دور کی میزبانی کے لئے تیار ہیں: عراقی وزیر خارجہ

بغداد:عراق کے وزیر خارجہ نے بتایا ہے کہ ان کا ملک ایران اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے سیکورٹی- انٹیلی جنس مذاکرات کو سیاسی سطح پر لانے کی کوشش میں مصروف ہے۔ عراقی خبررساں ادارے روداف کے مطابق عراق کے وزیر خارجہ فؤاد حسین نے منگل کے روز کہا …

Read More »

روسی صدر کے جوہری بیانات پر ہمیں سنجیدگی سے غور کرنا ہوگا: نیٹو

لندن:نیٹو کے سیکرٹری جنرل ہینز اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ اگر ہم روسی صدر ولادیمیر پوتن کی طرف سے بار بار جوہری بیانات دیکھتے ہیں تو ہمیں اسے سنجیدگی سے اس پر غور کرنا ہوگا۔ہینز اسٹولٹن برگ نے ان خیالات کا اظہار یورپی پارلیمنٹ میں سوشلسٹ اور ڈیموکریٹس گروپ …

Read More »

روس کا سب سے طاقتوراسٹریٹیجک جوہری وار ہیڈ 500 سے 800 کلوٹن کے درمیان دھماکہ خیز طاقت کا حامل ہے اور اسے شہروں کو تباہ کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے

واشنگٹن: روس کا سب سے طاقتوراسٹریٹیجک جوہری وار ہیڈ 500 سے 800 کلوٹن کے درمیان دھماکہ خیز طاقت کا حامل ہے اور اسے شہروں کو تباہ کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ یہ بات مؤقر امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے اپنی جاری کردہ تازہ ترین رپورٹ میں …

Read More »

ایران کی جانب سے روس کو ڈرون کی مبینہ فراہمی کے ردِ عمل میں یوکرین نے ایران سے تعلقات محدود کرنے کا اعلان کردیا

ایران کی جانب سے روس کو ڈرون کی مبینہ فراہمی کے ردِ عمل میں یوکرین نے ایران سے تعلقات محدود کرنے کا اعلان کردیا۔ یوکرینی وزارت خارجہ کے مطابق غیردوستانہ اقدام پر ایرانی سفیر کی ایکریڈیشن ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کا یہ بھی کہنا تھا کہ کیف …

Read More »

بھارت کی خالصتان ریفرنڈم رکوانے کی کوششیں ناکام، کینیڈا میں ریفرنڈم آج ہوگا

بھارت کو بڑی سفارتی ناکامی کا سامنا کر نا پڑ گیا۔ بھارت کی خالصتان ریفرنڈم رکوانے کی ساری کوششیں بے کار گئیں۔ کینیڈین حکومت نے خالصتان ریفرنڈم رکوانے سے انکار کردیا۔ کینیڈین حکومت کا کہنا ہے کہ خالصتان ریفرنڈم کو روکا نہیں جاسکتا، لوگوں کو آزادی اظہار کی اجازت ہے۔ …

Read More »

ملکہ برطانیہ کا آخری دیدار، ہزاروں افراد کی طویل قطاریں،پھول کم پڑ گئے

ملکہ برطانیہ کے آخری دیدار کے لیے ہزاروں افراد کی ویسٹ منسٹر کے باہر طویل قطاریں ہیں، جنہیں کئی گھنٹوں تک انتظار کرنا پڑ رہا ہے۔ واضح رہے ملکہ کا تابوت چار دن تک ویسٹ منسٹر ہال میں رہے گا، جبکہ ملکہ کی آخری رسومات 19 ستمبر کو مکمل ہوں …

Read More »

یوکرین کو ہتھیار فروخت کرنا اخلاقی طور پر درست ہے، پوپ فرانسس

پوپ فرانسس نے دفاع کے لیے یوکرین کو اسلحہ فروخت کی حمایت کردی۔ پوپ فرانسس کا کہنا ہے کہ یوکرین ہتھیار دفاع کیلئے استعمال کرے تو اسے فروخت میں کوئی حرج نہیں ہے، دفاع کے لیے یوکرین کو ہتھیار فروخت کرنا اخلاقی طور پر درست ہے۔ یوکرین کو دفاع کے …

Read More »

روس سے پاکستان کو پائپ لائن کے ذریعے گیس کی فراہمی ممکن ہے،صدر ولادی میر پیوٹن

سمر قند: صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس سے پاکستان کو پائپ لائن کے ذریعے گیس کی فراہمی ممکن ہے۔ ہ روسی صدر نے یہ یقین دہانی وزیراعظم میاں شہباز شریف سے ازبکستان کے شہر سمر قند میں منعقدہ شنگائی تعاون سربراہی اجلاس کے موقع پر سائیڈ …

Read More »