الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ عام انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری کر دی ہے۔ جمعرات کو رات گئے جاری کیے گئے بیان کے مطابق الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت حلقہ بندیاں مکمل کر لی گئی ہیں اور قومی اسمبلی …
Read More »پاکستان
پشاور ہائیکورٹ نے پاکستانی خواتین سے شادی کرنے والے افغان باشندوں کواوریجن کارڈ (پی او سی) جاری کرنے کا حکم دے دیا
پشاور ہائیکورٹ نے پاکستانی خواتین سے شادی کرنے والے افغان باشندوں کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے انہیں پاکستان اوریجن کارڈ (پی او سی) جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ جمعے کو پشاور ہائی کورٹ میں پاکستانیوں سے شادی کرنے والے افغان باشندوں کی پی او سی کے لیے کیس کی …
Read More »عمران نے چئیرمین کیلئے بیرسٹر گوہر کو ہی کیوں چُنا؟ شیر افضل کے انکشافات
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئیر نائب صدر شیر افضل خان مروت کا کہنا ہے کہ کل ہم عمران خان سے جب جیل میں ملے تو خصوصی طور پر تنظیمی معاملوں اور کیسز پر گفتگو ہوئی۔ آج نیوز کے پروگرام ”اسپاٹ لائٹ“ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے …
Read More »پاکستان میں افغان تاجروں کے پھنسے 3 ہزار تجارتی کنٹینرز کی ترسیل کا آغاز: افغانستان
افغانستان کی وزارت صنعت و تجارت نے کہا ہے کہ پاکستان میں پھنسے افغان تاجروں کے 3 ہزار کنٹینرز کی ترسیل شروع ہو گئی ہے۔ افغانستان کی باختر نیوز ایجنسی کے مطابق وزارت نے منگل کو ایک پریس ریلیز میں کہا کہ ’کراچی کی بندرگاہ سے افغان تاجروں کے ٹرانزٹ …
Read More »’ہم جیسوں کے دن آتے ہیں تو موت بیچ میں ٹپک پڑتی ہے‘، بلال کی زندگی پر ایک نظر
صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس کےمطابق کنٹونمنٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو افسر بلال پاشا نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق پیر کو واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچے اور بلال پاشا کو سی …
Read More »انسانی سمگلر کن نئے طریقوں سے پاکستانیوں کو ورغلا رہے ہیں؟
ملائیشیا کے ایک چھوٹے سے قصبے میں مستنصر حسین کو ڈاک کا انتظار تھا وہ کئی روز سے فکر مندی سے جس ڈاک کا انتظار کر رہے تھے اس میں ان کو اپنا پاسپورٹ ملنا تھا اور پھر ایک دن ان کو ڈاک موصول ہوئی اور اس میں ان کا …
Read More »مین ہول میں خاکروب کو اتارنے سے متعلق نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی تنبیہ
نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کو تنبیہ کر دی۔ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہا ہے کہ واٹر کارپوریشن اور دیگر میونسپل اداروں کو انتباہ کرتا ہوں آئندہ کسی خاکروب کو مین ہول کے اندر نہیں بھیجیں۔ انہوں نے کہا کہ واٹر اینڈ …
Read More »خاور مانیکا کا بشریٰ بی بی اور عمران خان پر ’دورانِ عدت نکاح‘ کا الزام، درخواست دائر
بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے عمران خان اور ان کی اہلیہ کے خلاف دوران عدت نکاح کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے عدالت میں درخواست دائر کر دی۔ سنیچر کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں خاور مانیکا کی جانب سے دائر کی گئی درخواست …
Read More »آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری میں اختلافات کا کچھ اور …؟کیابلاول وزیراعظم بن پائیں گے…؟
پاکستان پیپلز پارٹی (پارلیمنٹیرینز) کے صدر آصف علی زرداری کی جانب سے جمعرات کو ایک نجی ٹی وی کو دیا گیا انٹرویو ملکی سیاست میں زیر بحث ہے۔ پیپلز پارٹی کے حامی اور مخالفین نہ صرف سابق صدر کے انٹرویو کی اپنے اپنے انداز میں تشریح کر رہے ہیں بلکہ …
Read More »عمران خان اور اُن کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف عدت کے دوران نکاح کا مقدمہ درخواست گزار نے واپس لے لیا
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور اُن کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف عدت کے دوران نکاح کا مقدمہ درخواست گزار نے واپس لے لیا ہے۔ جمعے کو مقدمے کے مدعی محمد حنیف کی جانب سے کیس کی جلد سماعت کی درخواست اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن …
Read More »