Breaking News
Home / پاکستان (page 15)

پاکستان

چیئرمین پی ٹی آئی پر لگیں دفعات کی سزا عمر قید اور سزائے موت، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفرکیس میں پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین اور سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی ضمانت کو مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے – چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے اپنے تفصیلی فیصلے میں کہا ہے کہ جرم پر اکسانے، …

Read More »

خدیجہ شاہ کی نظربندی کے احکامات کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست

فیشن ڈیزائنر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حامی خدیجہ شاہ نے اپنی 30 دن کی نظربندی غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دیتے ہوئے لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ خدیجہ شاہ نے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں صوبائی حکومت، ڈپٹی کمشنر لاہور، صوبائی …

Read More »

ہماری معیشت اب تک نازک حالت میں ہے اور موقع ملا تو ہم ممکنہ طور پر آئی ایم ایف سے ایک اور قرض پروگرام حاصل کریں گے، ڈاکٹر شمشاد اختر

نگران وفاقی وزیر خزانہ، محصولات و اقتصادی امور ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ ہماری معیشت اب تک نازک حالت میں ہے اور موقع ملا تو ہم ممکنہ طور پر آئی ایم ایف سے ایک اور قرض پروگرام حاصل کریں گے کیونکہ برآمدات میں اضافے اور مقامی وسائل پیدا …

Read More »

تمام کیسوں میں ہمارا اللہ وارث ہے، خدا کی قسم مجھے آج تک کسی نے پریس کانفرنس کا نہیں کہا ، پرویز الہی

لاہور کی مقامی عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو غیر قانونی تقرریوں کے کیس میں 14 روز کے لیے جوڈیشل ریمانڈ پر بھیجنے کا حکم دے دیا۔ 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر پرویز الہٰی کو عدالت میں پیش کیا گیا، جوڈیشل مجسٹریٹ لاہور عمران عابد …

Read More »

افغانستان کا پاکستان سے بندرگاہ پر کھڑے ہزاروں کنٹینرز چھوڑنے کا مطالبہ

افغانستان نے پاکستان کے حکام پر زور دیا ہے کہ وہ کراچی کی بندرگاہ پر پھنسے ہوئے ان کے کنٹینرز کو جانے کی اجازت دے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق درآمدی سامان سے لدے یہ کنٹینرز اس وقت سے بندرگاہ پر کھڑے ہیں، جب پاکستان نے تجارتی …

Read More »

سینیٹ اجلاس: فوجی عدالتوں کے حق میں قرارداد کے خلاف سینیٹرز کا احتجاج

اسلام آباد:ملک کی مرکزی سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے سینیٹرز نے فوجی عدالتوں کی حمایت میں متنازع قرارداد کی منظوری کے خلاف گزشتہ روز شدید احتجاج ریکارڈ کرایا اور قرارداد فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق سینیٹرز کے شدید احتجاج اور کورم پورا نہ …

Read More »

سرکاری افسران کے لیے ”صاحب“ کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی عائد

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کے لیے ”صاحب“ کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی اور کہا ہے کہ صاحب کا لفظ آزاد قوم کی عکاسی نہیں کرتا۔سپریم کورٹ میں مردان میں 9 سالہ بچے کے قتل کیس کے ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس …

Read More »

عام انتخابات: کیا الیکٹیبلز ن لیگ کو دو تہائی اکثریت دلوا سکتے ہیں؟

پاکستان عام انتخابات کی طرف بڑھ رہا ہے اور ایسے میں مختلف سیاسی جماعتیں اپنی صف بندیوں میں مصروف ہیں۔ ایک طرف پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اپنے سیاسی دوروں پر نکل پڑے ہیں تو دوسری جانب نواز شریف کی واپسی کے بعد بھی سیاسی ہلچل پیدا ہوئی ہے۔ نواز …

Read More »

بھارت، امریکا اور اسرائیل کا گٹھ جوڑ قابل تشویش ہے، واشنگٹن نے فلسطین کے معاملے پر اخلاقی معیار کھودیا ہے،سینیٹر مشاہد حسین سید

سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ بھارت، امریکا اور اسرائیل کا گٹھ جوڑ قابل تشویش ہے، واشنگٹن نے فلسطین کے معاملے پر اخلاقی معیار کھودیا ہے۔ اسلام آباد میں مارگلہ ڈائیلاگ میں بین الاقوامی سیکیورٹی سے متعلق سیشن سے خطاب میں مشاہد حسین سید نے کہا کہ امریکا …

Read More »

چیئرمین PTI ایک اور مقدمے میں گرفتار، توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس میں وارنٹ کی تعمیل، سائفر کیس کی سماعت جیل میں، کابینہ نے منظوری دیدی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت نے توشہ خانہ اور 190ملین پاؤنڈ نیشنل کرائم ایجنسی کیسز میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جس پر نیب کی تفتیشی ٹیم نے چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کر کے مقدمے میں شامل تفتیش کرلیا۔ احتساب عدالت نے …

Read More »