Breaking News
Home / پاکستان (page 58)

پاکستان

سابق صدر اور آرمی چیف پرویزمشرف کی میت کو تدفین کے لیے پاکستان لایا جائے گا

سابق صدر اور آرمی چیف پرویزمشرف کی میت کو تدفین کے لیے پاکستان لایا جائے گا۔ سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی میت کو پاکستان لے کر جانے کیلئے اہل خانہ کی جانب سے قونصل خانہ دبئی میں درخواست کردی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق پرویزمشرف کی میت لینے کیلئے …

Read More »

پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی نے غیر قانونی مواد نہ ہٹانے پر پاکستان میں انسائیکلو پیڈیا ویب سائٹ ’وکی پیڈیا‘ کو بلاک کردیا

(ویب ڈیسک )پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی نے غیر قانونی مواد نہ ہٹانے پر پاکستان میں انسائیکلو پیڈیا ویب سائٹ ’وکی پیڈیا‘ کو بلاک کردیا ہے۔ ترجمان پی ٹی اے کے مطابق عدالتی حکم کے تحت نوٹس جاری کر کے توہین آمیز مواد ہٹانے کے لیے وکی پیڈیا سے رابطہ کیا …

Read More »

میری آنکھیں اور ہاتھ باندھے گئے، مجھے رات بھر سونے نہیں دیا گیا،سابق وزیر داخلہ شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میری آنکھیں اور ہاتھ باندھے گئے، مجھے رات بھر سونے نہیں دیا گیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مجھے کہا جارہا ہے عمران خان نا اہل ہو جائیں گے، میں نے کہا میں عمران خان کےساتھ چٹان کی طرح …

Read More »

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جیل بھرو تحریک کا اعلان کر دیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جیل بھرو تحریک کا اعلان کر دیا۔ اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ سب انتظار کریں میں کال دوں گا، ہم پاکستان کے جیلوں کو بھر دیں گے تاکہ ان کا شوق پورا ہو جائے۔ انہوں نے کہا کہ ان کے …

Read More »

گریڈ 17 سے 22 تک کے افسران کو بینک اکاؤنٹ کھولنے کے لیے اثاثے ظاہر کرنا لازمی قرار دے دیا

(ویب ڈیسک)حکومت نے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے گریڈ 17 سے 22 تک کے افسران کو بینک اکاؤنٹ کھولنے کے لیے اثاثے ظاہر کرنا لازمی قرار دے دیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق …

Read More »

گھی، دالیں، انڈے، لہسن، چاول، چینی، مرغی اور پیٹرول سمیت 32 اشیا مہنگی ہو گئیں

اسلام آباد: ملک میں گھی، دالیں، انڈے، لہسن، چاول، چینی، مرغی، ایل پی جی اور پیٹرول سمیت 32 اشیائے ضروریہ مہنگی ہو گئی ہیں، تمام اشیا صرف ایک ہفتے کے دوران مہنگی ہوئی ہیں۔اس حوالے سے وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی جائزہ رپورٹ جاری کی ہے جس …

Read More »

حکومت کا پیٹرول، ڈیزل اور بجلی کی قیمتیں بڑھانے اور سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافے سمیت کئی پہلووں پر غور

پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان ٹیکنیکل سطح کے مذاکرات میں پیٹرول، ڈیزل اور بجلی کی قیمتیں بڑھانے اور سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافے سمیت کئی پہلووں پر غور کیا گیا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے ٹینیکل سطح کے مزاکرات چوتھے روز اختتام پزیر …

Read More »

اسٹنٹ کمشنر نارتھ ناظم آباد منفرد انداز اور قابلیت کی وجہ سے سوشل میڈیا پر سب کی توجہ کا مرکز بن گئے

کراچی: اسٹنٹ کمشنر نارتھ ناظم آباد منفرد انداز اور قابلیت کی وجہ سے سوشل میڈیا پر سب کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ حال ہی میں نارتھ ناظم آباد کراچی میں تعینات ہونے والے حازم بھنگوار کے سوشل میڈیا پر چرچے ہیں۔ ان کی تصاویر اور انسٹاگرام پوسٹس سوشل میڈیا …

Read More »

عمران کو توشہ خانہ اور فارن فنڈنگ پر سزا ملتی ہے تو کیا اسے انتقام کہیں گے، مریم نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران کو توشہ خانہ اور فارن فنڈنگ پر سزا ملتی ہے تو کیا اسے انتقام کہیں گے؟ بہاولپور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ عمران خان کی صاحبزادی کا …

Read More »

ہمارے مخالفین سمجھتے تھے کہ ن لیگ دب گئی ہے لیکن مسلم لیگ ن نہ تو کبھی کمزور ہوئی اور نہ ہی دبی ہے، اب ن لیگ کی باری ہے، مریم نواز

ہمارے مخالفین سمجھتے تھے کہ ن لیگ دب گئی ہے لیکن مسلم لیگ ن نہ تو کبھی کمزور ہوئی اور نہ ہی دبی ہے، اب ن لیگ کی باری ہے۔ بہاولپور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ مخالفین نے جتنا زور لگانا تھا، …

Read More »