Breaking News
Home / پاکستان (page 64)

پاکستان

آئی ایم ایف کی سرخ جھنڈی، وزیر خزانہ کا وزیر اعظم کو چین سے ہنگامی مدد مانگنے کا مشورہ

وفاقی حکومت کی آئی ایم ایف سے امیدیں دم توڑنے لگیں، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وزیر اعظم شہباز شریف کو چین سے ہنگامی مدد مانگنے کا مشورہ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے سرخ جھنڈی دکھائے جانے پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وزیر …

Read More »

پی ٹی آئی کا سپیکر سے ملاقات کا فیصلہ، اہم عہدے دینے کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف نے 34 ارکان کے استعفے منظور ہونے کے بعد سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے ملاقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں تین عہدوں کا مطالبہ بھی کیا جائے گا۔ پرویز خٹک اور عامر ڈوگر کو سپیکر سے فوری رابطے اور ملاقات کا ٹاسک دیا …

Read More »

پاکستان کے صوبہ پنجاب کی اسمبلی تحلیل ہو چکی،نگراں وزیراعلٰی کے لیے ابھی تک کسی ایک نام پر اتفاق نہیں ہو سکا،آگے کیا ہو گا…؟

(ویب ڈیسک )پاکستان کے صوبہ پنجاب کی اسمبلی تحلیل ہو چکی ہے تاہم نگراں وزیراعلٰی کے لیے ابھی تک کسی ایک نام پر اتفاق نہیں ہو سکا۔ صوبے کے عارضی وزیراعلٰی پرویز الٰہی ہی ہیں جو محدود اختیارات کے ساتھ اُس وقت تک کام جاری رکھیں گے جب تک نگران …

Read More »

عمران خان نے مونس الہٰی کو دعوت دی تھی لیکن ہم نے پی ٹی آئی میں ضم ہونے کا فیصلہ نہیں کیا پرویز الہی

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں ضم ہونے کا فیصلہ نہیں کیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ ق کے رہنما پرویز الہیٰ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شریف برادران نے لاہور میں ماضی میں …

Read More »

عمران خان ،اسد عمر اور فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کا فیصلہ محفوظ

عمران خان ،اسد عمر اور فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ الیکشن کمیشن میں عمران خان ،اسد عمر اور فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی۔ الیکشن کمیشن نے فریقین کے پیش نہ ہونے پر برہمی کا اظہار …

Read More »

مسلم لیگ ن نے نگراں وزیر اعلیٰ کیلئے نام گورنر پنجاب کو بھجوا دیئے

لاہور: مسلم لیگ ن نے نگراں وزیر اعلیٰ کے لیے 2 نام گورنر پنجاب کو بھجوا دیئے۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے محسن رضا نقوی اور احد خان چیمہ کے نام نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے تجویز کیے گئے ہیں۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی جانب …

Read More »

پاکستان اور بھارت خواہش پر ہمسایہ نہیں، پڑوسی کو تبدیل نہیں کرسکتے، شہباز شریف

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت خواہش پر ہمسایہ نہیں، پڑوسی کو تبدیل نہیں کرسکتے۔پاکستان بھارت کے ساتھ پرامن ہمسائے کے طور پر رہنا چاہتا ہے۔ العربیہ کو انٹرویو دیتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ  پاکستا ن اور بھارت کے درمیان تین جنگیں لڑی …

Read More »

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 35 اراکین کے استعفے منظور کرلیے

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 35 اراکین کے استعفے منظور کرلیے جس کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ایوانِ زیریں کے ان اراکین کو ڈی نوٹیفائی کردیا۔ جن اراکین اسمبلی کے استعفے منظور کیے گئے ہیں ان …

Read More »

MQM نے بائیکاٹ کردیا، دھاندلی ہوچکی، خالد مقبول، مصطفیٰ کمال، فاروق ستار کا رات گئے اعلان

کراچی( ویب ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان نے بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔ ہفتے کی شب انہوں نے گورنر ہائوس میں چار گھنٹے کی اہم ترین مشاورت کے بعد بہادر آباد میں انتخابات میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ کیا۔ ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر خالد …

Read More »

وفاقی حکومت کو امتحان سے دوچار کرنے کے لیے پی ٹی آئی تیار، پی ڈی ایم کی قیادت نے بھی سر جوڑ لیے، صدر کبھی بھی اعتماد کا ووٹ کہنے کا کہہ سکتے ہیں

حکومتی اتحادیوں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب کو اعتماد کا ووٹ  لینے پر مجبور کرنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے بھی وفاقی حکومت کو اسی امتحان سے دوچار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مقصد کے لیے صدر مملکت عارف علوی کے ذریعے وزیراعظم شہباز شریف کو …

Read More »