Breaking News
Home / پاکستان (page 47)

پاکستان

نواز شریف نے سپریم کورٹ کے فیصلہ کے فیصلے پر شدید تنقید کر دی،فیصلے کو ون مین شو قرار دے دیا

حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ نہیں ون مین شو ہے، دُہرے معیار کی سمجھ نہیں آرہی۔ لندن میں نیوز کانفرنس کے دوران نواز شریف نے کہا کہ یہ فیصلہ ہی ان ججز کے خلاف چارج شیٹ ہے، …

Read More »

عدالت کے رویے سے اندازہ ہوا کہ وہ دباؤ میں نہیں آئی، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عدالت کے رویے سےاندازہ ہوا کہ وہ دباؤ میں نہیں آئی۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نےپنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن سے متعلق کیس کی سماعت پر تبصرہ کیا۔انہوں …

Read More »

سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کےخلاف ریفرنس دائر

سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کےخلاف ریفرنس دائر کردیا گیا۔ جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف ریفرنس بلوچستان بار کونسل کی جانب سے سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کیا گیا۔ یاد رہے کہ اس سے قبل 23 فروری کو میاں داؤد ایڈووکیٹ …

Read More »

پی ٹی آئی کا عدلیہ اور آئین کی بالادستی کیلیے ہم خیال سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ

لاہور: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے آئین کی بالادستی اور عدلیہ کے ساتھ کھڑے ہونے کے لیے پارٹی رہنماوں کو سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی سے رابطوں کا ٹاسک دے دیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ …

Read More »

حکومت کے ساتھ مذاکرات میں نہیں بیٹھوں‌گا بات چیت ہوئی تو پارٹی کے دیگر اراکین کریں گے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ حکومت کے ساتھ مذاکرات میں نہیں بیٹھیں گے اور اگر بات چیت ہوئی تو وہ ان کی پارٹی کے دیگر اراکین کریں گے۔ عمران خان نے کہا کہ وہ حکمرانوں کے ساتھ بیٹھنے کو تیار …

Read More »

بھٹو کے نواسے نے بھٹو کے آئین پر حملے کا فیصلہ کر لیا: شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھٹو کے نواسے نے بھٹو کے آئین پر حملے کا فیصلہ کر لیا ہے، جو آئین بھٹو نے بنایا وہ زرداریوں نے برباد کر دیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا …

Read More »

حکومت کا سپریم کورٹ میں انتخابات سے متعلق کیس کے بائیکاٹ کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے سپریم کورٹ میں انتخابات سے متعلق چلنے والے کیس کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے ہم نیوز کے پروگرام “پاکستان ٹونائٹ” میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت انتخابات سے متعلق کیس کی عدالتی کارروائی کا حصہ نہیں بنے گی۔ …

Read More »

’اقرار الحسن بننے کی ناکام کوشش،‘ بزرگ نے ’یوٹیوبر‘ کو تھپڑ مار دیا

پاکستانی سوشل میڈیا خصوصاً ٹوئٹر پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں سرخ رنگ کا مائیک پکڑے ایک یوٹیوبر کو تلخ کلامی کے بعد ایک بزرگ شخص تھپڑ مارتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ وائرل ہونے والی ویڈیو کسی میڈیکل سٹور کے باہر بنائی گئی ہے اور اس میں بزرگ …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی زِیرصدارت حکومت اوراتحادیوں کا اجلاس،حکومت کا تین رکنی بینچ پر عدم اعتماد، ایک ہی دن الیکشن کا مطالبہ

وزیراعظم شہباز شریف کی زِیرصدارت حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ پر عدم اعتماد کرتے ہوئے انتخابات ایک ہی دن کروانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ سنیچر کو لاہور میں ہونے والے اجلاس میں آصف زرداری، مولانا فضل الرحمان، بلاول بھٹو زرداری، …

Read More »

پیپلر پارٹی حکومت کا حصہ ہے نہ ہی پی ڈی ایم کا، میں ہی اصل پیپلز پارٹی ہوں،لطیف کھوسہ

میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہےکہ پیپلر پارٹی حکومت کا حصہ ہے نہ ہی پی ڈی ایم کا، پیپلز پارٹی کے بانی شہید ذوالفقار علی بھٹو ہیں، پیپلز پارٹی میں نصرت بھٹو اور بے نظیر بھٹو شہید رہی جس …

Read More »