لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی الیکشن کو 90 دن سے آگے لے کر جائے گا اس پر آرٹیکل 6 لگے گا۔ انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کی آڑلے کر الیکشن میں تاخیرکرنا ملک کے ساتھ …
Read More »پاکستان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر گیلانی نے فواد چوہدری کی ضمانت منظور کی تھی۔ پی ٹی آئی کارکنوں کی بڑی تعداد فواد چوہدری کے استقبال کیلئے اڈیالہ جیل کے …
Read More »لال حویلی پر حملہ آور ہونے والوں کیلئے رسوائی کا دن ہے، عدالت نے حکم دیا کہ لال حویلی شیخ رشید کی ملکیت ہے، شیخ رشید
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میں لال حویلی کی سیل توڑ کراندرجاؤں گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لال حویلی پر حملہ آور ہونے والوں کیلئے رسوائی کا دن ہے، عدالت نے حکم دیا کہ لال حویلی شیخ رشید کی ملکیت ہے۔ …
Read More »ایل پی جی بلیک میں فروخت کرنے والوں نے صرف ایک ماہ کے دوران 65 سے 70 ارب روپے سے زائد کمائے ہیں
لاہور: چئیر مین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے الزام عائد کیا ہے کہ ایل پی جی بلیک میں فروخت کرنے والوں نے صرف ایک ماہ کے دوران 65 سے 70 ارب روپے سے زائد کمائے ہیں۔ انہوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایل …
Read More »پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا، 32شہید،150 سے زائد افراد زخمی ہو گئے
پشاور: پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھماکے سے شہادتوں کی تعداد 32 جبکہ زخمیوں کی تعداد 150 ہو گئی ہے۔ جس کی تصدیق ڈپٹی کمشنر پشاور کی جانب سے کی گئی ہے۔ ترجمان لیڈی ریڈںگ اسپتال کے مطابق متعدد زخمی افراد کی حالت تشویشناک ہے، زخمیوں میں پولیس اہلکار …
Read More »انڈیا کی ریاست اوڈیشہ میں ایک پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ریاست کے وزیر صحت نبا کشور داس شدید زخمی ہوگئے ہیں
انڈیا کی ریاست اوڈیشہ میں ایک پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ریاست کے وزیر صحت نبا کشور داس شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ انڈین چینل ’این ڈی ٹی وی‘ کے مطابق اوڈیشہ کے وزیر صحت نبا کشود داس کو اس وقت گولی لگی جب وہ براجراج نگر کے علاقے گاندھی چوک …
Read More »حکومت نے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کے لیے 200 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کی تیاری کرلی
حکومت نے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کے لیے 200 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کی تیاری کرلی۔ حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ کے مطالبے پر 200 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کے لیے 2 مسودہ آرڈیننس تیار کرلیے ہیں۔ نجی چینل کے مطابق ملک کی اعلیٰ …
Read More »عمران خان 33 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات لڑیں گے، پی ٹی آئی
لاہور(ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف نے اعلان کیا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان قومی اسمبلی کے 33 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات لڑیں گے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے مخدوم شاہ محمود قریشی اور اسد عمر نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ قوم مطالبہ کر …
Read More »حکومت نے پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کا تیل مہنگا کر دیا ۔ پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 35 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا۔ حکومت نے پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کا تیل مہنگا کر دیا ۔ پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 35 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا۔ پیٹرول کی نئی قیمت 249 روپے 80 پیسے فی لیٹر ہو گئی۔ہائی …
Read More »غیر سنجیدہ مقدمات عدالتوں کے بوجھ میں اضافے کا باعث بنتے ہیں، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے بدنیتی، اشتعال انگیزی اور قیاس آرائیوں پر مبنی مقدمات کو عدالت پر غیر ضروری بوجھ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے زیر التوا مقدمات میں اضافہ اور انصاف کے نظام میں رکاوٹ ہوتی ہے۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں جسٹس جمال خان مندوخیل …
Read More »