Breaking News
Home / پاکستان (page 5)

پاکستان

پی ٹی آئی والے پیپلز پارٹی کو ووٹ دے کر ن لیگ کی حکومت بننے کا راستہ روکیں، ندیم افضل چن

پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے رہنما ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے پیپلز پارٹی کو ووٹ دے کر ن لیگ کی حکومت بننے کا راستہ روکیں۔ ایک بیان میں ندیم افضل چن نے کہا کہ سیاسی استحکام کے لیے عوام آزاد کے بجائے سیاسی جماعتوں …

Read More »

’مسلح افواج کسی بھی خطرے اور سازش کے خلاف پوری طرح تیار ہیں، آرمی چیف

پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ’مسلح افواج کسی بھی خطرے اور سازش کے خلاف پوری طرح تیار ہیں۔‘ پاکستان کے سرکاری خبر رساں ادارے ریڈیو پاکستان کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بدھ کو اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں ہونے والی …

Read More »

سائفر کیس میں پراسیکیوشن کے 4 گواہان پیش، وکیل صفائی کی جرح مکمل

سائفر کیس میں پراسیکیوشن کے 4 گواہان پر بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور شاہ محمود قریشی کے وکلاء کی جانب سے جرح مکمل کرلی گئی۔ اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت میں سائفر کیس کی سماعت جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کی۔ گواہان میں سائفر اسسٹنٹ …

Read More »

دلائل مکمل اور فیصلہ محفوظ ہوگیا، اللّٰہ کرے انصاف ملے،شعیب شاہین

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل شعیب شاہین نے کہا ہے کہ دلائل مکمل اور فیصلہ محفوظ ہوگیا، اللّٰہ کرے انصاف ملے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شعیب شاہین نے کہا کہ ریفرنس دائر ہونے سے پہلے وفاقی حکومت نےجیل ٹرائل کا …

Read More »

سائفر کیس: بانی پی ٹی آئی اور اسد مجید میں مکالمہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور سابق سفیر اسد مجید کے درمیان سائفر کیس کی سماعت کے دوران مکالمہ ہوا

ی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور سابق سفیر اسد مجید کے درمیان سائفر کیس کی سماعت کے دوران مکالمہ ہوا۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں سائفر کیس کی سماعت کے دوران امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر اسد مجید سمیت مزید 6 گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرلیے …

Read More »

وفاقی کابینہ نے الیکشن 2024ء کے دوران سول آرمڈ فورسز لگانے کی منظوری دے دی۔ بطور کوئیک رسپانس فورس ڈیوٹی انجام دیں گی

وفاقی کابینہ نے الیکشن 2024ء کے دوران سول آرمڈ فورسز لگانے کی منظوری دے دی۔ بطور کوئیک رسپانس فورس ڈیوٹی انجام دیں گی۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں اہم فیصلے کرلیے گئے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے عام انتخابات 2024ء …

Read More »

پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی میں کمی آئی ہے اور دونوں ممالک نے اپنے اپنے سفیروں کو واپس ذمہ داریاں سنبھالنے کی ہدایت

پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی میں کمی آئی ہے اور دونوں ممالک نے اپنے اپنے سفیروں کو واپس ذمہ داریاں سنبھالنے کی ہدایت کی ہے۔ پیر کو پاکستان کے دفتر خارجہ نے ’پاکستان اور ایران کا مشترکہ بیان‘ جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’پاکستان اور ایران کے وزراء خارجہ …

Read More »

اظہار رائے بہت بڑی چیز ہے اور اس کو کبھی بھی دبانے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے، ٹیکنالوجی کے دور میں ریاستیں اظہار رائے کو قابو نہیں کر سکتیں,جسٹس اطہر من اللہ

سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ اگر کوئی خودمختار جج سوشل میڈیا کا اثر لیتا ہے تو وہ اپنے حلف کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ سنیچر کو اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب میں جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ اظہار رائے بہت بڑی چیز …

Read More »

نواز شریف کا نام ای سی ایل پر ڈالا جائے ہار گیا تو دوبارہ لندن بھاگ جائے گا،معاشرے امر باالمعروف و نہی عن المنکر پر نہیں چلتے وہ تباہ ہو جاتے ہیں عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کا نام الیکشن تک ای سی ایل پر ڈالا جائے ہار گیا تو دوبارہ لندن بھاگ جائے گا۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ آٹھ فروری کو جو سماں ہوگا …

Read More »

عمران خان ، شاہ محمودقریشی ،فواد چودھری، حبا فواد ،پرویز الہٰی اور صنم جاوید الیکشن کیلئے نااہل قرار

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے کئی رہنمائوں کو الیکشن کے لیے نااہل قرار دے دیا ہے۔ہائیکورٹ نے شاہ محمود قریشی ،فواد چودھری، حبا فواد ، خرم لطیف کھوسہ ،چودھری پرویز الہٰی اور صنم جاوید کو بھی الیکشن کیلئے نااہل قرار دے دیا۔ جسٹس علی باقر …

Read More »