کئی دن سے لاپتہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب استحکام پاکستان پارٹی کے دفتر میں منظرعام پر آگئے، پی ٹی آئی چھوڑنے اور استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ فرخ حبیب نے استحکام پاکستان پارٹی کے دفتر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف سے علیحدگی …
Read More »پاکستان
نواز شریف کی چار برس بعد واپسی، ’ڈِیل کی سیاست تاریخ کا تلخ باب‘
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی چار سالہ خود ساختہ جلا وطنی کے بعد وطن واپسی ان دنوں پاکستان کے سیاسی مباحثوں کا بڑا موضوع بنی ہوئی ہے۔ نواز شریف نے 21 اکتوبر کو پاکستان پہنچنے کا اعلان کر رکھا ہے۔ ان کی پارٹی نے اسی روز لاہور …
Read More »سپریم کورٹ نے ’پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023‘ 5 کے مقابلے میں 10 کی اکثریت سے ایکٹ برقرار ، درخواستیں مسترد کردی
سپریم کورٹ آف پاکستان نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں کو کثرت رائے سے مسترد کر دیا ہے اور قانون کو آئین اور قانون کے مطابق قرار دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے فل کورٹ میں شامل 10 ججز نے قانون کے حق میں جب کہ پانچ …
Read More »پی ٹی آئی نے عمران خان کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کا فیصلہ چیلنج کردیا
اسلام آباد:پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کا 25 ستمبر کا حکم نامہ چیلنج کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کی فیملی، وکلاء، ذاتی معالج سے جیل میں ملاقات کی اجازت کیلئے انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ …
Read More »"طوفان الاقصی” نے صہیونی حکومت کے غبارے سے ہوا نکال دی، سربراہ ایرانی مسلح افواج
تہران:جنرل محمد باقری نے فلسطینی مقاومتی تنظیموں کی جانب سے صہیونی حکومت کے خلاف وسیع آپریشن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ فلسطینی مقاومتی تنظیموں نے کامیاب حملوں کے ذریعے ثابت کردیا کہ طاقت کے گھمنڈ میں مبتلا غاصب صہیونی حکومت اندر سے کھوکھلی ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی …
Read More »فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، پائیدار امن کے لیے عالمی برادری مداخلت کرے: پاکستان
پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جلانی نے مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور معصوم جانوں کے ضیاع پر گہری تشویس کا اظہار کرتے ہوئے فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری بیان میں نگراں وزیر خارجہ نے کہا …
Read More »فلسطین پر اسرائیلی قبضے کی مذمت کے بغیر امن ممکن نہیں، صدرمملکت
اسلام آباد: صدرمملکت نے کہا ہے کہ فلسطین پر اسرائیلی قبضے کی مذمت کے بغیر امن ممکن نہیں۔عارف علوی نے بیان میں کہا کہ اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے حقوق اور عوام پر غاصبانہ قبضے اور ظلم و ستم کی مذمت کے بغیر امن کی طرف پیش رفت ممکن …
Read More »چین کا اسرائیل فلسطین تنازع میں فوری جنگ بندی پر زور
بیجنگ : چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چین کو فلسطین اسرائیل کشیدگی میں حالیہ شدت میں اضافے پر گہری تشویش ہے ، چین تمام متعلقہ فریقوں پر زور دیتا ہے کہ وہ صبر و تحمل سے کام لیتے ہوئے فوری طور پر جنگ بندی کریں ۔چینی میڈیا …
Read More »حساس معلومات کی نشاندہی پر سماعت کو اِن کیمرا کیا جا سکتا ہے، سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت کھلی عدالت میں ہوگی،اسلام آباد ہائی کورٹ
سائفر کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی درخواست ضمانت کی اِن کیمرا سماعت کے خلاف استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت کھلی عدالت میں کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ چیف جسٹس عامر …
Read More »الیکشن کمیشن سے وفاقی کابینہ کے ’جانبدار‘ اراکین کو عہدے سے ہٹانے کی استدعا
اسلام آباد:الیکشن کمیشن آزادانہ، منصفانہ اور شفاف عام انتخابات کا انعقاد یقینی بنانے کے لیے وفاقی کابینہ کے ’جانبدار‘ اراکین کو ہٹانے کی درخواست پر آئندہ ہفتے سماعت کرے گا۔ رپورٹ کے مطابق ایڈووکیٹ سید عزیز الدین کاکا خیل کی جانب سے دائر درخواست پر الیکشن کمیشن 10 اکتوبر کو …
Read More »