Breaking News
Home / پاکستان (page 39)

پاکستان

آڈیو لیکس انکوائری کے معاملے پر عدلیہ اور حکومت پھر متصادم ، جوڈیشنل کمیشن کی انکوائری روکے جانے سے ہم سرخرو ہوئے، وزیر داخلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آڈیو لیکس انکوائری کے معاملے پر عدلیہ اور حکومت پھر متصادم نظر آرہی ہے، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن میں ججز کی تعینات کرنے سے پہلے چیف جسٹس سے مشورہ ضروری نہیں تھا، جوڈیشنل کمیشن کی انکوائری روکے جانے …

Read More »

عمر ایوب پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل، رؤف حسن مرکزی سیکریٹری اطلاعات مقرر

سابق وفاقی وزیر عمر ایوب کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا سیکریٹری جنرل اور رؤف حسن کو مرکزی سیکریٹری اطلاعات مقرر کر دیا گیا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے دستخط سے عمر ایوب کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا۔ دوسری طرف رؤف حسن کو پاکستان تحریک انصاف …

Read More »

سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا اعلان کردیا، عمران اسماعیل

سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہا کہ آج انکی آخری سیاسی پریس کانفرنس ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنماؤں میں سے ہوں۔ جب عمران …

Read More »

میں پہلے ہی کہ چکا ہوں سیاست سے بریک لے رہا ہوں، فی الحال سیاست کرنے کا کوئ ارادہ نہیں،فواد چودھری

حال ہی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو خیرباد کہنے والے فواد چوہدری کا جہانگیر ترین سے ٹیلیفونک رابطے کی خبروں پر بیان سامنے آگیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فواد جوہدری نے کہا ہے کہ پہلے ہی کہہ چکا ہوں کہ سیاست …

Read More »

مجھے نااہل کیا گیا تو شاہ محمود قریشی پارٹی چلائیں گے،جلد وقت تبدیل ہونے والا ہے، آنے والے دنوں میں بڑے سرپرائز دوں گا،عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے نااہل کیا گیا تو شاہ محمود قریشی پارٹی چلائیں گے۔ عمران خان نے یہ بات صحافیوں اور وکلاء سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ جلد وقت تبدیل ہونے والا …

Read More »

سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس کے جوڈیشل انکوائری کمیشن کو کام سے روک دیا ،حکومت کیسے سپریم کورٹ کے ججز کو اپنے مقاصد کے لیے منتخب کر سکتی ہے؟

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں قائم پانچ رکنی بینچ نے آڈیو لیکس کے جوڈیشل انکوائری کمیشن کو کام سے روکنے کا حکم امتناعی جاری کر دیا ہے۔ جمعے کو سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس …

Read More »

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ابرار الحق نے بھی پارٹی کو خیرباد کہہ دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ابرار الحق نے بھی پارٹی کو خیرباد کہہ دیا۔ وہ اس موقع پر آبدیدہ ہوگئے۔ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ابرار الحق نے کہا کہ میری پرورش سیاسی اور فوجی گھرانے میں ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ اللّٰہ نے …

Read More »

سپریم کورٹ نے آڈیو لیک انکوائری کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے آڈیو لیک انکوائری کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ عدالت نے آڈیو لیک کمیشن کے تحریری حکم اور کارروائی پر بھی حکم امتناع جاری کر دیا۔ آڈیو لیکس انکوائری کمیشن سے متعلق آج کی سماعت کا حکمنامہ 8 صفحات پر مشتمل ہے۔سپریم کورٹ نے آڈیو …

Read More »

’گزشتہ سال 25 مئی کو فسطائیت کی گہرائیوں کی جانب ہمارے سفر کا آغاز ہوا،ہم پر ریاستی جبر کے پہاڑ توڑ دیے گئے ہیں،عمران خان

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ہم پر ریاستی جبر کے پہاڑ توڑ دیے گئے ہیں۔ جمعرات کو عمران خان نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ’گزشتہ سال 25 مئی کو فسطائیت کی گہرائیوں کی جانب ہمارے سفر کا آغاز کیا۔ تحریک انصاف …

Read More »

عمران خان، بشریٰ بی بی سمیت 600 سے زائد افراد کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل، ذرائع

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان، سابق خاتون اول بشریٰ بی بی سمیت 600 سے زائد افراد کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل کردیے گئے۔ ذرائع کے مطابق یہ نام 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ واقعات میں ملوث ہونے کے تناظر میں ڈالے گئے ہیں۔ جن …

Read More »