Breaking News
Home / پاکستان (page 61)

پاکستان

پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو چیف جسٹس سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی، رجسٹرار کا بھی ملنے سے انکار

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے اراکین کو چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔نجی ٹی وی کے مطابق منگل کو پی ٹی آئی کے اراکین چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے ملاقات کیلئے سپریم کورٹ آئے لیکن انہیں ملاقات کی اجازت نہ مل سکی، رجسٹرار …

Read More »

بدنیتی ثابت ہونے پر صرف انتخابات کا نتیجہ درست نہیں ہوگا بلکہ ملوث لوگوں کے خلاف سخت کارروائی بھی ہوگی،سکندر راجا

الیکشن کمیشن آف پاکستان میں کراچی میں منعقدہ بلدیاتی انتخابات میں بے قاعدگیوں کے حوالے سے جماعت اسلامی کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کہا ہے کہ بدنیتی ثابت ہونے پر صرف انتخابات کا نتیجہ درست نہیں ہوگا بلکہ ملوث لوگوں کے خلاف …

Read More »

یکسچینج کمپنیوں نے ملک میں ڈالر کی کمی، بڑھتے ہوئے ریٹ اور موجودہ غیریقینی صورت حال کے سبب ڈالر کا فکس ریٹ (کیپ) ختم کرنے کا فیصلہ

ایکسچینج کمپنیوں نے ملک میں ڈالر کی کمی، بڑھتے ہوئے ریٹ اور موجودہ غیریقینی صورت حال کے سبب ڈالر کا فکس ریٹ (کیپ) ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیئرمین ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان ملک بوستان کی سربراہی میں آج ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں جنرل سیکریٹری …

Read More »

محسن نقوی کو نگران وزیراعلیٰ مقرر کرنے اور گورنرز کی جانب سے الیکشن کی تاریخ نہ دینے پر عدالت جار ہے ہیں

(ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب میں ہمارے مخالف محسن نقوی کو نگران وزیراعلیٰ مقرر کرنے اور گورنرز کی جانب سے الیکشن کی تاریخ نہ دینے پر عدالت جار ہے ہیں۔ عمران خان نے پنجاب …

Read More »

بجلی بحالی کیلئے 10 بجے کی ڈیڈلائن مقرر، بریک ڈاؤن کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے توانائی انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ملک بھر میں بجلی کی بحالی کے لیے دس بجے کی ڈیڈ لائن مقرر کی ہے، بریک ڈاؤن کی تحقیقات کے لیے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ انہوں نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے …

Read More »

نقیب اللّٰہ قتل کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت کا فیصلہ چیلنج کریں گے،وکیل صلاح الدین پہنور

وکیل صلاح الدین پہنور کا کہنا ہے کہ نقیب اللّٰہ قتل کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت کا فیصلہ چیلنج کریں گے۔ کراچی میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وکیل مدعی کا کہنا تھا کہ کیس میں پولیس نے کوئی تعاون نہیں کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ جو پولیس …

Read More »

ارشد شریف کی شہادت:ابھی بہت کچھ سامنے آنا باقی ہے، آر ایس ایف کااقدامات کا مطالبہ

صحافیوں کی عالمی تنظیم رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے پاکستانی صحافی اور ٹی وی اینکر ارشد شریف کے قاتلوں کے خلاف ہر ممکن اقدات اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ادارے کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ قتل سے متعلق ابھی بہت کچھ سامنے آنا باقی ہے۔ آر …

Read More »

عمران خان پر حملے کی تفتیش کرنے والی جے آئی ٹی تبدیل

چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کی تفتیش کرنے والی جے آئی ٹی تبدیل کر دی گئی۔ وزیرآباد میں عمران خان پر ہونے والے حملے کی تفتیش کرنی والی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم میں تبدیلی کر دی گئی۔ جے آئی ٹی میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن بھی جاری …

Read More »

ن لیگ کو کو آئندہ عام انتخابات سے قبل بڑا دھچکا ، پیر امیر الحسنات نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کا اعلان کردیا

پاکستان مسلم لیگ(ن) کو آئندہ عام انتخابات سے قبل بڑا دھچکا لگا ہے اور شمالی پنجاب اور سرگودھا ریجن کی اہم شخصیت اور سابق رکن قومی اسمبلی ڈیرہ شریف کے پیر امیر الحسنات نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ ڈیرہ شریف میں پیرامین …

Read More »

بلدیاتی انتخابات میں مبینہ دھاندلی، جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کا 4 رکنی کمیٹی بنانے کا اعلان

کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوران مبینہ دھاندلی کا جائزہ لینے کے لیے جماعت اسلامی (جے آئی) اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 4 رکنی مشترکہ کمیٹی بنانے کا اعلان کیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کی قیادت میں جماعتِ اسلامی کے وفد کی …

Read More »