پنجاب پولیس حکام کے مطابق انہوں نے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے 9 مئی کے واقعات میں ملوث 18 اشتہاریوں کے قومی شناختی کارڈ بلاک کرنے کی درخواست کی ہے جن میں پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما شامل ہیں۔ پولیس کی جانب سے جاری کردہ فہرست …
Read More »پاکستان
بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سابق نگراں وزیر داخلہ میر سرفراز احمد بگٹی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا
بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سابق نگراں وزیر داخلہ میر سرفراز احمد بگٹی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ سرفراز بگٹی نے بلوچستان کے مکران ڈویژن کے ضلع کیچ کے ہیڈکوارٹر تربت میں پیپلز پارٹی کے ورکرز کنونشن کے دوران شمولیت کا اعلان کیا۔ اس …
Read More »پارٹی چھوڑنے والوں کی نشستوں پر الیکٹبلز یا وکلا انتخاب لڑینگے، بابر اعوان
کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ جو لوگ پارٹی چھوڑ کر گئے ان کی نشستوں پر پی ٹی آئی الیکٹبلز یا وکلا انتخاب لڑیں گے۔ پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا کہ انتخابات کیلئے سب کو لیول پلیئنگ فیلڈ ملنا ضروری …
Read More »سپریم کورٹ آف پاکستان نے عام انتخابات کیس کا تحریری حکم جاری کردیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے عام انتخابات کیس کا تحریری حکم جاری کردیا۔ حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ ہائیکورٹ نے2753 ڈی آر اوز، آر اوز اور اے آر اوز کا کام روکدیا، لاہور ہائیکورٹ نے بیک جنبش قلم انتخابی عمل کو ڈی ریل کردیا۔ سپریم …
Read More »لطیف کھوسہ کی پی ٹی آئی میں شمولیت پر بیرسٹر گوہر کا خیر مقدم
ممتاز ماہر قانون اور سابق گورنر پنجاب سردار لطیف خان کھوسہ کے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت پر پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے انکا خیر مقدم کیا ہے۔ اپنے بیان میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ لطیف کھوسہ کے پی ٹی آئی میں شامل ہونے پر خیرمقدم …
Read More »شہداء کی یادگاروں کی بےحرمتی کرنے والوں کو معافی نہیں ملے گی، رانا ثناءاللّٰہ
پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے والوں کو معافی نہیں ملے گی۔ فیصل آباد میں مسیحی برادری سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثناءاللّٰہ نے کہا کہ 2012 میں بڑے سرمایہ کار پاکستان آنے کےلیے تیار …
Read More »لاہور کے 10علاقوں میں مصنوعی بار ش کردی گئی
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ لاہور کے 10علاقوں میں مصنوعی بار ش کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پنجاب کی بہتری کے لیے اقداما ت جاری ہیں۔ مصنوعی بار ش کےلیے دوسری فلائٹ کچھ دیر بعد ہوگی،لاہور کے 10علاقوں میں …
Read More »سپریم کورٹ کے فیصلے پر تحفظات ، آر اوز کا ہونا شفاف انتخابات کی عکاسی نہیں کرتا ، چیئرمین پی ٹی آئی
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے مطمئن نہیں، فیصلے پر ہمارے تحفظات موجود ہیں۔ آر اوز کا ہونا فیئر انتخابات کی عکاسی نہیں کرتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پی ٹی آئی الیکشن کا بائیکاٹ …
Read More »شفاف الیکشن کیلئے نگراں وفاقی وزراء کو ہٹانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
شفاف الیکشن کےلیے نگراں وفاقی وزراء کو ہٹانے کی درخواست سماعت کےلیے مقرر کردی گئی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو نوٹس جاری کردیا۔ای سی پی نے نگراں وزیر فواد حسن فواد، مشیر احد چیمہ کو نوٹسز جاری کردیے جبکہ درخواست گزار کو …
Read More »عمران کو بچانے کیلئے علیمہ خان کا برطانیہ کی عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان
راولپنڈی(ویب ڈیسک)سابق چیئرمین تحریک انصاف کی بہن علیمہ خان نے عمران خان کو بچانے کیلئے برطانیہ کی عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ افسوس ہے کہ ہم عالمی عدالتوں میں جا رہے ہیں لیکن ہم ان کو پھانسی کے پھندے سے بچائیں گے. سابق چیئرمین …
Read More »