Breaking News
Home / پاکستان

پاکستان

پاکستانیوں کے لیے امریکی سفر پر پابندی کا کوئی امکان نہیں، حسین حقانی

امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کا کہنا ہے کہ لگتا ہے پاکستانیوں کے امریکی سفر پر مکمل پابندی کا امکان ٹل گیا، اب صرف ویزے کے اجرا کو محدود کیا جارہا ہے۔ حسین حقانی نے پی ٹی آئی پر نام لیے بغیر طنز کیا کہ امریکا میں …

Read More »

جعفر ایکسپریس کا واقعہ بھارت کی دہشت گرد ذہنیت کا تسلسل ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈائریکٹر جنرل (cni) انٹر سروسز پبلکک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی اور اس سے پہلے ہونے والے دہشت گرد واقعات کا مین اسپانسر مشرقی پڑوسی ملک ہے، جعفر ایکسپریس کا واقعہ بھارت کی دہشت گرد ذہنیت کا …

Read More »

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے صدر مملکت آصف زرداری کی تقریر کے دوران تحریک انصاف کے مطالبے کو عجیب قرار دیدیا

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے صدر مملکت آصف زرداری کی تقریر کے دوران تحریک انصاف کے مطالبے کو عجیب قرار دیدیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ آج صدر زرداری کی تقریرکے دوران پی ٹی آئی والے عجیب مطالبہ …

Read More »

پاراچنار میں 29 بچوں کی ہلاکت، بھوک اور افلاس: لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے سامنے اوورسیز پاکستانیوں کا احتجاج

لندن (سی این آئی )پاراچنار میں بھوک اور افلاس کے باعث 29 معصوم بچوں کی ہلاکت پر لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے سامنے مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں بڑی اوورسیز پاکستانیوں نے شرکت کی، جنہوں نے شعیہ کمیونٹی کے ساتھ ہونے …

Read More »

پاکستان: فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے چھبیسویں آئینی ترمیم کے فیصلے تک فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت مؤخر کرنے کی درخواست خارج کر دی ۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیلوں …

Read More »

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا باضابطہ آغاز آج ہو گا جبکہ پی ٹی آئی کی 5 رکنی کمیٹی حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کرے گی،سربراہ صاحبزادہ حامد رضا

سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کی باضابطہ تصدیق کرتے ہوئے بتایا تھا کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا باضابطہ آغاز آج ہو گا جبکہ پی ٹی آئی کی 5 رکنی کمیٹی حکومتی کمیٹی سے …

Read More »

9 مئی کیس کے پہلے 10 مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں

اسلام آباد: 9 مئی پُرتشدد واقعات سے متعلق کیس کے پہلے 10 مجرمان کو انسداد دہشتگردی عدالت نے سزائیں سنا دیں۔ اے ٹی سی سے سزا پانے والے مجرمان میں عابد محمود، احسن ایاز، نعیم اللہ، مطیع اللہ، شوکت، ذاکر و دیگر شامل ہیں۔ ان میں 4 افغان شہری بھی …

Read More »

اسلام آباد ہائی کورٹ نے تمام لاپتہ افراد کے مقدمات کو براہ راست نشر کرنے کا حکم دیا ہے

اسلام آباد ہائی کورٹ نے تمام لاپتہ افراد کے مقدمات کو براہ راست نشر کرنے کا حکم دیا ہے۔ جمعے کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے مغوی شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کے لیے دائر درخواست کی سماعت کے اختتام پر حکم جاری کیا کہ …

Read More »

دو فلسطینی حامی مظاہرین پر گاڑی چڑھانے والے ڈرائیور کی شناخت ایک فوجی افسر کے طور پر ہوئی ہے جسے ملٹری پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے،اسلام آباد پولیس

اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ رواں ہفتے دو فلسطینی حامی مظاہرین پر گاڑی چڑھانے والے ڈرائیور کی شناخت ایک فوجی افسر کے طور پر ہوئی ہے جسے ملٹری پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق گزشتہ کئی دنوں سے اسلام آباد میں ڈی چوک …

Read More »