آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج مادرِ وطن کے چپے چپے کی حفاظت کرنا جانتی ہیں،بھارت کبھی بھی اپنے مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہو سکے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے لائن آف کنٹرول کے …
Read More »پاکستان
بیمار ہونے کے باوجود اعظم سواتی کو ہسپتال سے حراست میں لیا گیا، وکیل
اعظم سواتی کے وکیل نے کہا ہے کہ بیمار ہونے کے باوجود اعظم سواتی کو ہسپتال سے حراست میں لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سی آئی اے پولیس کی تحویل میں سینٹر اعظم سواتی کے وکیل کو آفس کے باہر ہی پولیس نے روک دیا۔ اعظم سواتی کے وکیل …
Read More »میرا فیصلہ سمجھ کر جھجھک کا شکار نہ ہوں،عمران خان اراکین نے فوری طور پر اسمبلی تحلیل کرنے کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار کردیا
لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پارلیمانی پارٹی پنجاب کے اراکین سے جب کہا کہ آپ کھل کر رائے دیں، میرا فیصلہ سمجھ کر جھجھک کا شکار نہ ہوں تو اراکین نے فوری طور پر اسمبلی تحلیل کرنے کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ پی ٹی آئی …
Read More »پاکستان کا افغانستان میں متعین سفارتی عملے کو فوری طور پر واپس بلانے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان نے افغانستان میں متعین سفارتی عملے کو فوری طور پر واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہم نیوز نے اس سلسلےمیں ذمہ دار ذرائع سے بتایا ہے کہ کابل میں متعین سفارتی عملے کو وقتی طورپر واپس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، سفارتی عملے کی واپسی …
Read More »عمران خان کے الفاظ اور لہجہ مناسب نہیں تھا، توہین عدالت کیس کا فیصلہ جاری
اسلام آباد: عمران خان کے الفاظ اور لہجہ مناسب نہیں تھا، سابق وزیراعظم اور سیاسی لیڈر سے ایسی زبان کی توقع نہیں کی جا سکتی، یہ بات اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان توہین عدالت کیس کے تحریری فیصلے میں درج کی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جاری …
Read More »شہیدارشد شریف کیس کی تحقیقات سے متعلق شہریوں کے چیف جسٹس کا نامایک ہزار خطوط
اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان کے سینئر اینکر پرسن اور معروف صحافی شہید ارشد شریف کے قتل کی آزادانہ تحقیقات کے معاملے پر پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ٹرینڈ کے تحت شہریوں کی جانب سے چیف جسٹس کے نام خطوط لکھنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ تین …
Read More »سود کا کاروبار کرنے والے اداروں کا بائیکاٹ کریں، مفتی تقی عثمانی
کراچی: مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ عوام سود کا کاروبار کرنے والے اداروں کا بائیکاٹ کریں۔ مفتی تقی عثمانی نے سود کے خاتمے سے متعلق سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سود کے خاتمے سے متعلق عدالتی فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں اور سفارشی کمیشن کی ہرگز ضرورت …
Read More »ایم کیو ایم کی لندن کی 7 پراپرٹیز کے حصول کی عدالتی جنگ میں ڈاکٹر فاروق ستار عدالت میں بانیٔ متحدہ کے خلاف کھڑے ہو گئے
کراچی (ویب ڈیسک )ایم کیو ایم کی لندن کی 7 پراپرٹیز کے حصول کی عدالتی جنگ میں ڈاکٹر فاروق ستار عدالت میں بانیٔ متحدہ کے خلاف کھڑے ہو گئے۔ مقدمے کی کارروائی کے دوسرے روز ڈاکٹر فاروق ستار نے ویڈیو لنک کے ذریعے گواہی دی۔ بانیٔ متحدہ کے وکیل رچرڈ …
Read More »لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ’قبل از وقت ریٹائرمنٹ‘ لے لی
راولپنڈی:فوج کی اعلیٰ قیادت کی کمان میں تبدیلی سے ایک روز قبل بہاولپور کے کور کمانڈر اور انٹر سروس انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے استعفیٰ دے کر قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق نجی نیوز …
Read More »وفاقی حکومت نے معیشت کا برا حال کر دیا ہے، پرویز الٰہی
وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے معیشت کا برا حال کر دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے کہا کہ عوام پی ڈی ایم کی حکومت کو جھولیاں اٹھا کر بد دعائیں …
Read More »