پنجاب میں انتخابات پر نظرِ ثانی کی درخواستوں پر سماعت میں چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ ماضی کو حکومت کے خلاف استعمال نہیں کریں گے، حکومت کی نہیں اللہ کی رضا کے لیے بیٹھے ہیں، ہم اللہ کے لیے کام کرتے ہیں اس لیے …
Read More »پاکستان
عمران خان نے اپنی رہائش گاہ زمان پارک پر عائد لگژری ہاؤس ٹیکس ادا کردیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے بالآخر اپنی 7 کنال پر محیط زمان پارک رہائش گاہ کے لیے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کو 14 لاکھ 40 ہزار روپے کا لگژری ٹیکس ادا کر دیا۔ میڈیا رپورٹ میں ایک دستیاب دستاویز کے حوالے سے بتایا گیا …
Read More »عمران خان کی 8 مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 8 جون تک توسیع کردی
اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی 8 مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 8 جون تک توسیع کردی جبکہ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ کیس میں اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 31 …
Read More »لاہور ہائیکورٹ نے عمران ریاض کیس میں پولیس سے کل تک پیش رفت طلب کرلی
لاہور ہائی کورٹ نے اینکر پرسن عمران ریاض کی بازیابی سے متعلق کیس میں پولیس کو کل تک پیش رفت سامنے لانے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس محمد امیر بھٹی نے عمران ریاض کے والد محمد ریاض کی درخواست پر سماعت کی جس میں ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) …
Read More »لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 72 اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار دے دیا
لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 72 اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ریاض فتیانہ سمیت پی ٹی آئی کے 72 سابق اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری …
Read More »جو لوگ اِس وقت پریشر برداشت کر گئے اُنہیں نہیں بھولوں گا: عمران خان
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ’جو لوگ پارٹی چھوڑ کر جا رہے ہیں میری ہمدردیاں ان کے ساتھ ہیں کیونکہ ان پر بہت پریشر ہے۔‘ لاہور میں اپنی رہائش گاہ زمان پارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’ہمارے کئی لوگ …
Read More »خاتون جج دھمکی کیس: نوٹس پر نظرِ ثانی اپیل ، عمران خان کے وکیل پیش نہ ہوئے
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف خاتون جج دھمکی کیس میں جاری نوٹس پر نظرِ ثانی اپیل کی سماعت میں عمران خان کے وکیل پیش نہ ہو سکے۔ عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتھہ علالت کے باعث ایڈیشنل سیشن جج طاہرعباس سِپرا کیعدالت …
Read More »مولانا ہدایت کی رہائی کا حکم، وکیل کے عمران کا نام لیے بغیر دلچسپ دلائل
سپریم کورٹ آف پاکستان نے ’گوادر حق دو تحریک‘ کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمٰن کی ضمانت منظور کر لی۔ عدالتِ عظمیٰ کے جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے مولانا ہدایت الرحمٰن کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیتے …
Read More »تخریبی کارروائیوں اور بلووں میں پی ٹی آئی کے کارکن ملوث نہیں تھے: تحریک انصاف
پاکستان تحریک انصاف نے منگل کو ایک بیان جاری کر کے کہا ہے کہ یہ جماعت، اسپیشل کور کمانڈرز کانفرنس کے اعلامیے کو اہمیت کا حامل سمجھتی ہے ۔ قابل ذکر ہے کہ پیر کو پاکستان میں کور کمانڈروں کی کانفرنس میں عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہنگاموں کے …
Read More »’چھ ماہ قید یا ایک کروڑ روپے جرمانہ‘، توہینِ پارلیمان بل منظور
قومی اسمبلی نے متفقہ رائے سے توہینِ پارلیمنٹ بل منظور کر لیا ہے جس کے تحت کسی رکن، ایوان یا کمیٹی کا استحقاق مجروح کرنے والا شخص سزا کا مرتکب ہوگا۔ منگل کو سپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے …
Read More »