Breaking News
Home / پاکستان (page 36)

پاکستان

پاکستان کو اکتوبر، دسمبر میں ایل این جی سپلائی کیلئے کوئی بولی نہیں ملی

پاکستان کو اکتوبر اور دسمبر میں ایل این جی کی سپلائی کے لیے کوئی بولی نہیں ملی۔ پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے اکتوبر اور دسمبر کے لیے 6 ایل این جی کارگوز کی خریداری کے لیے بولیاں طلب کی تھیں۔ 3 …

Read More »

9 مئی کو سازش اور ملک دشمنی انتہاؤں کو چھو گئی، بڑی ہلچل مچائی گئی کہ پاکستان کو ڈی ریل کیا جائے،شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کو سازش اور ملک دشمنی انتہاؤں کو چھو گئی، بڑی ہلچل مچائی گئی کہ پاکستان کو ڈی ریل کیا جائے، گزشتہ حکومت میں ملک کی ہر چیز زمین بوس ہو گئی تھی۔ …

Read More »

ریویو آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کیس کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا

سپریم کورٹ نے ریویو آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کیس کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران تمام فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت سے 5 مقدمات میں ضمانت کنفرم

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس میں ہنگامہ آرائی سمیت انسداد دہشت گردی کی عدالت میں درج 8 مقدمات میں سے 5 مقدمات میں ضمانت کنفرم اور 3 میں ضمانت میں 4 جولائی تک توسیع کردی گئی۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے …

Read More »

پاکستان کو چین کی جانب سے ایک ارب ڈالر موصول: ترجمان سٹیٹ بینک

چین کی جانب سے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی رقم منتقل کردی گئی ہے۔ ترجمان سٹیٹ بینک نے جمعے کی رات رقم کی منتقلی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ’چین کے بھیجے گئے پیسے پاکستان کو موصول ہوگئے ہیں۔‘ چین نے معاشی مشکلات کے شکار پاکستان کو ایک …

Read More »

’پی پی پی انتخابات کے لیے تیار ہے اور اسی طرح تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار ہے جس طرح اس نے بلدیاتی انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے، بلاول زرداری

پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ان کی جماعت الیکشن کے لیے تیار ہے اور اتحادی بھی تیاری کریں۔ سنیچر کو سوات میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’پی پی پی انتخابات کے لیے تیار ہے اور …

Read More »

سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کی تہران میں ایرانی صدر اور وزیر خارجہ سے ملاقات

سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سنیچر کو ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے ایرانی صدر ابراہیم ریئسی اور اپنے ہم منصب حسین امیر عبداللھیان سے ملاقات کی ہے۔ عرب نیوز کے مطابق شہزادہ فیصل بن فرحان نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی …

Read More »

آئی ایم ایف چاہتا ہے پاکستان سری لنکا بنے پھر مذاکرات کریں: اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ’عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) چاہتا ہے کہ پاکستان سری لنکا بنے اور پھر ہم مذاکرات کریں۔‘ جمعرات کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس چیئرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں فنانس بل پر …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کے ساتھ مل بیٹھنے کو تیار ہیں، انہیں بعض شرائط کو تسلیم کرنا ہو گا۔ مولانا محمد خان شیرانی

مذہبی سیاسی جماعت جمعیت علماء اسلام کے رہنما مولانا محمد خان شیرانی نے کہا ہے کہ وہ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ مل بیٹھنے کو تیار ہیں، انہیں بعض شرائط کو تسلیم کرنا ہو گا۔ مولانا محمد خان شیرانی نے کوئٹہ میں. ’جمعیت علماء اسلام تقویٰ کی بنیاد پر کھڑی …

Read More »

وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے میڈیا پر نشر اپنے بیان میں کہاکہ گزشتہ دنوں میں 2 مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا گیا اور مجموعی طور پر پیٹرول کی …

Read More »