Breaking News
Home / پاکستان (page 11)

پاکستان

سارہ انعام قتل کیس، عدالت کا شاہ نواز امیر کو سزائے موت کا حکم، ملزمہ ثمینہ بری

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد ناصر جاوید رانا نے وفاقی دارالحکومت کے مشہور مقدمہ قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے کینیڈین بیوی سارہ انعام کے قاتل شوہر شاہ نواز امیر کو سزائے موت اور 10لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی جبکہ عدم ثبوت کی بنا …

Read More »

آرمی چیف کی امریکہ میں اہم حکومتی و عسکری حکام سے ملاقاتیں: آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اپنے جاری دورے کے دوران امریکہ کے اہم حکومتی اور عسکری حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔ جمعے کو آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز …

Read More »

روالپنڈی کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف اور سینیئر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کر دی

روالپنڈی کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف اور سینیئر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کر دی ہے۔ راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سینیئر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد …

Read More »

الیکشن کا شیڈول 2 دن میں جاری ہونے کا امکان

عام انتخابات کا شیڈول آئندہ 2 روز تک جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق 8 فروری کو پولنگ کے لئے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور اب مقررہ تاریخ کو انتخابات میں کوئی ابہام نہیں ہونا چاہیے۔ الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کی …

Read More »

نوازشریف کیلئے الیکشن لڑنے کی راہ ہموار، العزیزیہ ریفرنس میں بھی سزا کیخلاف اپیل منظور، قائد ن لیگ بری

اسلام آباد)(ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی سزا کیخلاف اپیل منظور کرتے ہوئے احتساب عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزا کالعدم قرار دیکر باعزت بری کر دیا، عدالت نے نیب کی العزیزیہ ریفرنس میں …

Read More »

اوپن ٹرائل کے نام پر صرف من پسند افراد کو اندر جانے کی اجازت دی گئی، فیملی کے لوگوں کو بھی سماعت کے دوران آواز نہیں آتی، لطیف کھوسہ

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ اوپن ٹرائل کے نام پر صرف من پسند افراد کو اندر جانے کی اجازت دی گئی، فیملی کے لوگوں کو بھی سماعت کے دوران آواز نہیں آتی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

9 مئی کے ان ملزمان کا فوجی ٹرائل بحال سپریم کورٹ نے بحال کر دیا،

پاکستان کی سپریم کورٹ نے ایک حکم نامے کے تحت 9 مئی کے ان ملزمان کا فوجی ٹرائل بحال کر دیا ہے جو اس سے پہلے سپریم کورٹ کے ایک بینچ نے روک دیا تھا۔ اس نئے حکم کے تحت فوج کی حراست میں موجود 104 ملزمان کا ٹرائل وہیں …

Read More »

توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت خارج

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں بھی گرفتاری ڈال دی گئی۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کے توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت خارج کردی گئی، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ احتساب …

Read More »

درابن میں فورسز کی پوسٹ پر دہشت گرد حملہ، 23 فوجی شہید، 27 دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 23 فوجی شہید ہوگئے، جوابی کارروائی میں تمام 6 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اس سے پہلے گزشتہ رات دران زدہ میں آپریشن میں 17 دہشت گردوں …

Read More »

سعودی آرامکو کی پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری، گیس اینڈ آئل کمپنی کے 40 فیصد حصص خرید لیے

سعودی عرب کی کمپنی آرامکو نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کی ہے۔ مشترکہ اعلامیہ کے مطابق سعودی کمپنی آرامکو نے گیس اینڈ آئل کمپنی کے 40 فیصد حصص خرید لیے۔ مشترکہ اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب کے شہر دہران میں معاہدے پر دستخط کیے گئے۔ مشترکہ اعلامیہ کے مطابق …

Read More »