پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان فواد چودھری نے کہا کہ کل لاہور سے جیل بھرو تحریک کا آغاز کرنے جا رہے ہیں،شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وہ کل ہی گرفتاری دیں گے۔ کل سے سینکڑوں کارکن گرفتاریاں دیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے …
Read More »پاکستان
ملک بھر میں شعبان کا چاند نظر آ گیا، یکم شعبان 22 فروری 2023 بروز بدھ کو ہو گی
ملک بھر میں شعبان کا چاند نظر آ گیا، یکم شعبان 22 فروری 2023 بروز بدھ کو ہو گی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کے زیر صدارت اجلاس کوہسار بلاک پاک سیکرٹریٹ کی چھت پر منعقد ہوا، جب کہ دیگر شہروں میں زونل کمیٹیوں کے …
Read More »سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پروپز الہٰی اپنے سابق 10 ارکان اسمبلی سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پروپز الہٰی اپنے سابق 10 ارکان اسمبلی سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔ زمان پارک لاہور میں پرویز الہٰی نے 10 سابق ارکان پنجاب اسمبلی کے ہمراہ عمران خان سے ملاقات کی۔ملاقات میں ق لیگ پنجاب کے سابق صدر نے اپنی پارٹی کو پی ٹی …
Read More »لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی
لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کی، عمران خان کی تھانہ سنگجانی میں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور کی گئی۔ عمران خان حفاظتی ضمانت …
Read More »مریم نواز کا ایک ساتھ سٹیبلشمنٹ اور عدلیہ پر وار،عدلیہ میں کچھ فیض کے چیلے موجود ہیں، جو اب تک کام کر رہے ہیں،مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عدلیہ میں کچھ فیض کے چیلے موجود ہیں، جو اب تک کام کر رہے ہیں۔ راولپنڈی میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کے کندھے پر بیٹھ کر …
Read More »عمران خان کا کل لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کل لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان حفاظتی ضمانت کے لیے کل لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے۔ عمران خان کے پولیٹیکل سیکریٹری …
Read More »خواجہ آصف سے اتفاق نہیں کرتا، ملک دیوالیہ نہیں ہوا، امیر و غریب کا ملک الگ کردیا، مصدق ملک
لاہور: وفاقی وزیر مملکت ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ خواجہ آصف کی بات سے اتفاق نہیں کرتا، ملک دیوالیہ نہیں ہوا، ملک ڈیفالٹ تب ہوتا ہے جب وہ اپنی پیمنٹ نہ کرسکے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما ڈاکٹر مصدق ملک نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے …
Read More »الیکشن کمیشن کی صوبوں کے انتخابات سے متعلق ایوان صدر کو مشاورتی عمل میں شامل کرنے سے معذرت
الیکشن کمیشن نے صوبوں کے انتخابات سے متعلق ایوان صدر کو مشاورتی عمل کا حصہ بنانے سے معذرت کر لی۔ الیکشن کمیشن نے صدر عارف علوی کے دوسرے خط کا جواب بھی دے دیا۔ الیکشن کمیشن کا دوسرا خط ایوان صدر کو موصول ہو گیا۔ خط میں کہا گیا ہے …
Read More »سیاستدانوں کے فون ٹیپ کر کے ریلیز کیے جاتے ہیں، بلیک میل کرنے کے لیے یہ آڈیوز استعمال کی جاتی ہیں، عمران خان
لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ فون ٹیپ کرنا آفیشل سیکرٹ ایکٹ کیخلاف ہے، عدلیہ آڈیو لیکس کا نوٹس لے۔سابق وزیراعظم عمران خان نے سابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کے ہمراہ ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاستدانوں کے فون …
Read More »ہم ایک دیوالیہ ملک کے رہنے والے ہیں، پاکستان ڈیفالٹ ہو نہیں رہا ہوچکا ہے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم ایک دیوالیہ ملک کے رہنے والے ہیں، پاکستان ڈیفالٹ ہو نہیں رہا ہوچکا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے پیروں پر کھڑا ہونا ہو گا،ہمارے پاس موجود وسائل ہیں مگر ہم استفادہ حاصل نہیں کر سکتے ،33 …
Read More »