ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے یونیورسٹیوں سے پاکستان سٹڈیز کا سجبیکٹ ختم کر دیا تفصیلات کے مطابق رواں سال جاری کردہ انڈر گریجویٹ پالیسی میں پاکستان سٹڈی کا لازمی سجبیکٹ نہیں رکھا گیا،اس کے علاوہ 30کر یڈٹ آ ور کے لازمی کورس اور 114 کریڈٹ آ ور تک کے متعلقہ شعبہ …
Read More »پاکستان
خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، مری اور آزاد کشمیر میں بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ خیبر پختونخوا کے بالائی حصوں میں چند مقامات پر بارش متوقع ہے جبکہ محکمہ موسمیات کی جانب سے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی چند مقامات پر با رش کا امکان ظاہر کیا گیا …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کیخلاف اپیل کی سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا
چیئرمین تحریک انصاف کی جیل ٹرائل اور جج کی تعیناتی کیخلاف اپیل کی سماعت کرنے والا اسلام آباد ہائیکورٹ کا بینچ ٹوٹ گیا۔ چیئرمین تحریک انصاف کی جیل ٹرائل اور جج کی تعیناتی کیخلاف اپیل کی سماعت کرنے والے بینچ کے رکن جسٹس ارباب محمد طاہر نے خود کو بینچ …
Read More »سپریم کورٹ کا حکم ، صدر اور الیکشن کمیشن کا عام انتخابات جمعرات 8 فروری 2024 کو کروانے پر اتفاق
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے درمیان ملک میں عام انتخابات کی تاریخ پر اتفاق رائے ہوگیا۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عام انتخابات جمعرات 8 فروری 2024 کو کروانے پر اتفاق کیا گیا …
Read More »اسرائیلی فورسز کےجبالیا پناہ گزین کیمپ پر حملے میں50 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے ہیں جس سے شہداءکی مجموعی تعداد 8ہزار 648ہوگئی ہے
غزہ پراسرائیلی جارحیت 26 ویں روز میں داخل ہوگئی جبکہ اسرائیلی فورسز کےجبالیا پناہ گزین کیمپ پر حملے میں50 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے ہیں جس سے شہداءکی مجموعی تعداد 8ہزار 648ہوگئی ہے۔ سعودی عرب کی جانب سے جبالیا کیمپ پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ …
Read More »جاننا چاہتے ہیں کہ فیض آباد دھرنے کا ماسٹر مائنڈ کون تھا،پورے ملک کو ایک جماعت نے یرغمال بنائے رکھا ،چیف جسٹس
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ جاننا چاہتے ہیں کہ فیض آباد دھرنے کا ماسٹر مائنڈ کون تھا،پورے ملک کو ایک جماعت نے یرغمال بنائے رکھا ،حکومت میں تحقیقات کرنے کی قابلیت ہی نہیں ہے،ہمارے لوگ ملک اور دین دونوں کو بدنام کر رہے ہیں۔ چیف جسٹس …
Read More »صدر مملکت نے جسٹس عرفان سعادت خان کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی منظوری دے دی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس عرفان سعادت خان کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے جسٹس سعادت خان کی تقرری کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔ یاد رہے کہ 20 اکتوبر کو ہونے والے جوڈیشل کمیشن کے …
Read More »غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے کی مہلت کا آج آخری روز ہے، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کی تیاری مکمل کر لی
اسلام آباد: غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے کی مہلت کا آج آخری روز ہے، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کی تیاری مکمل کر لی۔ اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کو ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن نہیں بڑھائی جائے گی، …
Read More »سپریم کورٹ آف پاکستان نے ٹرائل کورٹس کو نیب ریفرنسز پر حتمی فیصلے سے روک دیا
سپریم کورٹ آف پاکستان نے ٹرائل کورٹس کو نیب ریفرنسز پر حتمی فیصلے سے روک دیا۔ عدالتِ عظمیٰ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ کوئی بھی ملزم ٹرائل کورٹ سے ضمانت لینے کا بھی حق دار ہو گا، نیب ترامیم کیس پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کے تفصیلی فیصلے …
Read More »میڈیا پر مولانا طارق جمیل کے بیٹے کی غلط تصویر چلائی گئ، عاصم جمیل نے کہا میں تو زندہ ہوں
پاکستان کے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے بیٹے کی خودکشی کی خبر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا اور ٹی وی چینلز پر ایک تصویر نشر ہوئی جو لاہور کے رہائشی عاصم جمیل نامی شہری کی تھی۔ اتوار کو ان کی یہ تصویر پاکستان کے اکثر بڑے میڈیا …
Read More »