Breaking News
Home / پاکستان (page 67)

پاکستان

عمران خان پر حملہ کرنے والے نوید کے فون ریکارڈ کی تفصیلات سامنے آ گئی

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار نوید کے موبائل فون کی فارنزک رپورٹ میڈیا پر آگئی۔ رپورٹ کے مطابق ملزم کے فون سے دو مختلف کمپنیوں کی سمز برآمد ہوئی ہیں، ملزم کے پاس ایک نمبر ’نا ہے، نا …

Read More »

ایم کیو ایم کا اپنے ہی اتحادیوں کے خلاف کراچی میں احتجاج کا اعلان کر دیا

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور اتحادی حکومت کے درمیان معاملات طے نہ پانے پر ایم کیو ایم نے اپنے ہی اتحادیوں کے خلاف کراچی میں احتجاج کی کال دے دی۔ ایم کیو ایم نے احتجاج کو کامیاب اور موثر بنانے کے لیے مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطہ کرنے کا فیصلہ …

Read More »

خراب معاشی صورتحال، ’ٹیلی نار کا پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ‘

(ویب ڈیسک )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں وزارت آئی ٹی کے حکام نے بتایا ہے کہ خراب معاشی صورتحال کے باعث ایک بین الاقوامی ٹیلی کام کمپنی نے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بدھ کو قومی اسمبلی کے رکن میر خان محمد جمالی کی زیر …

Read More »

’پاکستان میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ’سیاسی سیز فائر‘ کی ضرورت ہے‘سینیٹر مشاہد حسین سید

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ ’پاکستان میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ’سیاسی سیز فائر‘ کی ضرورت ہے۔‘ ’اگر سیاست دانوں نے مل کر اتفاق رائے سے فیصلے نہ کیے تو پھر یہ فیصلے کوئی اور کرے گا۔ ‘ …

Read More »

ن لیگ کا بڑا اعلان:’پارٹی شہباز شریف نہیں بلکہ مریم نواز چلائیں گی‘

پاکستان مسلم لیگ ن نے منگل کے روز مریم نواز شریف کو نہ صرف پارٹی میں سینیئر نائب صدر کے عہدے پر ترقی دے دی ہے بلکہ انہیں پارٹی کا چیف آرگنائزر بھی مقرر کر دیا ہے۔ مسلم لیگ ن کی تیس سالہ سیاسی تاریخ میں یہ پہلی دفعہ ہوا …

Read More »

شہباز شریف ایکسپوز ہوگئے، اسحاق ڈار کتنے پانی میں ہیں یہ بھی دنیا کو پتا چل گیا، عمران خان

لاہور(ویب ڈیسک )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف ایکسپوز ہوگئے، اسحاق ڈار کتنے پانی میں ہیں یہ بھی دنیا کو پتا چل گیا۔ لاہور میں وائٹ پیپر جاری کرنے کی تقریب سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں عمران خان نے …

Read More »

پنجاب اسمبلی میں اعتماد کےووٹ کے لیے پرویز الہیٰ کا ایک ووٹ کم ہو گیا،

پنجاب اسمبلی میں اعتماد کےووٹ کے لیے پرویز الہیٰ کا ایک ووٹ کم ہو گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کے تخت لاہور کو دھچکا لگ گیا۔ پی ٹی آئی اور ق لیگ کی اتحادی ایک ایم پی اے نے پرویز الہیٰ کو اعتماد کا ووٹ دینے سے انکار کردیا۔ مجلس …

Read More »

جنرل باجوہ نے آخری ملاقات میں کہا آپ کے لوگوں کی فائلیں، آڈیو، ویڈیوز ہیں، مجھے کہا کہ آپ پلے بوائے تھے، میں نے کہا ہاں میں تھا، عمران خان نے نئے انکشافات

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ایکسٹینشن سے پہلے اور بعد کے جنرل باجوہ میں فرق تھا، جنرل باجوہ پی ڈی ایم کو برا بھلا اور کرپٹ کہتے تھے۔ نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے انکشاف کیا کہ جنرل باجوہ نے …

Read More »

احتساب بیورو (نیب) کے حکم پر ضلعی انتظامیہ نے اسحاق ڈار کے منجمد اثاثوں کو بحال کر دیا

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) کے حکم پر ضلعی انتظامیہ نے اسحاق ڈار کے منجمد اثاثوں کو بحال کر دیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے بینک اکاؤنٹس بحال کرنے کے لیے مراسلہ بینک انتظامیہ کو ارسال کیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ نے کہا کہ اسحاق ڈار کی جائیداد 7 ایچ گلبرگ …

Read More »

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 4ہزارسے تجاوز کر گیا

سرد موسم کے باوجود ملک میں بجلیکا شارٹ فال 4 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگیا۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار 3 سو 21 میگاواٹ ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی کی مجموعی پیداوار 9 ہزار 179 میگاواٹ ہے جبکہ بجلی کی طلب 13 …

Read More »