Breaking News
Home / پاکستان (page 24)

پاکستان

سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواستِ ضمانت مسترد

اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔ اسلام آباد کی خصوصی عدالت میں سائفر کیس کی سماعت ہوئی۔ خصوصی عدالت برائے سیکرٹ ایکٹ کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے محفوظ …

Read More »

گولڈ مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن کیلئے ٹاسک فورس تشکیل

گولڈ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور انٹیلی جنس ایجنسیز پر مشتمل ٹاسک فورس بنا دی گئی۔ ذرائع کے مطابق ٹاسک فورس کا مقصد سونے کے اسمگلرز اور مافیا کو پکڑ کر قانونی کارروائی کرنا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ ٹاسک فورس نے سونا اسمگلنگ …

Read More »

مملکت انڈیا کے ساتھ مل کر ایک تجارتی راہداری کے مصوبے پر کام کر رہی ہے،ولی عہد

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ مملکت انڈیا کے ساتھ مل کر ایک تجارتی راہداری کے مصوبے پر کام کر رہی ہے۔ عرب نیوز کے مطابق ولی عہد نے یہ بات پیر کو انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی میں سعودی انڈین سٹریٹیجک پارٹنرشپ کونسل کے …

Read More »

’آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا۔ فروری 2023 میں سپریم کورٹ کے سامنے کئی آئینی مقدمات آئے‘چیف جسٹس

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ ’آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا۔ فروری 2023 میں سپریم کورٹ کے سامنے کئی آئینی مقدمات آئے۔‘ پیر کو اسلام آباد میں نئے عدالتی سال کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس عمر …

Read More »

شمشاد اختر کی ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر سے ملاقات، رواں سال 2ارب ڈالر ملنے کا امکان

پاکستان کی اقتصادی امور کی وزارت نے اسلام آباد میں عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن حسائن کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی بینک اور پاکستان کمزور معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے رواں مالی سال ملک کو تقریباً 2 ارب ڈالر کی امداد فراہم کرنے کا …

Read More »

سیاسی،آئینی معاملات پر آصف زرداری کے بجائے کارکنوں اور پارٹی کے فیصلوں کا پابند ہوں، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ گھر کے معاملات پر آصف علی زرداری کی باتوں کا پابند ہوں لیکن سیاسی اور آئینی معاملات پر کارکنوں اور پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی (سی ای سی) کے فیصلوں کا پابند ہوں۔ بدین میں میڈیا …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کا حکم معطل کرتے ہوئے فوری رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کا حکم معطل کرتے ہوئے فوری رہا کرنے کا کہا ہے۔ منگل کو چوہدری پرویز الہی کے ایم پی او آرڈر کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے …

Read More »

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی یورپ اور برطانیہ کے لیے پروازوں کی بحالی کا کام ایک مرتبہ پھر تعطل کا شکار ہو گیا

یورپی یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کی سکیورٹی ایڈوائزری کی وجہ سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی یورپ اور برطانیہ کے لیے پروازوں کی بحالی کا کام ایک مرتبہ پھر تعطل کا شکار ہو گیا ہے۔ اس سلسلے میں میزبان ممالک کی جانب سے پی آئی اے کے …

Read More »

نیٹو گریڈ ہتھیاروں سے لیس دہشت گردی پھیل رہی ہے

(وسعت اللہ خان) مارچ دو ہزار بائیس میں پینٹاگون اہل کاروں نے امریکی کانگریس کے روبرو شہادت دی کہ فوجی انخلا کے دوران افغانستان میں سات اعشاریہ دو ارب ڈالر مالیت کے ہتھیار اور آلات چھوڑنے پڑگئے۔ کابل پر قبضے کے بعد ایک سینئیر طالبان اہلکار نے بتایا کہ امریکی …

Read More »

وزیراعظم کا کوئٹہ کیلئے 100 گرین بسوں کا اعلان، نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کا خیرمقدم

نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان مردان علی ڈومکی نے کوئٹہ کےلیے 100 گرین بسیں دینے کے وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔ کوئٹہ میں گفتگو کے دوران نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ کوئٹہ کےلیے 100 گرین بسیں دینے کا اعلان کرنے پر نگراں وزیراعظم کے شکر گزار …

Read More »