Breaking News
Home / پاکستان (page 70)

پاکستان

پرویزالہیٰ آج اعتماد کا ووٹ لیں گے یا نہیں؟ پنجاب میں پھر آئینی بحران کا خدشہ

لاہور(ویب ڈیسک )پنجاب میں ایک بار پھر آئینی بحران کا خدشہ پید اہو گیا۔ پرویز الہیٰ اعتماد ووٹ  نہیں لیتے تو معاملہ عدالت میں جائے گا۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان  نے وزیراعلیٰ چوہدر ی پرویز الٰہی کو آج اعتماد کا ووٹ لینے کی ہدایت کر رکھی ہے جبکہ اسپیکر پنجاب …

Read More »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 3900 روپے کا بڑا اضافہ

سونے کی اونچی اڑان جاری ہے جہاں آج بھی فی تولہ سونے کے بھاؤ میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3900 روپے بڑھ گئی ہے۔ اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ …

Read More »

استعفوں کی تصدیق :پی ٹی آئی ایم این ایز کا جمعرات کو اسپیکر کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے ایم این ایز نے جمعرات کو اسپیکر کےسامنے پیش ہو کر استعفوں کی تصدیق کا فیصلہ کر لیا۔ پی ٹی آئی کے 123ارکان نے جمعرات کو اسپیکر کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ارکان اسپیکر راجہ پرویز اشرف کے رو برو مستعفی ہونے کی تصدیق …

Read More »

وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کے اعتماد کے ووٹ پر سیاسی ہل چل عروج پر ہے۔ پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کے لیے ملاقاتیں اور رابطے کیے جا رہے ہیں

وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کے اعتماد کے ووٹ پر سیاسی ہل چل عروج پر ہے۔ پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کے لیے ملاقاتیں اور رابطے کیے جا رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پرویزالہیٰ کو پنجاب اسمبلی میں 190 ارکان کی حمایت حاصل ہے۔ پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے ساتھ 180 …

Read More »

پرویز الہی اعتماد کا ووٹ نہیں لیتے تو گورنر نئے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کا اعلان کر سکتے ہیں، رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پرویزالہیٰ نے اعتماد کا ووٹ نہیں لیا تو وزیراعلیٰ ہاؤس کو سیل کردیں گے۔ گورنر نئے وزیر اعلی کے انتخاب کا اعلان کر سکتے ہیں۔ انہوں نے گورنر ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ اسپیکر پنجاب …

Read More »

عمران خان سے ملتان کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملتان کے ارکان قومی اور صوبائی اسمبلی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق عمران خان سے ملاقات میں ارکان اسمبلی نے 23 دسمبر کو اسمبلی تحلیل کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا۔ ارکان نے عمران خان کے …

Read More »

اسمبلیاں تحلیل ہونے کے بعد فوری الیکشن کا قائل ہوں، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اسمبلیاں تحلیل ہونے کے بعد صوبوں میں فوری انتخابات کے حق میں ہوں تاہم اس حوالے سے پارٹی میں دوسرا موقف بھی موجود ہے۔ سنیچر کو نجی ٹیلی ویژن  سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ صوبوں میں …

Read More »

’’مودی گجرات کا قصائی’’بلاول بھٹو کے بیان پربھارتیوں کو مرچیں لگ گئیں

نئی دہلی: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے بیان نے بھارت میں آگ لگا دی اور بھارتی انتہا پسند ہندو آپے سے باہر ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مودی کو گجرات کا قصائی کہا جس پر بھارتی انتہا پسند ہندوؤں نے …

Read More »

استعفوں کی تصدیق:تحریک انصاف کا بدھ یاجمعرات کو اسپیکر کے سامنے پیش ہونے پر غور

تحریک انصاف  بدھ یاجمعرات کواستعفوں کی تصدیق کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی  کے سامنے پیش ہونے پر غور کر رہی ہے۔ پنجاب اور خیبر پختون خوا اسمبلیوں کی تحلیل سے پہلے تحریک انصاف کے ایم این ایزاسپیکر قومی اسمبلی کے سامنے پیش  ہوں گے۔پی ٹی آئی قیادت آج عمران خان …

Read More »

امید ہے ن لیگ انتخابات سے بھاگنے کے لیے الیکشن کمیشن کا استعمال نہیں کرے گی،فواد چودھری

تحریک انصاف کے سینیئر نائب صدر فواد چودھری  کا کہنا ہے کہ امید ہے ن لیگ اب انتخابات سے بھاگنے کے لیے الیکشن کمیشن کا استعمال نہیں کرے گی.سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ ڈر یہ ہے کہ اپنے پارٹنرز کی مدد سے ن لیگ عوام کی …

Read More »