Breaking News
Home / پاکستان (page 34)

پاکستان

پاکستان اور امریکا اچھے دوست ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا کے قومی دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا اچھے دوست ہیں۔ اسلام آباد میں واقع سفارتخانے میں امریکا کے247ویں قومی دن کے سلسلے میں تقریب منعقد کی گئی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ …

Read More »

عالمگیر ترین کی موت: ’جسم پر تشدد کا کوئی نشان نہیں پایا گیا‘

استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کے پوسٹ مارٹم کے بعد میت خاندان کے حوالے کردی گئی ہے۔ ترجمان لاہور پولیس کے مطابق خاندان کی رضامندی سے عالمگیر ترین کی میت کا پوسٹ مارٹم کرلیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل خاندان نے …

Read More »

توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس، عمران خان جمعرات کو ذاتی حیثیت میں طلب

اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس کل سماعت کے لیے مقرر کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے۔ بدھ کو اسلام آباد کی مقامی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کی جانب سے جاری ہونے والت نوٹس …

Read More »

پاکستان میں ڈالر کی قیمت ایک روز کم ہونے کے بعد دوبارہ بڑھنا شروع ہوگئی

پاکستان میں ڈالر کی قیمت ایک روز کم ہونے کے بعد دوبارہ بڑھنا شروع ہوگئی، بدھ کے روز انٹربینک مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر کی قیمت میں تقریباً دو روپے کا اضافہ ہوا۔ سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 97 پیسے اضافے کے بعد ایک بار …

Read More »

نانگا پربت پر پھنس جانے والے کوہ پیما آصف بھٹی نے واپسی کا سفر شروع کر دیا

نانگا پربت پر پھنس جانے والے پاکستانی کوہ آصف بھٹی نے کیمپ 3 کی طرف واپسی کا سفر شروع کر دیا ہے۔ منگل کو قراقرم کلب نے ایک ٹویٹ میں لکھا کہ ’تازہ اپ ڈیٹس کے مطابق آصف بھٹی اور آذربائیجان کے کوہ پیما اسرافیل نے کیمپ 3 کی طرف …

Read More »

’تکنیکی خرابی‘، ٹورنٹو جانے والی پی آئی اے کی پرواز روس سے واپس، لاہور میں ہنگامی لینڈنگ

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی لاہور سے ٹورنٹو جانے والی پرواز تکنیکی خرابی کی وجہ سے روس سے واپس لاہور لینڈ کر گئی ہے۔ پیر کو پی آئی اے کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ لاہور سے ٹورنٹو جانے والی پرواز پی کے 797 …

Read More »

تحریک انصاف کی حکومت میں فوجی عدالتوں کی سزائیں سپریم کورٹ میں چیلنج

تحریک انصاف کے دورِ حکومت میں 29 افراد کو فوجی عدالتوں سے سنائی گئی سزاؤں کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ منگل کو کرنل (ر) انعام الرحیم کی جانب سے آرٹیکل 184 (3) کے تحت دائر کی گئی درخواست میں وفاقِ پاکستان، سابق وزیراعظم اور سابق آرمی چیف …

Read More »

لاپتا افراد سے متعلق قائم کمیشن کے پاس رواں برس جنوری سے جون تک جبری گمشدگی کے 533 نئے کیسز درج

لاپتا افراد سے متعلق قائم کمیشن کے پاس رواں برس جنوری سے جون تک جبری گمشدگی کے 533 نئے کیسز درج کرائے گئے ہیں۔ ملک میں لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے کام کرنے والی کمیشن نے اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے کہا کہ جنوری تا جون 2023 میں …

Read More »

آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے سے پاکستان کو تین ارب ڈالر ملیں گے جس میں سے ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط وسط جولائی میں ملے گی، شہباز شریف

پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے سے پاکستان کو تین ارب ڈالر ملیں گے جس میں سے ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط وسط جولائی میں ملے گی۔ پیر کو وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں …

Read More »

نو مئی کے واقعات، ’فوج کی تحویل میں موجود ملزمان کی اہلخانہ سے بات کرائی جائے‘ فوجی عدالتوں میں ٹرائل کی کارروائی پر حکمِ امتناع کی استدعا مسترد

پاکستان کی سپریم کورٹ نے سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کی کارروائی پر حکمِ امتناع جاری کرنے کی استدعا ایک بار پھر مسترد کر دی ہے۔ استدعا اٹارنی جنرل کی یقین دہانی پر مسترد کی گئی۔ منگل کو چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں چھ رکنی لارجر …

Read More »