سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ’اسٹیبلشمنٹ ایک حقیقت ہے اور قانون سے بالاتر ہے۔ حالات تب بہتر ہوں گے جب اسٹیبلشمنٹ قانون کی بالادستی کے لیے کام کرے گی۔‘ اتوار کو زمان پارک لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر ٹی وی چینلز کے …
Read More »پاکستان
پی ٹی آئی کا وزیراعظم کیخلاف اعتماد کے ووٹ کی کارروائی کا فیصلہ
لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیر اعظم کے خلاف اعتماد کے ووٹ کی کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے وزیر اعظم کے خلاف اعتماد کے ووٹ کی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے اور عمران خان کی جانب سے وزیر اعظم …
Read More »ن لیگ پنجاب میں 90 دن کے اندر الیکشن کیلئے تیار، وزیراعظم کا اجلاس
لاہور( ویب ڈیسک)مسلم لیگ (ن)کے رہنماؤں راناثناءاللہ‘خواجہ آصف اورعطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت صوبائی اسمبلی تحلیل ہونے کی صورت میں آئین وقانون کے تحت 90دن کے اندرپنجاب میں الیکشن کیلئے تیارہے ‘ہم گھبرانے والے نہیں ‘ الیکشن کی بھرپورتیاری شروع کی ہوئی ہے ‘الیکشن لڑیں گے …
Read More »دونوں اسمبلیوں کے انتخابات 90 دن میں ہونے چاہئیں، وفاقی وزیر داخلہ
لاہور:رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ہماری پارٹی میں مضبوط رائے تھی کہ ان کو اسمبلیاں توڑنے دیں، ایڈوائز آگئی ہے تو ڈاکو راج ختم ہوگیا، دونوں صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن 90 دن میں ہونے چاہئیں، ہم دونوں صوبوں میں الیکشن لڑیں گے، وفاق 16 اگست تک قائم رہے …
Read More »امریکہ کا پاکستانی طالب علموں کے لیے سکالر شپ پروگرام کا اعلان
پاکستانی طالب علموں کے لیے امریکی ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے سکالرشپ پروگرام کا اعلان کر دیا ہے۔ یونائیٹڈ سٹیٹس ایجوکیشنل فاؤنڈیشن ان پاکستان (یو ایس ای ایف پی) کی جانب سے اعلان کردہ سکالرشپ پروگرام سے ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کرنے کے خواہشمند افراد فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ ’یو ایس …
Read More »پاکستان میں ٹویوٹا کمپنی کی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ
پاکستان میں ٹویوٹا موٹرز نے گاڑیوں کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کیا ہے۔ نئی قیمتوں کے مطابق ’یارس‘ گاڑی 38 لاکھ 19 ہزار روپے کی ہو گئی ہے۔ گاڑیوں کی معلومات فراہم کرنے والی ویب سائٹ ’پاک وہیلز‘ کے مطابق نئی ’یارس‘ کی قیمت میں یکدم 2 لاکھ …
Read More »’گوادر کو حق دو تحریک‘ کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان گرفتار
’گوادر کو حق دو تحریک‘ کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کو گوادر میں پولیس نے عدالت کے احاطے سے گرفتار کر لیا ہے۔ جمعے کو گرفتاری کے وقت مولانا ہدایت الرحمان وکلا کے ساتھ موجود تھے۔ انہیں عبوری ضمانت کے لیے سیشن جج کی عدالت میں پیش ہونا تھا۔ …
Read More »سویابین اور کینولا بیجوں کے کنٹینرز کلیئر قرار دینے کے بعد مرغی کی قیمتوں میں کمی
حکومت کی جانب سے بندرگاہوں پر پھنسے جینیاتی طور پر تبدیل شدہ سویابین اور کینولا بیجوں کے کنٹینرز کو کلیئر قرار دینے کے بعد مرغی کی قیمتوں میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے، دوسری جانب پیاز کے 100 سے زائد کنٹینرز بندرگاہوں پر کھڑے ہیں جس کے باعث سبزیوں کی …
Read More »پنجاب میں وفاقی حکومت کی شب خون مارنے کی سازش ناکام ہوگی، پی ٹی آئی اور ق لیگ کے اراکین اسمبلی متحد ہیں، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں وفاقی حکومت کی شب خون مارنے کی سازش ناکام ہوگی، پی ٹی آئی اور ق لیگ کے اراکین اسمبلی متحد ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے زمان پارک میں پی ٹی آئی …
Read More »ن لیگ کو اندازہ نہیں تھا کہ کیا ہونا ہے، ن لیگ کو صحیح طور پر سرپرائز ملا ہے،ن لیگ کو پتہ چل گیا ہے کہ یہ بکاؤ مال نہیں،پرویز الہی
وزیر اعلیٰ پرویز الہیٰ نے پنجاب اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد کہا ہےکہ آج ن لیگ کو صحیح طور پر سرپرائز ملا ہے۔ وزیر اعلییٰ پنجاب پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ ن لیگ کو اندازہ نہیں تھا کہ کیا ہونا ہے۔آج ن لیگ کو صحیح طور …
Read More »