پاکستان کی وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس تعطیل کے روز یعنی اتوار کو طلب کیا گیا جو وزیراعظم کی زیرِصدارت جاری ہے۔ اجلاس میں میں پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کے انعقاد کے لیے الیکشن کمیشن کو فنڈز کے اجرا کا فیصلہ کیا جائے گا۔ فنڈز جاری کرنے کے …
Read More »پاکستان
سید حسن نصراللہ کا عالمی یوم القدس ریلیوں میں بھرپور شرکت کی اپیل
بیروت:حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے اپنے خطاب میں یوم القدس کی اہمیت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے یوم القدس کی ریلیوں میں عوام سے وسیع پیمانے پر شرکت کا مطالبہ کیا ہے۔حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے اپنے خطاب میں یوم القدس کی اہمیت کی جانب اشارہ …
Read More »جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا6رکنی بینچ سے متعلق تفصیلی نوٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ سے ہٹادیا گیا
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا6رکنی بینچ سے متعلق تفصیلی نوٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ سے ہٹادیا گیا. ہم نیوز کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا تفصیلی نوٹ انگریزی اور اردو ترجمہ کیساتھ ویب سائٹ پر جاری کیا گیا تھا،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا تفصیلی نوٹ شائع ہونے کے …
Read More »الیکشن ایکٹ سیکشن 57 اور 58 میں ترامیم کے مجوزہ مسودہ کی تیاری شروع
اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے الیکشن ایکٹ سیکشن 57 اور 58 میں ترامیم کے مجوزہ مسودہ کی تیاری شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق الیکشن ایکٹ میں ترامیم کا مجوزہ مسودہ وزارت پارلیمانی امور کے حوالے کیا جائے گا، ترامیم الیکشن کمیشن کو مزید مضبوط بنانے کے لئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق …
Read More »پاکستان ورلڈ بینک، آئی ایم ایف کا رکن ہے بھکاری نہیں، اسحاق ڈار
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان ورلڈ بینک، آئی ایم ایف کا رکن ہے بھکاری نہیں۔ آئی ایم ایف میٹنگ میں جانے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے امریکا میں اجلاس کے لیے جانا تھا جو نہیں …
Read More »سوزوکی موٹر کمپنی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
پاکستان میں سوزوکی موٹر کمپنی نے ایک مرتبہ پھر سے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق آج 6اپریل 2023سے ہوگیا۔ پاک ویلز کے مطابق آلٹو وی ایکس کی قیمت میں ایک لاکھ 7 ہزار کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت …
Read More »امریکی خاندان میں 137 سال بعد بیٹی کی پیدائش،1885 کے بعد اپنے والد کے خاندان میں پیدا ہونے والی پہلی بچی
امریکا کے ایک شادی شدہ جوڑے کے یہاں بیٹی پیدا ہوئی ہے، اس خاندان میں 130 سال سے زائد عرصے بعد یہ خوشی آئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق شادی شدہ جوڑے نے 2 ہفتے قبل آڈری نامی بچی کو اپنی زندگی میں خوش آمدید کہا، یہ بچی 1885 کے …
Read More »قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کا فیصلہ مسترد کرنے کی قرارداد منظور ہو گئی
قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کا فیصلہ مسترد کرنے کی قرارداد منظور ہو گئی۔ قرارداد میں تین رکنی بینچ کے بجائے فل کورٹ میں کیس کی سماعت کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ قرارداد کے متن کے مطابق ایوان سیاسی معاملات میں بےجا عدالتی مداخلت …
Read More »5 ہزار کا ہوشربا اضافہ، سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 5000 روپے کا ہوشربا اضافہ ہوگیا۔ اس اضافے کے بعد فی تولہ سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ …
Read More »حکومت سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد نہيں کرسکتی، صرف نظرثانی کی اپیل کرسکتی ہے، فواد چودھری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد نہيں کرسکتی، صرف نظرثانی کی اپیل کرسکتی ہے۔ وفاقی کابینہ نے عدالت عظمیٰ کے فیصلے کو مسترد کرنے کا اعلان کیا جس پر فواد چوہدری نے ردعمل دیا اور …
Read More »