وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ کوشش کر رہی ہے کہ موجودہ قومی اسمبلی اپنی مدت پوری نہ کرے، ہمیں اپنے ادارے کے دفاع کے لیے کھڑا ہونا پڑے گا۔ اسپیکر راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت جاری قومی اسبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں …
Read More »پاکستان
ہندئوں کے سب سے بڑے اجتماع کا آغاز،دنیا اور پاکستان کے مختلف حصوں سے ڈیڑھ لاکھ سے زائد ہندو زائرین شرکت
پاکستان میں ہندوؤں کے سب سے بڑے مذہبی میلے کا بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں آغاز ہو گیا ہے جس میں دنیا اور پاکستان کے مختلف حصوں سے ڈیڑھ لاکھ سے زائد ہندو زائرین شرکت کررہے ہیں۔ جمعے کو شروع ہونے والا سالانہ اجتماع تین روز تک جاری رہے گا۔ …
Read More »مردم شماری تاحال مکمل نہ ہوسکی، آخری تاریخ 15 مئی کردی گئی
ملک بھر میں مردم شماری کا عمل 4 بار کی توسیع کے باوجود مکمل نہ ہوسکا، جس کے بعد پانچویں بار توسیع کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت مردم شماری سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔ ادارہ شماریات میں مردم شماری پر اسٹیک ہولڈرز …
Read More »’اپنے گھر پر پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے مل کر اچھا لگا” فواد چودھری
سیاستدانوں، صحافیوں یا دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے افراد کا اپنے ملک میں غیر ملکی سفیروں سے ملاقاتیں کرنا عام سی بات ہے لیکن امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ایک ایسی ہی ملاقات کے بعد فواد چوہدری اور ان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر ٹوئٹر پر …
Read More »حکومت پی ٹی آئی مذاکرات: بجٹ کے بعد ’اسمبلیاں تحلیل‘ کرنے کی پیش کش ، فریقین کا اپنی اپنی سیاسی قیادت سے مشاورت کے بعد منگل کو مذاکرات کا تیسرا دور رکھنے کا فیصلہ
حکمران اتحاد اور اپوزیشن جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور میں حکومت نے پاکستان تحریک انصاف سے فوری اسمبلیاں تحلیل کرنے کے مطالبے پر لچک دکھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ جمعے کو مذاکرات کے دوسرے دور میں حکومتی ٹیم نے کہا کہ ’موجودہ …
Read More »وزیراعظم اور ایم کیو ایم وفد کی ملاقات کا اندرونی احوال سامنے آگیا
اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے وفد کی وزیراعظم شہباز شریف سے آج ہونے والی اہم ملاقات کا احوال سامنے آگیا۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایم کیو ایم نے ملاقات میں ادارہ شماریات کی جانب سے بے ضابطگیوں، صوبائی حکومت کی بے قاعدگی …
Read More »پاکستان میں عام انتخابات اکتوبر 2023 میں ہوں گے، اکانومسٹ کی پیشگوئی
اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ نے پاکستان کی کنٹری رپورٹ جاری کردی، جس میں عام انتخابات اکتوبر 2023 میں ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچنے کے لیے نیا آئی ایم ایف پروگرام لینا پڑے گا۔ رپورٹ میں سیاسی عدم استحکام، سیکیورٹی، معاشی کمزوریاں …
Read More »حکومت، پی ٹی آئی مذاکرات کی اندرونی کہانی، تحریک انصاف نے شرائط رکھ دیں
حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے 3 شرائط سامنے رکھی گئیں، جس میں کہا گیا کہ رواں سال مئی میں قومی اسمبلی اور دونوں صوبائی اسملیاں تحلیل کی جائیں۔ پی …
Read More »چترال مقامی جرگے کی جہیز اور شادی میں فضول خرچی پر پابندی کو ایک سال گزر گیا
خیبرپختونخوا کے ضلع اَپر چترال کے گاؤں لاسپور میں گزشتہ برس جنوری میں مقامی جرگے نے جہیز اور شادی میں فضول خرچی پر پابندی لگا دی تھی اور اس کے بعد سے اکثر لوگ شادیاں سادگی سے کر رہے ہیں۔ لاسپور ضلع چترال کی ایک خوب صورت وادی ہے جو …
Read More »سپریم کورٹ کا کام پنچایت نہیں، آئین و قانون کے مطابق فیصلے کرنا ہے،وزیراعظم پاکستان شہباز کی ایک بار پھر سپریم کورٹ پر تنقید
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ثالثی اور پنچایت سپریم کورٹ کا کام نہیں بلکہ آئین اور قانون کے مطابق فیصلے کرنا ہے۔ بدھ کو وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اتحادیوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اتحادی جماعتیں اس بات …
Read More »