لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں درج 2 مقدمات میں 27 مارچ جبکہ نیب کیسز میں 10 روز کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ عمران خان اسلام آباد کے تھانہ گولڑہ اور سی ٹی ڈی …
Read More »پاکستان
صبر کی انتہا ہوگئی، گالی دیکر سیکورٹی نہیں ملے گی، اب پولیس کی طرف جو ہاتھ اٹھا توڑ دیا جائیگا،نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن
لاہور(ویب ڈیسک) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے حکومتی رٹ قائم کرنے کیلئے آئی جی کو فری ہینڈ دیتے ہوئے کہا ہے کہ صبر کی انتہا ہوگئی، گالی دیکر سیکورٹی نہیں ملے گی، اب پولیس کی طرف جو ہاتھ اٹھا توڑ دیا جائیگا۔ ایوان وزیر اعلیٰ میں پریس کانفرنس کرتے …
Read More »پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کا فائنل جیتنے کے بعد لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور آبدیدہ ہو گئے
پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کا فائنل جیتنے کے بعد لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور آبدیدہ ہو گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گردش کرنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حارث رؤف لاہور قلندرز کے …
Read More »سائبر کرائم نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کیخلاف جج کی تصویر لگا کر ٹوئٹ کرنے کے معاملے پر انکوائری شروع کردی
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کیخلاف جج کی تصویر لگا کر ٹوئٹ کرنے کے معاملے پر انکوائری شروع کردی ہے۔ عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کے جج کی تصویر لگا کر ٹویٹ کرنے کے …
Read More »وزیر اعظم کا موٹر سائیکل، رکشا اور چھوٹی گاڑیوں کیلئے پیٹرول پر 50روپے فی لیٹر سبسڈی کا اعلان
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے موٹر سائیکل، رکشا اور 800 سی سی تک کی گاڑیوں کے لیے پیٹرول پر فی لیٹر 50 روپے سبسڈی دینے کا اعلان کیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی اے پی پی کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت کم آمدن پیٹرولیم …
Read More »گیم سب کے ہاتھ سے نکلنے والا ہے، ہوش نہ کیا تو حالات اس طرف جائیں گے جیسا ایران میں ہوا، چیزیں کسی کے کنٹرول میں نہیں رہیں گی ، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے بدھ 22 مارچ کو مینار پاکستان میں جلسہ کرنے کا اعلان کردیا۔ زمان پارک لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ گیم سب کے ہاتھ سے نکلنے والا ہے، ہوش نہ کیا تو حالات اس طرف …
Read More »بھارت سب سے زیادہ جنگی ہتھیار خریدنے والا ملک ہے، عالمی ادارے کا انکشاف
اسٹاک ہوم: بھارت گزشتہ پانچ سالوں کے دوران دنیا میں سب سے زیادہ جنگی ہتھیار اور دفاعی سامان خریدنے والا ملک ہے، یہ انکشاف سویڈن کے ممتاز تھنک ٹینک نے اپنی تازہ رپورٹ میں کیا ہے۔اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (ایس آئی پی آر آئی) کی جاری کردہ …
Read More »آٹا، آلو، ٹماٹر، چینی، چائے کی پتی، دودھ، گوشت اور گھی سمیت 28 اشیا مہنگی ہو گئیں
اسلام آباد: آٹا، ٹماٹر، گھی، چائے کی پتی، دودھ، اور گوشت سمیت 28 اشیائے ضروریہ گزشتہ ایک ہفتے میں مہنگی ہو گئی ہیں۔وفاقی ادارہ شماریات کی جاری کردہ ہفتہ وار جائزہ رپورٹ کے مطابق ملک میں جاری مہنگائی مزید 0.96 فیصد بڑھ گئی ہے جس کے بعد مہنگائی کی مجموعی …
Read More »لاہور ہائیکورٹ نے انسداد دہشتگردی کے مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے عمران خان کو 8 مقدمات میں گرفتار کرنے سے روک دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ نے انسداد دہشتگردی کے مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے عمران خان کو 8 مقدمات میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔ عدالت نے اسلام آباد کے 5 اور لاہور کے 3 …
Read More »کیا پاکستان تحریک انصاف اور حکومت مذاکرات کی طرف بڑھ رہے ہیں؟
پاکستان میں سخت کشیدہ سیاسی صورت حال کے دوران دونوں بڑی سیاسی جماعتوں کی طرف سے بات چیت کی دعوت دی گئی ہے جس کو سیاسی مبصرین اہم قرار دے رہے ہیں۔ ایک دوسرے کے خلاف سخت بیان بازی اور اقدامات کے بعد مذاکرات کی طرف یہ پیش رفت اس …
Read More »