الیکشن کمیشن نے صدر عارف علوی کے خط میں لکھے الفاظ پر شدید تحفظات کا اظہار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے صدر عارف علوی کے خط کے جواب میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے بارے میں بے حسی کے الفاظ لکھنا مناسب نہیں، صدر کی جانب …
Read More »پاکستان
رانا ثناء اللّٰہ نے پرویز الہٰی اور ان کے وکلاء کی آڈیو لیک جاری کر دی
وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور ان کے وکلاء کی آڈیو لیک جاری کر دی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا تھا کہ چوہدری پرویز الہٰی کی مبینہ آڈیو سامنے آئی ہے، ایف آئی …
Read More »اعجاز الحق پر مبینہ منی لانڈرنگ کا الزام، ایف آئی اے نے طلب کر لیا
اسلام آباد: مسلم لیگ (ضیا) کے سربراہ اعجاز الحق کو وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے مبینہ منی لانڈرنگ کے الزام میں طلب کر لیا ہے۔سابق صدر پاکستان جنرل ضیا الحق کے صاحبزادے اور سابق وفاقی وزیر اعجاز الحق پر مبینہ طور پر 1.8 ارب روپے کی مبینہ منی …
Read More »عمران خان کا 22 فروری سے جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان
لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے 22 فروری سے جیل بھرو تحریک شروع کرنے کاا علان کردیا ہے۔انہوں ںے ویڈیو لنگ کے ذریعے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم پاکستان کے بڑ ے بڑے شہروں میں جیل بھرو تحریک شروع کریں گے، قوم سے کہنا چاہتا …
Read More »شارع فیصل پر کراچی پولیس چیف کے دفتر پر دہشت گرد حملہ، فائرنگ کا سلسلہ جاری
شارع فیصل پر کراچی پولیس ہیڈ آفس پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا، گولیوں اور دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں، قانون نافذ کرنے والے اداروں کےجوابی ایکشن میں دو دہشت گرد مارے گئے۔ آئی جی سندھ کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد مارے گئے، عمارت …
Read More »آزادجموں وکشمیر میں ادارہ انسداد دہشتگردی قائم،وزیراعظم آزاد کشمیرکا پولیس کی مراعات میں اضافے کا اعلان
مظفرآباد( ویب ڈیسک)آزادجموں وکشمیر میں ادارہ انسداد دہشتگردی قائم، وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے جمعہ کے روز آزادجموں وکشمیر پولیس کے زیراہتمام دارلحکومت مظفرآباد میں "انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ” کا افتتاح کیا۔ وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کو افتتاحی تقریب آمد پر آزاد جموں وکشمیر پولیس …
Read More »سابق وزیر اعظم عمران خان نے جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کے خلاف فوری تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
سابق وزیر اعظم عمران خان نے جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کے خلاف فوری تحقیقات کا مطالبہ کر دیا ہے۔ عمران خان نے صدرِ مملکت اور افواجِ پاکستان کے سپریم کمانڈر ڈاکٹر عارف علوی کو خط لکھا ہے، جس میں جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کی جانب سے حلف کی …
Read More »لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد کردی
لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد کردی ہے۔عدالت عالیہ نے اس ضمن میں کہا ہے کہ عمران خان کو ساڑھے چھ بجے عدالت میں پیش ہونے کا وقت دیا تھا لیکن وہ پیش نہیں ہوئے، اس لیے درخواست ضمانت مسترد کرتے …
Read More »اسپیکر قومی اسمبلی کا راجا ریاض کی بطور اپوزیشن لیڈر تعیناتی کا دفاع
اسلام آباد:قومی اسمبلی کے اسپیکر راجا پرویز اشرف نے لاہور ہائی کورٹ کو بتایا کہ قائد حزب اختلاف راجا ریاض کی تعیناتی قانون کے مطابق ہے اور پارلیمنٹ کے اندرونی معاملات ہونے کی وجہ سے اس کارروائی کو عدالت میں چیلنج نہیں کیا جا سکتا۔ راجا پرویز اشرف کی جانب …
Read More »عمران خان کی حکومت کو ہٹانے کی بنیادی وجہ داخلی تبدیلیاں تھیں: روسی سفیر
اسلام آباد:پاکستان میں تعینات روسی سفیر ڈنیلا گانیچ نے کہا ہے کہ عمران حکومت کو ہٹانے میں بہت سے عوامل کارفرما تھے۔روسی سفیر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان کی حکومت کو ہٹانے کی بنیادی وجہ داخلی تبدیلیاں تھیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکا جب کسی سے …
Read More »