ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں نقل اور بلوٹوتھ کےذریعے پرچہ آوٹ ہونے کے معاملے پر طلباء سے برآمد موبائل سمز کے کال ڈیٹا ریکارڈز (سی ڈی آرز) نکالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پشاور میں اسکینڈل سے متعلق جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے …
Read More »پاکستان
سکھ رہنما کا قتل، بھارتی دہشتگردی حیران کن نہیں، پاکستان، بائیڈن کا بھی تحقیقات پر اصرار
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان نے کہا ہے کہ کینیڈا میں بھارتی دہشتگردی ان کیلئے سرپرائز نہیں ہے ، سیکریٹری خارجہ سائرس قاضی نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کررہا ہے، پاکستان میں عدم استحکام کی کارروائیوں میں ملوث ہے، پاکستانی دفتر خارجہ کا کہنا ہے …
Read More »دنیا کینیڈا میں بھارتی ریاستی سرپرستی میں قتل کا سنجیدگی سے نوٹس لے، صدر عارف علوی
صدر مملکت عارف علوی نے کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کینیڈا میں بھارتی ریاستی سرپرستی میں قتل کا سنجیدگی سے نوٹس لے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ اقلیتی گروہوں کی قیادت پر ظلم اور اُنہیں ختم …
Read More »لیکشن کی تاریخ کے اعلان کا اختیار اسٹیبلشمنٹ کے پاس ہے نہ میرے پاس ، لیول پلینئگ فیلڈ کا مسئلہ ن لیگ سے ہے، بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ الیکشن کی تاریخ کے اعلان کا اختیار اسٹیبلشمنٹ کے پاس ہے نہ میرے پاس ، لیول پلینئگ فیلڈ کا مسئلہ ن لیگ سے ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ انتخابات کی تاریخ کا اعلان الیکشن …
Read More »حکومت کی جانب سے مختلف قسم کی ادائیگیوں کیلئے ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا
(ویب ڈیسک)حکومت کی جانب سے مختلف قسم کی ادائیگیوں کیلئے ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا، اس سے ملک میں کالے دھن کو روکنے، معیشت اور روپے کی قدر کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے ڈیجیٹل کرنسی کی تیاری کیلئے …
Read More »پاکستان واپسی پر نواز شریف کو مایوسی ہو گی، عوام استقبال کے بجائے ان سے حساب مانگیں گے، پرویز الہی
سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب، پی ٹی آئی رہنما چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ پاکستان واپسی پر نواز شریف کو مایوسی ہو گی، عوام استقبال کے بجائے ان سے حساب مانگیں گے۔ لاہور میں چوہدری پرویز الہٰی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدلیہ اور فوج پر …
Read More »لاہور ہائی کورٹ نے پرویز الہٰی کی رہائی کے حکم کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) اپیل ناقابل سماعت قرار دے دی
لاہور ہائی کورٹ نے پرویز الہٰی کی رہائی کے حکم کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) اپیل ناقابل سماعت قرار دے دی۔ عدالت عالیہ لاہور میں جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا اور نیب کی اپیل ناقابل سماعت قرار دے کر نمٹا دی۔ …
Read More »سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست رواں ہفتے مقرر کرنیکی استدعا مسترد ، ایف آئی اے سے جواب طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ چیئرمین پی …
Read More »پرویز الہیٰ کو رہا نہ کرنے پر آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ ، گرفتار کرکے پیش کرنیکا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کو عدالتی حکم کے باوجود رہا نہ کرنے پر آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت اور سپرنٹنڈنٹ جیل اٹک کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ لاہور ہائیکورٹ میں پرویز الٰہی کو عدالتی حکم کے باوجود رہا نہ …
Read More »آرٹیکل 184/3 جوڈیشل پاور، عدالت کو اختیارات استعمال کرنے سے روکنے کی کوشش کی گئی، سپریم کورٹ
ملکی تاریخ میں پہلی بار سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر براہ راست سماعت نشر کی گئی ، کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ نے کی۔ وفاقی حکومت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف اٹاری جنرل کے ذریعے تحریری …
Read More »