Breaking News
Home / پاکستان (page 62)

پاکستان

نان اور روٹی کی قیمت میں اضافے کا اعلان

متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن کی جانب سے کل سے نان اور روٹی کی قیمت میں اضافے کا اعلان کر دیا گیا۔ سیکریٹری جنرل نان روٹی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ کل سے شہر میں روٹی 16 ، نان 30 روپے میں فروخت کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا …

Read More »

منی لانڈرنگ کیس: ایف آئی اے کی جانب سے سیلمان شہباز بے گناہ قرار

منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے نےوزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کو بے گناہ قرار دے دیا۔ اسپیشل کورٹ سینٹرل میں ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں سلیمان شہباز کی عبوری ضمانت پر سماعت ہوئی۔ جس میں سلیمان شہباز عبوری ضمانت مکمل ہونے پر پیش ہوئے۔ …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ میں شاہد خاقان عباسی و دیگر کے خلاف ایل این جی ریفرنس کے معاملے میں پیشرفت

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی فرد جرم میں ترمیم اور مقدمے کے ریکارڈ کے حصول کی درخواست سماعت کےلیے مقرر کردی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں شاہد خاقان عباسی و دیگر کے خلاف ایل این جی ریفرنس کے معاملے میں پیشرفت ہوئی ہے۔ شاہد خاقان کی درخواست پر جسٹس …

Read More »

سلیمان کے الفاظ کا چناؤ مناسب نہیں تھا، ن لیگ سے نکالنا چاہتے ہیں تو نکال دیں، فیصلہ کر لیں گے، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ میری سلیمان سے بڑے عرصے سے دوستی ہے، اچھے اور تمیز والے آدمی ہیں لیکن میں نہیں سمجھتا کہ سلیمان کا اس طرح کے الفاظ کا چناؤ مناسب تھا۔ انہوں نے …

Read More »

حملے کے بعد خود کو محفوظ نہیں سمجھتا مگر اندر نہیں بیٹھوں گا، بلٹ پروف اسکرین کا استعمال کروں گا، عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حملے کے بعد خود کو محفوظ نہیں سمجھتا مگر اندر نہیں بیٹھوں گا، بلٹ پروف اسکرین کا استعمال کروں گا مگر میں خوف سے بیٹھنا مناسب نہیں سمجھتا، میں باہر جاؤں گا اور مہم میں حصہ لوں …

Read More »

آج انتخابات ہونے دئیے ہوتے تو یہ صورتحال پیدا نہ ہوتی، تمام ایم این ایز یہاں موجود ہیں اور اسپیکر صاحب فرار ہیں،فواد چودھری

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ حکومت کو گھر بھیجنا پاکستان اور اداروں کے مفاد میں ہے۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج انتخابات ہونے دئیے ہوتے تو یہ صورتحال پیدا نہ ہوتی، تمام ایم این ایز یہاں موجود ہیں …

Read More »

قرض کیلئے آئی ایم ایف کی تمام شرائط ماننا پڑیں تو مان لیں گے۔حکومت چاہتی ہے عام آدمی پر بوجھ نہ پڑے،وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد‘ (ویب ڈیسک) وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ قرض کیلئے آئی ایم ایف کی تمام شرائط ماننا پڑیں تو مان لیں گے۔حکومت چاہتی ہے عام آدمی پر بوجھ نہ پڑے لیکن آئی ایم ایف ہمیں دوسری طرف لے جانا چاہتا ہے‘اگر آئی ایم ایف …

Read More »

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے تحریک انصاف کے مزید 35 ارکان کے استعفے منظور کرلئے

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے تحریک انصاف کے مزید 35 ارکان کے استعفے منظور کرلئے ہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے پی ٹی آئی کے جن اراکین اسمبلی کے استعفے منظور کیے گئے ہیں ان میں جنید اکبر، عثمان ترکئی، مجاہد علی، ارباب عامر ایوب، عندلیب عباس، …

Read More »

پی ڈی ایم ضمنی نہیں، جنرل الیکشن لڑے گی، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) ضمنی نہیں، اکتوبر کا جنرل الیکشن لڑے گی۔ لندن میں نواز شریف سے ملاقات کے لیے آتے وقت میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا تھا کہ دو مہینے …

Read More »

لاکر سے اشیا گم ہونے پر بینک صارف کو معاوضہ دینے کا پابند ہے، لاہور ہائیکورٹ

لاکر سے اشیا کے گم ہونے پر بینک صارف کو معاوضہ دینے کا پابند ہے، لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا۔ جسٹس چوہدری محمد اقبال نے فیصلے میں کہا کہ بینک اور صارف کا رشتہ اعتبار پر منحصر ہوتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بینک نے صارف کے ازالے …

Read More »