Breaking News
Home / پاکستان (page 49)

پاکستان

فوری الیکشن کا مطالبہ اسی لیے کیا جارہا ہے کہ اکتوبر میں نیا چیف جسٹس ہوگا، مریم نواز کا عدلیہ پر ایک اور وار

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان جوڈیشل اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے سلیکٹ ہونا چاہتے ہیں۔ لاہور میں ن لیگی لائرز ونگ کی تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ فوری الیکشن کا مطالبہ اسی لیے کیا جارہا ہے کہ …

Read More »

شہباز شریف، محسن نقوی آئین شکن ہیں، آرٹیکل 6 لگنا چاہیے، پرویز الٰہی

لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی نے کہا ہے کہ الیکشن شیڈول منسوخ کرکے شہبازشریف اور محسن نقوی نے آئین توڑا ہے۔ انتخابات کا شیڈول تبدیل کرکے سپریم کورٹ کی توہین کی گئی ہے۔ شہباز شریف اور محسن نقوی آرٹیکل 6 کے مرتکب ہوئے ہیں۔ پرویز الہٰی نے کہا کہ الیکش …

Read More »

گورنر خیبرپختونخوا نے الیکشن کیلئے 8 اکتوبر کی تاریخ تجویز کر دی

گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے صوبے میں الیکشن کے لیے 8 اکتوبر کی تاریخ تجویز کر دی۔ اس ضمن میں گورنر کی جانب سے الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن پنجاب میں انتخابات ملتوی کر چکا ہے۔ خط کے متن کے مطابق …

Read More »

صدر نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں مقررہ وقت پر الیکشن کیلئے وزیراعظم کو خط لکھ دیا

صدر مملکت عارف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے متعلقہ حکام کو پنجاب اور خیبرپختونخوا میں مقررہ وقت میں عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کی معاونت کی ہدایت کریں۔ صدر مملکت نے وزیراعظم کے نام خط میں کہا کہ وزیراعظم توہین عدالت سمیت مزید …

Read More »

لاہور ہائی کورٹ نے اسلام آباد کے 5 مقدمات میں عمران خان کی 27 مارچ تک حفاظتی ضمانت میں توسیع کر دی

لاہور ہائی کورٹ نے اسلام آباد کے 5 مقدمات میں عمران خان کی 27 مارچ تک حفاظتی ضمانت میں توسیع کر دی۔ چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف، سابق وزیرِ اعظم عمران خان حفاظتی ضمانت کے سلسلے میں لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہوئے، عمران خان لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق …

Read More »

نئے سال میں حکومت وعدوں کی تکمیل کیلئے مزید کوشش کرے گی، آیت اللہ رئیسی

تہران:ایرانی صدر نے کہا کہ نئے سال میں حکومت اپنے وعدوں کو پورا کرنے کیلئے مزید کوشش کرے گی اور ان وعدوں میں "لوگوں کی زندگی میں بہتری”، "کرپشن کے خلاف کارروائی”، "مہنگائی کو کنٹرول کرنا”، "پیداوار بڑھانا” اور "روزگار میں اضافہ” شامل ہے۔ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے …

Read More »

الیکشن کمیشن نےا ختیارات کا ناجائز استعمال کیا، نوٹیفکیشن واپس لے، سپریم کورٹ بار

اسلام آباد: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے الیکشن کمیشن پر اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام عائد کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ انتخابات کا شیڈول واپس لینے کا نوٹیفکیشن واپس لے۔اس حوالے سے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے تحت سپریم کورٹ …

Read More »

یوم پاکستان کے موقع پرایوان صدر اسلام آباد میں یومِ پاکستان کے موقع پر سول اعزازات دینے کی تقریب کا انعقاد

ایوان صدر اسلام آباد میں یومِ پاکستان کے موقع پر سول اعزازات دینے کی تقریب کا انعقاد ہوا۔ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مختلف شعبوں کی نمایاں شخصیات کو سرکاری سول اعزازات سے نوازا۔ ایوانِ صدر میں منعقدہ تقریب میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے …

Read More »

پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونے والے الیکشن ملتوی کردیے گئے

پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونے والے الیکشن ملتوی کردیے گئے۔ الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرنے کا با ضابطہ حکم نام جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پنجاب میں الیکشن 8 اکتوبر کو ہوں گے۔ یاد رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو پنجاب …

Read More »

افغانستان اور عراق میں سابق امریکی سفیر زلمے خلیل زاد کے پاکستانی سیاست اور سابق وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں اوپر تلے بیانات

افغانستان اور عراق میں سابق امریکی سفیر زلمے خلیل زاد کے پاکستانی سیاست اور سابق وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں اوپر تلے بیانات کا پاکستان میں بھرپور ردعمل آ رہا ہے اور مختلف حلقے ان کی پاکستانی سیاست میں اچانک دلچسپی کے متعلق اظہار خیال کر رہے ہیں۔ منگل …

Read More »