Breaking News
Home / پاکستان (page 52)

پاکستان

سابق رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم تحریک انصاف میں شامل

جھنگ سے تعلق رکھنے والے سابق رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔ شیخ وقاص اکرم نے چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات میں شمولیت کا اعلان کیا۔ انہوں نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔ سابق رکن …

Read More »

عمران خان کا ظل شاہ قتل کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ظل شاہ قتل کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ کر دیا۔ ویڈیو لنک خطاب میں انہوں نے کہا کہ عدلیہ سے کہتا ہوں کہ کارکن کے قتل کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے۔ عمران خان نے کہا کہ …

Read More »

ایران اور سعودی عرب کا تعلقات کی بحالی، سفارت خانے کھولنے پر اتفاق

ایران اور سعودی عرب نے تعلقات بحال کرنے اور سفارت خانے دوبارہ کھولنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں سعودی عرب، ایران اور چین کی جانب سے جاری مشترکہ اعلامیے کے مطابق تہران اور ریاض نے اتفاق کرلیا ہے کہ آپس میں سفارتی تعلقات اور اپنے سفارت …

Read More »

انتخابات مشکلات کا حل نہیں، فی الحال ہوتے نہیں دیکھ رہا، کیپٹن صفدر

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ انتخابات ہماری ملکی مشکلات کا حل نہیں، فی الحال الیکشن ہوتے نہیں دیکھ رہا۔ کیپٹن (ر) محمد صفد نے پشاور کے نشتر ہال میں مرحوم قانون دان عبدالطیف آفریدی کے تعزیتی ریفرنس سے خطاب کے بعد …

Read More »

سیکیورٹی خطرات بہت زیادہ اور شدت کے ہیں، الیکشن نہ کروائے جائیں، سیکیورٹی ادارے

حساس اداروں نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی خطرات بہت زیادہ اور شدت کے ہیں، الیکشن نہ کروائے جائیں۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں حساس اداروں نے الیکشن کمیشن کو بریفنگ دی۔ حساس اداروں نے آگاہ کیا کہ سیکیورٹی خطرات …

Read More »

رانا ثنا اللہ ہمت کریں، چار دن میں بس ہو گئی، پولیس گرفتار کرنے کے بجائے بھاگ رہی ہے، اعجاز چودھری

سرگودھا: جیل بھرو تحریک کے فوکل پرسن سینیٹر اعجاز چودھری نے وفاقی وزیر داخلہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ ہمت کریں، چار دن میں ہی بس ہو گئی، پولیس گرفتاری دینے والے کے سامنے سے بھاگ رہی ہے۔ انہوں نے ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے …

Read More »

این اے 193ضمنی الیکشن: پی ٹی آئی کو ن لیگ پر واضح برتری

قومی اسمبلی کے حلقے 193 راجن پور 1 کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کے محمد محسن لغاری کو ن لیگ کے عمار احمد خان لغاری پر برتری حاصل ہوگئی۔ این اے 193 کی 237 میں سے 111 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا۔ …

Read More »

توہین عدالت سے ڈرایا جاتا ہے لیکن اب مجھے ڈر نہیں لگتا،پیپلز پارٹی کے تحت آئین پاکستان کے 50 سال مکمل ہونے پر سیمینار سے خطاب کیا، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ توہین عدالت سے ڈرایا جاتا ہے لیکن اب مجھے ڈر نہیں لگتا۔ مراد علی شاہ نے سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے تحت آئین پاکستان کے 50 سال مکمل ہونے پر سیمینار سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ توہین …

Read More »

رانا ثناء اللہ عمران خان کو قتل کرانا چاہتے ہیں، یاسمین راشد کا الزام

تحریک انصاف کی سنٹرل پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ پر الزام عائد کردیا کہ وہ عمران خان کو قتل کرانا چاہتے ہیں۔ یاسمین راشد نے عمران خان پر حملے کی جے آئی ٹی پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

آفتاب سلطان کے مستعفی ہونے کے بعد ظاہر شاہ چیئرمین نیب تعینات

آفتاب سلطان کے استعفے کے بعد ظاہر شاہ کو چیئرمین نیب کی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔ ڈپٹی چیئرمین نیب ظاہر شاہ کو قومی احتساب ترمیمی ایکٹ 1999 کے سیکشن 6 بی کے تحت تعینات کیا گیا ہے۔ وہ نئے چیئرمین نیب کے تقرر تک اپنی ذمہ داریاں انجام …

Read More »