Breaking News
Home / پاکستان (page 37)

پاکستان

بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان ’بائپر جوائے‘ سست پڑگیا ہے اور آج رات سے قبل اس کا خشکی سے ٹکرانے کا امکان نہیں ہے،وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن

وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان ’بائپر جوائے‘ سست پڑگیا ہے اور آج رات سے قبل اس کا خشکی سے ٹکرانے کا امکان نہیں ہے۔ انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ سائیکلون بائپرجوائے کی رفتار کم ہو گئی ہے …

Read More »

2022 میں ایٹمی ہتھیاروں پر اخراجات میں اضافہ، 82.9 ارب ڈالر خرچ

دنیا میں بڑھتے تنازعات کے درمیان ایمٹی طاقتیں خاص کر چین نے 2022 میں اپنے ایٹمی ہتھیاروں پر سرمایہ کاری میں میں مسلسل تیسرے سال اضافہ کر دیا ہے۔ پیر کو ’انٹرنیشل کیمپین ٹو ابولش نیوکلیئر ویپن‘ (آئی سی اے این) کی جانب سے جاری کردی رپورٹ کے مطابق دنیا …

Read More »

روس سے درآمد کیے گئے خام تیل کی ادائیگی چین کی کرنسی میں کی گئی ہے، مصدق ملک

پاکستان کے وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے درآمد کیے گئے خام تیل کی ادائیگی چین کی کرنسی میں کی گئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق پیر کو کراچی کی بندرگاہ پر روس کے جہاز سے تیل منتقل کیا جا رہا ہے …

Read More »

انسداد دہشتگردی عدالت، عمران خان کی عبوری ضمانت میں 27 جون تک توسیع

لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں 27 جون تک توسیع کر دی ہے۔ منگل کو عمران خان کے خلاف جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس سمیت تین مقدمات میں عبوری ضمانت پر سماعت ہوئی۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان …

Read More »

پیٹرن انچیف جہانگیر ترین کاپارٹی عہدیداروں کے ناموں کا اعلان ،استحکام پاکستان پارٹی کی قیادت کا اعلان، علیم خان صدر اور عامر کیانی سیکریٹری جنرل

پاکستان میں گزشتہ ہفتے تشکیل دی گئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان پارٹی‘ کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین نے پارٹی عہدیداروں کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے عبدالعلیم خان کو صدر مقرر کیا ہے۔پیر کو ایک ٹویٹ میں جہانگیر ترین نے کہا کہ ’مجھے یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی ہو رہی …

Read More »

عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) کی تمام شرائط کو من و عن تسلیم کر لیا ہے، امید کرتے ہیں آئی ایم ایف معاہدے کی منظوری دی جائے گی

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) کی تمام شرائط کو من و عن تسلیم کر لیا ہے، امید کرتے ہیں آئی ایم ایف معاہدے کی منظوری دی جائے گی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اب ہم دوبارہ …

Read More »

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں مالی سال 24-2023 کےلیے 14 ہزار 460 ارب کا بجٹ پیش کردیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک )وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں مالی سال 24-2023 کےلیے 14 ہزار 460 ارب کا بجٹ پیش کردیا گیا۔ بجٹ میں گریڈ ایک سے 16 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ، گریڈ 17 اور اوپر کے سرکاری ملازمین …

Read More »

’ریاست کے خلاف بغاوت کرنے والے ماسٹر مائنڈز کے گرد قانون کا گھیرا تنگ کرنے کا وقت آگیا‘ آئی ایس پی آر

پاک فوج نے کہا ہے کہ ’وقت آگیا ہے کہ ریاست اور ریاستی اداروں کے خلاف نفرت پھیلانے والے اور سیاسی طور پر بغاوت کرنے والے منصوبہ سازوں اور ملک میں افراتفری پھیلانے کے مذموم منصوبے کے ماسٹر مائنڈز کے گرد بھی قانون کا گھیرا تنگ کیا جائے‘۔ یہ بات …

Read More »

خوبصورت طریقہ ہے اور عدلیہ کے ساتھ کیا انصاف کیا ہے، پہلے ان آڈیوز پر ججز کی تضحیک کی پھر کہا اب ان آڈیوز کے سچے ہونے کی تحقیق کروا لیتے ہیں، چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں کمیشن کی تشکیل کے خلاف مختلف درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ کیا خوبصورت طریقہ ہے اور عدلیہ کے ساتھ کیا انصاف کیا ہے، پہلے …

Read More »

ناروے سے پاکستان 22 دن میں، ضیا الدین موٹر بائیک پر 22 روز کا سفر طے کر کے 4 جون کو اپنے گاؤں لنڈی کوتل پہنچے

خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد نارویجین شہری ضیا الدین موٹر بائیک پر 22 روز کا سفر طے کر کے 4 جون کو اپنے گاؤں لنڈی کوتل پہنچے، جہاں اہل علاقہ سمیت ضلعی انتظامیہ کے افسران نے ان کا گرم جوشی سے استقبال کی۔ اردو …

Read More »