پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ’میاں صاحب اور زرداری صاحب کو ایسے فیصلے لینے چاہیے کہ آگے جا کر میرے اور مریم نواز کے لیے سیاست آسان ہو مشکل نہ ہو۔‘ قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا …
Read More »پاکستان
جعلی ویزے پر کینیڈا جانے کی کوشش، مسافر کراچی ایئرپورٹ پر گرفتار
کراچی سے جعلی ویزے پر کینیڈا جانے والے مسافر کو ایئر پورٹ پر گرفتار کر لیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے امیگریشن ڈیپارٹمنٹ کے عملے نے کراچی سے جعلی ویزے پر کینیڈا جانے کی کوشش کرنے والے مسافر کو پرواز سے آف لوڈ کر کے گرفتار کر …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی نے پہلی رات اٹک جیل میں گزاری،
توشہ خانہ کیس میں 3 سال قید کی سزا سنائے جانے کے بعد پولیس نے گزشتہ روز چیئرمین تحریک انصاف کو زمان پارک سے گرفتار کرکے اٹک جیل منتقل کیا تھا۔ چیئرمین پی ٹی آئی گرفتاری کے وقت نیلے ٹریک سوٹ میں ملبوس دوپہر کا کھانا کھا رہے تھے، پولیس …
Read More »کیا عمران خان کی گرفتاری عدالت کے ہاتھوں انصاف کا ایک اور قتل ہے؟
کچھ ہفتوں کی قیاس آرائیوں کے بعد کہ یہ کب ہوگا، سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کو آج لاہور میں زمان پارک میں واقع ان کی رہائش گاہ سے تین ماہ میں دوسری مرتبہ گرفتار کیا گیا۔ پنجاب پولیس نے یہ گرفتاری توشہ خانہ کیس …
Read More »توشہ خانہ: سیشن کورٹ دوبارہ فریقین کو سن کر قابل سماعت ہونے سے متعلق درخواست پر فیصلہ کرے،جج تبدیلی کی درخواست مسترد
اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اپیلوں پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ سیشن کورٹ درخواست کو دوبارہ سنے۔ ہائیکورٹ نے حکم دیا ہے کہ سیشن کورٹ دوبارہ فریقین کو سن کر قابل سماعت ہونے سے متعلق درخواست پر فیصلہ کرے۔ …
Read More »عراق نے پاکستانی زائرین کیلئے ویزہ فیس ختم کر دی
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السودانی سے ملاقات کی، ملاقات میں عراقی وزیر داخلہ عبدالامیر الشماری نے بھی شرکت کی۔وزارت داخلہ کے مطابق ملاقات میں دفاع اور انسداد دہشت گردی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا، …
Read More »پاکستان اور ایران نے دو طرفہ تجارت کے لیے پانچ ارب ڈالر کا ہدف مقرر کرتے ہوئے پانچ سالہ تجارتی تعاون کا منصوبہ تیار کر لیا
پاکستان اور ایران نے دو طرفہ تجارت کے لیے پانچ ارب ڈالر کا ہدف مقرر کرتے ہوئے پانچ سالہ تجارتی تعاون کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق جمعرات کو اسلام آباد میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ایرانی ہم …
Read More »مانسہرہ میں 95 سالہ شخص کی دوسری شادی، ’چھوٹے بیٹے نے تنہائی دُور کر دی‘
صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر مانسہرہ کے محمد زکریا نے اپنی تنہائی کے بارے میں اپنے بچوں کو آگاہ کیا اور ان کے بچوں نے بھی ان کے اس درد کا ادراک کیا کیوں کہ’ دل تو بچہ ہے جی‘۔ یوں انہوں نے دھوم دھام سے اپنے 95 سالہ والد …
Read More »انجو (فاطمہ) کے ویزے میں دو ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے، انڈیا کے دارالحکومت دہلی کی رہائشی انجو 22 جولائی کو واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان آئی
انڈیا سے چند روز قبل خیبر پختونخوا کے ضلع دِیر میں آکر وہاں کے رہائشی نصراللہ سے شادی کرنے والی خاتون انجو (فاطمہ) کے ویزے میں دو ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ فاطمہ کے شوہر نصراللہ نے میڈیا کو بتایا کہ ’فاطمہ کے ویزے میں ابتدائی طور پر …
Read More »سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کو خط لکھ دیا
سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کو خط لکھا ہے، جس میں انہوں نے کہا کہ اطلاعات کے مطابق میرے خلاف فضول اور غیر سنجیدہ شکایات درج کی گئی ہیں، یہ شکایات عدلیہ کے خلاف بدنیتی پر مبنی ایک …
Read More »