Breaking News
Home / پاکستان (page 68)

پاکستان

متنازع ٹویٹ کی نہ کسی ادارے کو بدنام کرنے کا ارادہ تھا: اعظم سواتی

پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی نے متنازع ٹویٹ کرنے پر گرفتاری کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ اعظم سواتی کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست وکیل بابر اعوان نے جمع کروائی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ’جن ٹویٹس کا …

Read More »

پنجاب اسمبلی میں پرویز الٰہی کا ساتھ دینے کے لیے ارکان کی بڑی منڈی لگ سکتی ہے، خواجہ سعد رفیق، رانا ثنا اللہ

پاکستان کی وفاقی حکومت کے نمائندوں نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں پرویز الٰہی کا ساتھ دینے کے لیے ارکان کی بڑی منڈی لگ سکتی ہے۔ سنیچر کو لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزرا خواجہ سعد رفیق، رانا ثنا اللہ اور طارق بشیر چیمہ نے پرویز الٰہی …

Read More »

تمہاری نوکرانی نہیں ہوں!! ائیرہوسٹس مسافر پر برس پڑی، ویڈیو وائرل

مسافر طیارے میں پرواز کے دوران ائیر ہوسٹس اور جہاز کے مسافر کے درمیان ہونے والی تکرار کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا۔ عام طور پر یہ دیکھا گیا ہے کہ جہاز کے سفر کے دوران مسافر ایئرہوسٹسز کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کرتے ہیں اور ان …

Read More »

لاہور ہائی کورٹ میں اسمبلی تحلیل نہ کرنے کا بیان حلفی اس لیے جمع کروایا کیوں کہ ہمارا ٹارگٹ کچھ اور ہے،اسپیکر پنجاب اسمبلی

لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کا کہنا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ میں اسمبلی تحلیل نہ کرنے کا بیان حلفی اس لیے جمع کروایا کیوں کہ ہمارا ٹارگٹ کچھ اور ہے۔ زمان پارک کے باہر میڈیا سے گفتگو میں سبطین خان نے کہا کہ تین دن سے جو کہہ …

Read More »

پائیدار امن کے لیے دہشت گردوں کا گٹھ جوڑ توڑ دیں گے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پائیدار امن کے لیے دہشت گردوں کا گٹھ جوڑ توڑ دیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی ار) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے شمالی وزیرستان اور تربیلا کا دورہ کیا۔ آرمی …

Read More »

لاہور ہائی کورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے گورنر پنجاب کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کو بحال کر دیا۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ اگر اپنے طور پر اعتماد …

Read More »

آئین کے آرٹیکل 130 کے سیکشن 7 کے تحت اجلاس کے دوران دوسرا اجلاس نہیں ہوسکتا، میاں اسلم اقبال

سینئر وزیر پنجاب میاں اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ اسمبلی کا اجلاس کم از کم 100 دن تک ہوسکتا ہے، اسمبلی اجلاس 365 دن بھی ہو تو میڈیا کو کیا اعتراض ہے؟ میاں اسلم اقبال نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 130 کے سیکشن 7 کے تحت اجلاس کے …

Read More »

پرویز الہیٰ اب وزیر اعلیٰ پنجاب نہیں، گورنر ڈی نوٹیفائی کریں گے، رانا ثنا اللہ

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پرویزالہٰی اب آئینی طور پر وزیراعلیٰ پنجاب نہیں۔گورنر کی جانب سے انہیں آج ہی ڈی نوٹیفائی کیا جانا چاہیے۔ وزیر داخلہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرویزالہٰی اب آئینی طور پر وزیراعلیٰ پنجاب نہیں۔گورنر کی جانب سے ڈی …

Read More »

عامر ذوالفقار خان آئی جی پنجاب تعینات، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

عامر ذوالفقار خان کو آئی جی پنجاب تعینات کر دیا گیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے عامر ذوالفقار خان کی بطور آئی جی پنجاب تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔گریڈ 21 کے افسر عامر ذوالفقار اس سے قبل ڈپٹی ڈائرکٹر جنرل اے این ایف تعینات تھے۔ محمد عامر ذوالفقار خان کا …

Read More »

کالعدم ٹی ٹی پی پاکستان کیلئے ریڈ لائن ہے،افغان طالبان کو بتا دیا ہےکہ ہمارے تعلقات ٹھیک نہیں رہیں گے، بلاول بھٹو زرداری

(ویب ڈیسک )وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا کہ کالعدم ٹی ٹی پی پاکستان کیلئے ریڈ لائن ہے۔افغان طالبان کو بتا دیا ہےکہ ہمارے تعلقات ٹھیک نہیں رہیں گے۔اگرثابت ہوا کہ افغان طالبان ٹی ٹی پی کوروک نہیں رہےتواسےنظراندازنہیں کیا جا سکتا۔ ان کا کہنا ہے کہ طالبان کو شدت …

Read More »