بغداد:عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے ایک بار پھر زور دے کر کہا ہے کہ بغداد کسی کو بھی اپنی سرزمین پڑوسی ملکوں کے خلاف جارحیت کے لئے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ عراق کے وزیر اعظم نے سابق صدر جلال طالبانی کی یاد میں منعقدہ …
Read More »پاکستان
ریاست کی رٹ قائم کرنے کے لیے کسی بھی حد تک جائیں گے، آرمی چیف
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ایک پاکستانی شہری کی جان و مال اور فلاح و بہبود کسی بھی دوسرے ملک اور کسی بھی دنیاوی مفاد سے مقدم ہے۔قومی ایپکس کمیٹی نے پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے …
Read More »شادی ہال میں آتشزدگی، دلہن کے والد بھی دم توڑ گئے، مرنے والے 119 ہوگئے
شمالی عراق کی نینوی کمشنری کے شہر الحمدانیہ کے شادی ہال میں آگ لگنے سے زخمی ہونے والے دلہن کے والد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ عراقی محکمہ صحت کا کہنا ہے ’الحمدانیہ آتشزدگی کے واقعہ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 119 تک پہنچ چکی ہے‘۔ …
Read More »پارٹی چیئرمین عمران خان صدر مملکت عارف علوی سے مایوس ہیں کیونکہ انہوں نے اپنی آئینی ذمہ داری پوری نہیں کی،عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ پارٹی چیئرمین عمران خان صدر مملکت عارف علوی سے مایوس ہیں کیونکہ انہوں نے اپنی آئینی ذمہ داری پوری نہیں کی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا کہ عمران …
Read More »مارشل لاء لگے تو حلف بھلا دیا جاتا ہے،پہلے آئین پھر قانون اور پھر نظیریں آئیں گی، چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس اور پارلیمنٹ کا اختیار آمنے سامنے ہے۔ پہلے آئین پھر قانون اور پھر نظیریں آئیں گی۔ یہ بات انہوں نے سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کےخلاف کیس کی براہِ راست سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے …
Read More »نواز شریف کی واپسی 100 فیصد ڈیل کے تحت ہے، مسلم لیگ (ن) اپنا بیانیہ ضائع کر چکی ہے،مصطفیٰ نواز کھوکھر
پیپلزپارٹی کے سابق رہنما و سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے رواں ماہ نئی پارٹی کے قیام کے اعلان کا عندیہ دے دیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران مصطفیٰ نواز کھوکھر نے نئی پارٹی بنانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ ایک تجویز ہے کہ انتخابات …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ: چیئرمین پی ٹی آئی کی 9 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر دوبارہ سماعت کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی درخواست منظور کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کو 9 مئی کے واقعات سمیت دیگر 9 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر دوبارہ سماعت کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر …
Read More »اسمگلنگ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا، کورٹ مارشل بھی ہو اور جیل بھی، آرمی چیف
نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ جتنی بھی اسمگلنگ ہوئی ہے، یہ اونٹوں پر نہیں ٹرکوں پر ہو رہی تھی، آرمی چیف نے بڑے واضح انداز میں ہدایت دیں کہ نہ صرف کورٹ مارشل ہوں گے بلکہ جو لوگ اس طرح کی پریکٹسز میں ملوث ہیں، …
Read More »سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو قصور وار قرار دے دیا گیا
سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو قصور وار قرار دے دیا گیا۔ ایف آئی اے نے کیس سے متعلق چالان آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت میں جمع کرا دیا جس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کا ٹرائل کر کے …
Read More »بھارتی اخبار نے جرمن ایوانِ صدر کو بھارت کا بورڈنگ اسکول بنا کر پیش کردیا
بھارتی اخبار نے جرمن ایوانِ صدر کو بھارت کا بورڈنگ اسکول بنا کر پیش کردیا۔ اس بات کی نشاندہی بھارت میں تعینات جرمن سفیر نے بھارتی اخبار میں شائع ہونے والے غلط اشتہار کی نشاندہی اپنے ٹوئٹ میں کردی۔ سفیر ایکرمین نے اشتہار ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے وضاحت دی …
Read More »