چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ عدلیہ کی آزادی اور آئین پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔ زمان پارک لاہور میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ آج مسلم لیگ ن دوبارہ سپریم کورٹ اور چیف جسٹس کو دھمکیاں دے رہی ہے۔ …
Read More »پاکستان
فل بینچ کی استدعا مسترد، جسٹس مظاہر کو شامل کرنا خاموش پیغام دینا تھا،پیر کا سورج اچھی نوید لے کر طلوع ہو گا: چیف جسٹس
چیف جسٹس عمر عطا بندیال پر مشتمل تین رکنی بنچ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات ملتوی کیس کی سماعت کے دوران کہا کہ تو قع ہے کہ پیر کا سورج اچھی نوید لے کر طلوع ہوگا،سماعت کے بعد کچھ ملاقاتیں کروں گا۔ آج تیسری مرتبہ بنچ تشکیل دیا گیا، جسٹس …
Read More »بینچ سے فرق نہیں پڑتا بتایا جائے آئین کے مطابق الیکشن ہوں گے یا نہیں، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 5 رکنی بنچ ہو یا فُل کورٹ،ہمیں اس سے کچھ فرق نہیں پڑتا کیونکہ ہم صرف یہ جاننا چاہتے ہیں کہ انتخابات آئین میں فراہم کردہ مدت 90 روز کےدوران ہورہے ہیں یا نہیں؟ اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے …
Read More »انتخابات ملتوی کیس، سپریم کورٹ نے بینچ کے بارے حکم نامہ جاری کر دیا
اسلام آباد: جسٹس امین الدین خان نے سماعت کرنے سے معذرت کر لی، جس کے باعث سپریم کورٹ کا بنچ ٹوٹ گیا۔ گزشتہ روزکے فیصلے کے تناظر میں جسٹس امین الدین نے کیس سننے سے معذرت کی، جس پر الیکشن ملتوی کیس سننے والا پانچ رکنی بنچ ٹوٹ گیا۔ جسٹس …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف کا سپریم کورٹ کے سینئر ترین جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیوریٹیو ریویو ریفرنس واپس لینے کا حکم
سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس واپس لینے کے معاملے پر حکومت نے کیوریٹیو ریویو واپس لینےکی سمری بھجوادی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت قانون نے سمری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ارسال کی۔ وفاقی کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں وزیراعظم نے …
Read More »شہباز شریف کا اعلیٰعدلیہ پر پھر وار، انصاف کے ترازو کےپلڑے کا جھکاؤ ایک طرف ہے، شہباز شریف
قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ انصاف کے ترازو کے پلڑے کا جھکاو ایک طرف ہے،جنگل کا قانون بدلے گا، آئین ہمیں اجازت دیتا ہے کہ قانون سازی کریں، ہمیں دو ٹوک فیصلہ کرنا ہےکہ کروڑوں کو انصاف دلانا ہے یا …
Read More »حکومت نے چیف جسٹس سے ازخود نوٹس لینے کا اختیار واپس لے لیا
حکومت نے چیف جسٹس سے ازخود نوٹس لینے کا اختیار واپس لے لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں عدالتی اصلاحات ترمیمی بل کی منظوری دی گئی۔ ذرائع کے مطابق ترمیمی بل میں کہا گیا ہے کہ ازخود نوٹس کا فیصلہ چیف جسٹس …
Read More »الیکشن کسی بھی وقت ہوسکتے ہیں، کمیشن کو تیار رہنا چاہیے: جسٹس منیب اختر
سپریم کورٹ آف پاکستان میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منیب اختر الیکشن کسی بھی وقت ہوسکتے ہیں، کمیشن کو تیار رہنا چاہیے۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ سماعت کر رہا ہے۔ جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس …
Read More »پی ٹی آئی کے خلاف مبینہ کریک ڈاؤن، پارٹی کا عالمی برادری سے رجوع کا فیصلہ
لاہور:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان پر کئی مقدمات، رات گئے گرفتاریوں اور مبینہ طور پر جبری گمشدگیوں کے پیش نظر برطانیہ اور یورپ میں پارٹی کے نمائندگان سراپا احتجاج ہیں اور ارکان پارلیمنٹ کو خط لکھ رہے ہیں تاکہ پی ڈی ایم حکومت کی جانب سے پارٹی …
Read More »کیا پاکستانی سیاست میں معاملہ پوائنٹ آف نو ریٹرن پر پہنچ چکا ہے؟
پاکستان کے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے حال ہی میں کچھ ایسے بیانات دیے ہیں جن کا مطلب ہر حوالے سے یہ اخذ ہوتا ہے کہ اب سیاسی میدان میں یا تو مسلم لیگ ن رہے گی یا پھر تحریک انصاف۔ انہوں نے موجودہ سیاسی بحران پر بات کرتے …
Read More »