پاکستان کی سیاست کے محور کا مرکز اچانک ہی دبئی قرار پایا ہے۔ ایک طرف پورا شریف خاندان اس وقت متحدہ عرب امارات میں ہے تو دوسری جانب آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو بھی اس وقت دبئی میں موجود ہیں۔ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف لندن سے …
Read More »پاکستان
9 مئی کو جی ایچ کیو، جناح ہاؤس کی سیکیورٹی اور تقدس برقرار رکھنے میں ناکامی پر 3 افسران بشمول ایک لیفٹیننٹ جنرل کو نوکری سے برطرف کردیا گیا ہے ،آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی کو جی ایچ کیو، جناح ہاؤس کی سیکیورٹی اور تقدس برقرار رکھنے میں ناکامی پر 3 افسران بشمول ایک لیفٹیننٹ جنرل کو نوکری سے برطرف …
Read More »21 ویں آئینی ترمیم کا فیصلہ دیکھیں، مسلح افواج پر ہتھیار اٹھانے والوں پر آرمی ایکٹ کے نفاذ کا ذکر ہے، چیف جسٹس آف پاکستان
فوجی عدالتوں میں آرمی ایکٹ کے تحت عام شہریوں کے مقدمات چلانے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران وفاقی حکومت نے بینچ پر اعتراض اٹھا دیا جس کے بعد کیس کی سماعت کرنے والا 7 رکنی بینچ بھی ٹوٹ گیا اور 6 رکنی بینچ نے …
Read More »پاکستان کی چین اور امریکا میں سے کسی ایک کو منتخب کرنے کی خواہش نہیں، حنا ربانی کھر
وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اپنے کافی مسائل ہیں اور وہ چین اور امریکا کے درمیان نئی سرد جنگ کا سر درد نہیں چاہتا۔رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے واشنگٹن کے نیوز آؤٹ لیٹ پولیٹیکو کے ساتھ ایک انٹرویو میں حنا ربانی …
Read More »جناح ہاؤس حملہ کیس، جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہ ہونے پر چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کا امکان
لاہور: جناح ہاؤس پر حملے، جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے کیس کی تفتیش کرنے والی جے آئی ٹی کے سامنے مقررہ وقت 7 بجے تک پیش نہ ہونے پر چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔جے آئی ٹی نے جناح ہاؤس حملے کی تحقیقات …
Read More »سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس پاکستان تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے
ستمبرسپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس پاکستان تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ بدھ کو وزارت قانون کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ’آرٹیکل 175 اے کی شق (3) کے تحت صدر مملکت عارف علوی …
Read More »سرمایہ کاری کونسل میں فوج اور سول حکومت کیسے کام کریں گے؟
حکومت پاکستان نے ملک میں بیرونی سرمایہ کاری لانے، معاشی بحران سے نجات پا کر برآمدات بڑھانے اور کئی شعبوں میں خودکفیل ہونے کے لیے ایک طویل المدتی منصوبے کا اعلان کیا ہے جس پر عملدرآمد کے لیے ایک سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلی ٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) قائم کی …
Read More »آئی ایم ایف فنڈ پروگرام بحال نہ ہونے کی صورت میں اسلام آباد کی اسٹرٹیجی کیا ہوگی؟
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے آئی ایم ایف سے معاہدے کیلئے امریکا سے پھر مدد مانگ لی ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقا ت میں ایک بار پھر اسٹاف لیول معاہدے کیلئے تعاون کی درخواست کی۔ تاہم امریکی سفیر نے …
Read More »ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض شہریار آفریدی کی ضمانت منظور
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض سابق وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کی ضمانت منظور کرلی۔ شہریار آفریدی کے خلاف تھانہ آئی نائن میں مقدمہ درج ہے۔ انہوں نے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کی تھی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نوید …
Read More »کالعدم جماعت الاحرار اور تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے منسلک اہم دہشت گرد سر بکف مہمند ہلاک ہو گیا
کالعدم جماعت الاحرار اور تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے منسلک اہم دہشت گرد سر بکف مہمند ہلاک ہو گیا۔ سربکف مہمند پشاور پولیس لائنز پر حملے سمیت دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں کا ماسٹر مائنڈ تھا۔ اطلاعات کے مطابق سر بکف مہمند کو مفتی نور ولی محسود گروپ …
Read More »