(ویب ڈیسک )وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے تماشہ لگایا ہوا ہے، مختلف تاریخوں پر اسمبلی توڑنے کی بات کرتے ہیں، عمران خان اسمبلی تحلیل کریں ہم الیکشن کی طرف جاتے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے راناثنااللہ نے کہا کہ شوکت ترین نے …
Read More »پاکستان
وزیر اعظم شہبازشریف نے پاکستان سے کرپشن کے ناسور کے خاتمے کے عزم کی تجدید کا اظہار کیا ہے
وزیر اعظم شہبازشریف نے پاکستان سے کرپشن کے ناسور کے خاتمے کے عزم کی تجدید کا اظہار کیا ہے، انسداد کرپشن کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ گزشتہ دور میں جس طریقے سے کرپشن کے جھوٹے الزامات لگا کر سیاسی حریفوں کو جیلوں …
Read More »اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے پارٹی فنڈز کی جلد تحقیقات کیلئے تحریک انصاف کی درخواست منظور کرلی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے پارٹی فنڈز کی جلد تحقیقات کیلئے تحریک انصاف کی درخواست منظور کرلی۔ چیف جسٹس نے رجسٹرار آفس کو درخواست 22 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے پارٹی فنڈز کی …
Read More »سپریم کورٹ نے ریکوڈک سے متعلق کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے نئے ریکوڈک معاہدے کو قانونی قرار دے دیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ریکوڈک سے متعلق کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے نئے ریکوڈک معاہدے کو قانونی قرار دے دیا۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ عمر عطا بندیال نے 13 صفحات پر مشتمل مختصر رائے سنا دی۔ سپریم کورٹ کی جانب سے سنائے گئے فیصلے میں کہا گیا کہ ریفرنس میں …
Read More »سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کے ساتھ آڈیو لیک ہونے کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنما ذلفی بخاری کا ردعمل آ گیا
سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کے ساتھ آڈیو لیک ہونے کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنما ذلفی بخاری کا ردعمل آ گیا۔اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ پہلے کہا جا رہا تھا کہ عمر ظہور نامی کسی شخص کو فرح گجر کے ذریعے گھڑیاں بیچی گئیں، جب …
Read More »یقین ہے پرویز الہی ہمارا ساتھ دیں گے، ملاقات میں عمران خان نے سیاسی صورتحال پر اراکین اسمبلی سے مشاورت بھی کی، عمران خان
لاہور(ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ یقین ہے پرویزالہٰی ہمارا ساتھ دیں گے۔ ان کی خواہش ہے کہ 3 ماہ مل جائیں۔ انہوں نے یہ بات ارکان اسمبلی سے ملاقات کے دوران کہی، ملاقات میں عمران خان نے سیاسی …
Read More »ممنوعہ فنڈنگ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی درخواست پر ایف آئی اے نے جواب لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دیا
ممنوعہ فنڈنگ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی درخواست پر ایف آئی اے نے جواب لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دیا۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ اکاؤنٹ اوپننگ لیٹر پر دستخط سےمتعلق پوچھ گچھ کیلئےطلبی کے نوٹسز جاری کئےگئے ممنوعہ فنڈنگ کیس کے حوالے سے جاری …
Read More »سپریم کورٹ نے سینئرصحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کےلئے حکومت کی خصوصی جے آئی ٹی مسترد کردی،یسا افسر نہیں چاہتے جو ان کے ماتحت ہو جن کا نام آ رہا ہے
سپریم کورٹ نے سینئرصحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کےلئے حکومت کی خصوصی جے آئی ٹی مسترد کردی۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ چاہتے ہیں آزادانہ ٹیم تحقیقات کرے۔ایسا افسر نہیں چاہتے جو ان کے ماتحت ہو جن کا نام آ رہا ہے۔ پولیس فوری طور پر …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز برطانیہ میں جلا وطنی ختم کرکے وطن واپسی کیلئے روانہ ہوگئے
(ویب ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز برطانیہ میں جلا وطنی ختم کرکے وطن واپسی کیلئے روانہ ہوگئے، سلیمان شہباز، اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ عمرہ کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے۔ سلیمان شہباز ہفتے کو پاکستان پہنچیں گے، وہ 2018 کے عام انتخابات سے قبل نیب مقدمات قائم کیے …
Read More »پی ٹی آئی کی جانب سے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان کے بعد سیاسی میدان میں مشاورت ، مذاکرات اور رابطوں کا سلسلہ جاری
پی ٹی آئی کی جانب سے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان کے بعد سیاسی میدان میں مشاورت ، مذاکرات اور رابطوں کا سلسلہ جاری ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے قبل از وقت انتخابات کے مطالبہ پرپنجاب اور خیبر پختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کر رکھا …
Read More »