آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ اقلیتوں کے خلاف عدم برداشت اور انتہائی رویے کے واقعات کی کوئی گنجائش نہیں۔ آرمی چیف نے آئی ایس پی آر انٹرن شپ پروگرام کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جڑانوالہ کا واقعہ انتہائی افسوسناک اور ناقابل برداشت ہے، …
Read More »پاکستان
برمنگھم:اووسیز پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے یوم پاکستان پر شاندار تقریب کا انعقاد، پاکستانی ہائی کمشنر اورلارڈ مئیر آف برمنگھم کی خصوصی شرکت
برمنگھم( سی این آئی)برمنگھم میں ملٹی میڈیا گروپ کے زیر اہتمام 76ویں جشن آزادی کا میگا ایونٹ مقامی ہال میں ہوا جسمیں ملٹی کلچرل سوسائٹی اور ہر شعبہ زندگی کے خواتین وحضرات نے سفید اور گرین رنگ کے لباس زیب تن کرکے شرکت کی۔پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے …
Read More »پاکستانی روپے کی بے قدری، اغواکار تاوان کی رقم ڈالر میں مانگنے لگے
پشاور میں پولیس نے ارمڑ کے علاقے سے 15 اگست کو ایک مغوی بازیاب کرایا جس کے لیے دو لاکھ ڈالر تاوان کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ ملک میں ڈالر کی قیمت میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے ایسے میں اغواکاروں نے بھی پاکستانی کرنسی کی بجائے ڈالر کی …
Read More »’پارلیمنٹ دوبارہ غور کرے‘، صدر نے 13 بلز دستخط کیے بغیر واپس بھجوا دیے
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ سے منظور ہونے والے 13 بلز دستخط کیے بغیر نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو واپس بھجوا دیے ہیں۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے منگل کو جو بلز واپس بھجوائے ہیں ان میں ایک کوڈ آف کریمنل پروسیجر ترمیمی بل ہے۔ یہ …
Read More »ایم پی او کے تحت گرفتاری کا حکم معطل، شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار رہا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی ایم پی او کے تحت گرفتاری کا حکم معطل کرتے ہوئے فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے جبکہ ڈی سی اسلام آباد اور ایس ایس پی کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی …
Read More »سیاسی مقدمے عدالتوں میں لانے کے بجائے مل بیٹھ کر حل کریں: جسٹس جمال مندوخیل
پاکستان کی سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ کو پنجاب کے سابق پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت کے آرڈر کے خلاف انٹراکورٹ اپیل پر 21 اگست تک فیصلہ کرنے کے لیے کہا ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ اگر آئندہ سماعت پر ہائی کورٹ نے فیصلہ نہ کیا تو …
Read More »پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو خط لکھ دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو خط لکھ دیا۔ عام انتخابات 90 روز کی آئینی مدت میں کرانے کے معاملے پر شاہ محمود قریشی نے انوار الحق کاکڑ کو خط لکھا ہے۔ پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین …
Read More »بس جی دعا ہے کہ ہم بھی پاکستان جائیں، نواز شریف کا میڈیا کے سوال پر جواب
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے وطن واپسی سے متعلق سوال کا جواب دے دیا۔ لندن میں میڈیا سے مختصر گفتگو کے دوران صحافی نے نواز شریف سے سوال کیا کہ آپ کے پاکستان جانے کی خبریں گرم ہیں؟جس پر نواز شریف نے کہا …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ کا شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کو پیش کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے تھری ایم پی او کے تحت گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار خان آفریدی اور شاندانہ گلزار کو بدھ کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ منگل کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی اور شاندانہ …
Read More »نگراں وزیراعظم نے ذمہ داریاں سنبھالتے ہی وزارتوں سے بریفنگ طلب کرلی
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنی ذمہ داریاں سنبھالتے ہی وفاقی وزارتوں سے اہم امور پر بریفنگ طلب کرلی۔نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ ایوان صدر میں حلف اُٹھانے کے بعد وزیرِ اعظم ہاؤس پہنچے جہاں سبکدوش ہونے والے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے نگران وزیرِ …
Read More »