Breaking News
Home / عالمی خبریں (page 6)

عالمی خبریں

فلسطین کی حمایت پر اسرائیلی وزیر خارجہ آگ بگولہ، انتونیوگوتریس سے ملاقات منسوخ

نیو یارک: اسرائیل فلسطین مسئلے پر نیو یارک میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں امریکا، جرمنی، پاکستان، مصر اور سعودی عرب سمیت مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ، نمائندگان اور مبصرین نے شرکت کی۔ اجلاس میں انتونیو گوتریس کی تقریر پر اسرائیلی وزیر خارجہ آگ بگولہ …

Read More »

ناروے کی جانب سے غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہریوں کو نشانہ بنانے کی مذمت

اوسلو:ناروے کی وزیر انصاف ایمیلی اینگر میہل نے غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہریوں کو نشانہ بنانے کی مذمت کی ہے۔ناروے کے دارالحکومت اوسلو سے ایمیلی اینگر میہل نے مزید کہا کہ جنگی جرائم کبھی بھی قابل قبول نہیں ہوتے۔ان کا کہنا تھا کہ جو بھی جنگی جرائم کا مرتکب …

Read More »

امریکا اور یورپ کا اسرائیل پر زمینی کارروائی نہ کرنے کیلئے دباؤ

واشنگٹن:امریکی اور یورپی حکومتیں اسرائیل پر غزہ پر ممکنہ زمینی حملہ روکنے کے لیے دباؤ ڈال رہی ہیں تاکہ حماس کے ہاتھوں اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مزید وقت دیا جائے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق امریکا اور یورپ اسرائیل پر دباؤ ڈال رہے ہیں …

Read More »

امریکی محکمہ خارجہ کے اعلیٰ عہدیدار نے اسرائیل کو فوجی امداد فراہم کرنے پر احتجاجاً اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے اعلیٰ عہدیدار نے اسرائیل کو فوجی امداد فراہم کرنے پر احتجاجاً اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزارت خارجہ میں سیاسی و فوجی امور کے ڈائریکٹر جوش پال نے اپنے استعفیٰ میں لکھا ہے کہ ان کے لئے امریکی حکومت …

Read More »

برطانیہ: سڑکوں پر فلسطینی پرچم لہرانا دہشتگردی کی حمایت قرار

اسرائیل اور حماس کی جنگ کے تناظر میں برطانوی ہوم سیکریٹری کی جانب سے مختلف اقدامات کیے گئے ہیں۔ برطانوی ہوم سیکریٹری سویلا بریومین کا کہنا ہے کہ برطانیہ کی سڑکوں پر فلسطینی پرچم لہرانا دہشت گردی کی حمایت قرار دی جائے گی۔ ہوم سیکریٹری سویلا بریومین نے کہا ہے …

Read More »

بھارت نے سفارتکار واپس بلانے کےلیے کینیڈا کو 10 اکتوبر کی ڈیڈ لائن دے دی

نئی دہلی:بھارت نے کینیڈا سے اپنے 41 سفارتکار واپس بلانے کا مطالبہ کردیا۔ نئی دلی نے کینیڈا کو 10 اکتوبر کی ڈیڈ لائن دے دی۔فائنینشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اس وقت بھارت میں 62 کینیڈین سفارتکار موجود ہیں۔ بھارت نے دھمکی دی ہے کہ 10 اکتوبر کے بعد جو …

Read More »

فنڈنگ بل مسترد، کیا امریکہ میں حکومت ’شٹ ڈاؤن‘ ہو رہی ہے؟

امریکی ایوان نمائندگان میں سخت گیر ریپبلکنز نے حکومت کو عارضی طور پر فنڈ دینے کے لیے پیش کیے گئے بل کو مسترد کر دیا ہے جس کے بعد حکومت کا جزوی شٹ ڈاؤن یقینی ہو گیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق ایوان نے 232 میں سے …

Read More »

اسرائیلی فوج نے سال 2000ء کے بعد ایک لاکھ 35 ہزار فلسطینی گرفتارکیے

مقبوضہ بیت المقدس:سابق فلسطینی قیدیوں کے امور کے کمیشن نے 28 ستمبر 2000ء کو انتفاضہ الاقصیٰ (دوسری فلسطینی انتفاضہ) کے شروع ہونے کے بعد سے اسرائیلی قابض ریاست کے ذریعے حراست میں لیے جانے فلسطینیوں کی تعداد ایک لاکھ 35ہزار ہوگیا۔ فلسطینی محکمہ امور اسیران جمعرات کو "سند نیوز ایجنسی” …

Read More »

امریکی کانگریس میں پاکستان کی امداد پر پابندی کی کوشش ناکام

نیویارک: امریکی کانگریس میں پاکستان کی امداد پر پابندی کی کوشش ناکام ہوگئی، شیلا جیکشن لی اور باربرالی نے پاکستان کی امداد جاری رکھنے کے حق میں دلائل دیئے۔ریاست ٹینیسی کے ری پبلکن اینڈی اوگلز نے پاکستان کی امداد پر پابندی لگانے کی تجویز پیش کی تاہم ڈیموکریٹس اور ری …

Read More »

نواز شریف کا استقبال: کیا ن لیگ کی پرانی ٹیم کو نظرانداز کیا جا رہا ہے؟

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف تقریباً چار سال بعد 21 اکتوبر کو لندن سے پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ اس بات کا اعلان پارٹی کے صدر شہباز شریف نے کیا تھا۔ اس وقت پوری کی پوری مسلم لیگ (ن) نواز شریف کے استقبال کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ …

Read More »