اسلام آباد(ویب ڈیسک)پارلیمنٹ کی پبلک اکاونٹس کمیٹی نے گن اینڈ کنٹری کلب کا تمام ریکارڈ قبضے میں کرنے اور گن اینڈ کنٹری کلب کے موجودہ سربراہ نعیم بخاری کو فوری ہٹانے کی ہدایت کی اور کہا کہ نعیم بخاری سے گاڑی، دفاتر سمیت تمام مراعات اور سہولیات واپس لی جائیں …
Read More »پاکستان
سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق الیکشن کمیشن کو فنڈز فراہم نہ کیے گئے تو وزیراعظم، وزیرقانون اور وزیر داخلہ کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی ہوسکتی ہے،اعتزاز احسن
سینئر قانون دان بیرسٹر چوہدری اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہاگر سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق الیکشن کمیشن کو فنڈز فراہم نہ کیے گئے تو وزیراعظم، وزیرقانون اور وزیر داخلہ کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی ہوسکتی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز …
Read More »انتخابات کے لیے فنڈز نہیں ملے، الیکشن کمیشن نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی
پنجاب اور خیبر پختونخوا میں صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کے کیس میں الیکشن کمیشن حکام نے فنڈز سے متعلق پیش رفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کے کیس میں الیکشن کمیشن حکام نے فنڈز سے متعلق پیش رفت …
Read More »قومی اسمبلی: پنجاب الیکشن کے لیے 21 ارب روپے جاری کرنے کی تحریک مسترد
قومی اسمبلی نے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے انتخابات کے لیے رواں مالی سال کے دوران اضافی اخراجات کی مد میں 21 ارب روپے وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کرنے کے لیے ضمنی گرانٹ کی تحریک مسترد کر دی۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سنیچر کی شام کو …
Read More »حج انتظامات کے لیے سعودی سفیر سے پاکستان کے نئے وزیر مذہبی امور کی ملاقات
پاکستان کے نئے وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود نے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کے ساتھ ملاقات میں حج انتظامات اور مکہ رُوٹ کے حوالے سے بات چیت کی۔ عرب نیوز کے مطابق پاکستانی حکومت رواں برس ایک لاکھ 79 ہزار سے زائد افراد کو حج کے لیے …
Read More »رویت ہلال کمیٹی پر سالانہ 7 ارب خرچ ہوتے ہیں یا صرف 50 لاکھ روپے؟ حقائق سامنے آگئے
رویت ہلال کمیٹی پر سالانہ 7 ارب خرچ ہوتے ہیں یا صرف 50 لاکھ روپے؟ حقائق سامنے آگئے۔ سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا گیا کہ رویت ہلال کمیٹی اور اس کے ملازمین پر سالانہ 7 ارب روپے کا خرچ آتا ہے۔ جیو فیکٹ چیک نے سوشل میڈیا پر پھیلی خبر …
Read More »پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی گرفتار، ’سب لندن پلان کا حصہ ہے‘
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کہا ہے کہ پارٹی کے سندھ کے صدر علی زیدی کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ سنیچر کو پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فرخ حبیب نے علی زیدی کی گرفتاری کی تصدیق کی۔علی زیدی کے خلاف مقدمہ ضلع ملیر کے …
Read More »ہمیں اور ہمارے ساتھیوں کو عمران خان سے وفاداری نبھانے کی سزا دی جارہی ہے، پرویز الہی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ ہمیں اور ہمارے ساتھیوں کو عمران خان سے وفاداری نبھانے کی سزا دی جارہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پرویز الہٰی نے سابق چیئرمین وزیراعلیٰ شکایات سیل زبیر احمد خان سے ملاقات کے دوران کیا۔ صدر …
Read More »سپریم کورٹ: پارلیمنٹ نے فنڈز جاری کرنے کا اختیار ہی نہیں دیا تو رقم کیسے جاری کریں، حکومت
پنجاب میں انتخابات کے لیے فنڈز کے اجرا کے معاملے پر حکومت نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ پارلیمان سے بل مسترد ہونے کے بعد وفاقی حکومت کے پاس فنڈ جاری کرنے کا اختیار نہیں۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس منیب اختر اور جسٹس اعجاز الاحسن نے اِن …
Read More »عمران خان کی والدہ شوکت خانم کو ایکسائز کا نوٹس: حقیقت کیا ہے؟
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی لاہور میں زمان پارک کی رہائش گاہ پر موصول ہونے والے محکمہ ایکسائز کا نوٹس اس وقت ہدفِ تنقید بنا ہوا ہے۔ یہ نوٹس عمران خان کی والدہ شوکت خانم کے نام پر بھیجا گیا ہے جسے تحریک انصاف ’بدترین سیاسی انتقام‘ سے تعبیر …
Read More »