اسلام آباد میں روسی سفارت خانے نے کہا ہے کہ پاکستان کو روس سے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی پہلی کھیپ موصول ہوگئی ہے، جو کہ توانائی کے شعبے میں اس کی روس سے دوسری بڑی خریداری ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق سفارت خانے …
Read More »عالمی خبریں
ہردیپ سنگھ قتل، امریکہ کا کینیڈا کو خفیہ معلومات فراہم کرنے کا انکشاف
واشنگٹن: سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے حوالے سے امریکہ کی انٹیلیجنس ایجنسی نے کینیڈا کو خفیہ معلومات فراہم کر دیں۔ امریکی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا کہ سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی تحقیقات میں امریکی انٹیلیجنس نے کینیڈا کو تحقیقات میں تعاون …
Read More »چاند پر بھیجے گئے بھارتی مشن چندریان 3 سے سگنل آنا بند
چاند پر بھیجے گئے بھارتی مشن چندریان 3 سے سگنل آنا بند ہوگئے۔ بھارتی خلائی ایجنسی کے مطابق چاند کے جنوبی قطب پر شدید ٹھنڈ کے باعث بیٹریوں کو نقصان پہنچا، چندریان 3 سے رابطے کی کوششیں تاحال ناکام ہیں۔بھارتی خلائی تحقیق کے ادارے اسرو (ISRO) کا کہنا ہے کہ …
Read More »’ہردیپ سنگھ کو کینیڈا میں انڈین ایجنٹس نے شہید کیا۔ انڈیا کا یہ چہرہ مغرب پر بھی آشکار ہو گیا ہے، وزیراعظم پاکستان انوار الحق کاکٹر
پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ ’ہردیپ سنگھ کو کینیڈا میں انڈین ایجنٹس نے شہید کیا۔ انڈیا کا یہ چہرہ مغرب پر بھی آشکار ہو گیا ہے ہم اتنا ہی کہیں گے کہ دیر آید درست آید۔‘جمعے کو نیو یارک میں سرکاری ٹی وی چینل …
Read More »کینیڈین وزیرِاعظم نے بھارت پر الزام عائد کرنے سے پہلے عالمی رہنماؤں کو اعتماد میں لیا
کینیڈا کے وزیرِاعظم جسٹن ٹروڈو نے خالصتان کے حامی کینیڈین شہری ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے حوالے سے بھارت پر الزام عائد کرنے سے پہلے عالمی رہنماؤں کو اعتماد میں لیا۔ ذرائع کے مطابق جسٹن ٹروڈو نے امریکی صدر جوبائیڈن، برطانیہ کے وزیرِاعظم رشی سونک اور فرانس کے صدر …
Read More »ایران: رہا کیے جانے والے 5 امریکیوں کو لے کر قطری طیارہ دوحہ روانہ
قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے تحت ایران کی جانب سے رہا کیے جانے والے پانچ امریکی شہریوں کو لے کر قطری طیارہ پیر کو تہران ایئرپورٹ سے دوحہ روانہ ہو گیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق معاملے سے واقفیت رکھنے والے ذرائع کا کہنا ہے کہ …
Read More »جرمن وزیر خارجہ کے تبصرے پر چین کی جرمنی سے شکایت
چین نے جرمنی سے وزیر خارجہ اینالینا بربوک کی طرف سے شی جن پنگ کو آمر کہنے پر شکایت کی ہے۔ چین کی وزارت خارجہ نے کہا کہ صدر شی جن پنگ کو آمر کہنا نہایت لغو اور کھلے عام سیاسی اشتعال انگیزی ہے۔جرمن وزیر خارجہ نے فاکس نیوز کو …
Read More »چین کے وزیر دفاع دو ہفتوں سے لا پتہ
بیجنگ:چین کے وزیر دفاع لی شانگفو کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ دو ہفتوں سے لاپتہ ہیں۔ایک سینئر امریکی سفارت کار نے چین کے وزیر دفاع کے منظر عام پر نہ آنے پر سوال کیا ہے؟یہ قیاس کیا جا رہا ہے کہ انہیں بدعنوانی کے کسی مقدمے میں …
Read More »ضرورت پڑنے پر ترکیہ یورپی یونین سے علیحدگی اختیار کرسکتا ہے، ترک صدر
انقرہ:ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ ضرورت پڑنے پر انقرہ یورپی یونین سے علیحدگی اختیار کرسکتا ہے۔ترک صدر کا بیان یورپی یونین کی حالیہ رپورٹ کے تناظر میں ہے۔ رواں ہفتے کے آغاز میں پیش کی گئی رپورٹ میں کہا گیا کہ ترکی کے 27 رکنی بلاک …
Read More »جی20 کانفرنس کھوکھلی ثابت- کینیڈا نے مودی حکومت کے ساتھ تجارتی مذاکرات سے انکار کردیا
نئی دہلی:بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے 10 ستمبر کو جی 20 سربراہی اجلاس کے دوران کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے ساتھ بات چیت میں وہاں موجود خالصتانیوں کی ’ہندوستان مخالف سرگرمیوں‘ پر تشویش کا اظہار کیا تھا، اس کے چھ دن بعد کینیڈا نے بھارت کے ساتھ آزاد …
Read More »